مسٹر نیازی نہیں چاہتے کہ پاکستان دوبارہ ورلڈ کپ جیتے۔

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
شوکت آنٹی کا کینسر ہسپتال نواز شریف نے ہی بنوایا ہے۔ زمین نواز شریف نے دی، پیسہ نواز شریف نے دیا۔ وہ چاہتا تو خود ہی کینسر ہسپتال بنا لیتا۔ عمران بھکاری نے آج تک اپنی جیب سے خرچ کیا ہے جو اس وقت کرتا؟
وسیم اکرم کو ان ہی خدمات کی وجہ سے آپ کے نیازی بھگوان نے ایوارڈ دیا ہے؟

ھا ھا نواز چور نے پيسه ديا
زاتی پلاٹ ديا تھا کيا
پٹواری چور
 
Aslan

Nawaz dakoo did not give a penny.The hospital was built on state land not on Sharif family's land.The hospital was built from money donated by people inside and outside Pakistan.How many cancer hospitals did Nawaz dakoo built during his rule?.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
سرفراز چاہے ورلڈ کپ جیت کر جتنا مرضی "تھیلیبریتھن" کرے لیکن یہ حقیقت ہے کہ کرکٹ کے میدانوں میں جو دلربائی عمران خان کے حصے میں آئی اس کی نظیر مشکل ہے۔۔۔
یہ دلربائی اب ختم ہوچکی۔ اب تو عمران نیازی کی شکل دیکھ کر تھوکنے کو دل کرتا ہے۔ زانیوں کے چہرے پر ویسے ہی لعنت ہوتی ہے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
ھا ھا نواز چور نے پيسه ديا
زاتی پلاٹ ديا تھا کيا
پٹواری چور
عمران بھکاری نے ہسپتال کے لیے اپنا ذاتی پلاٹ نہیں دیا، تو نواز کیوں دیتا؟
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Nawaz dakoo did not give a penny.The hospital was built on state land not on Sharif family's land.The hospital was built from money donated by people inside and outside Pakistan.How many cancer hospitals did Nawaz dakoo built during his rule?.
نواز شریف یہ سرکاری زمین اور 50 کروڑ کی رقم کسی انسان کے بچے کو دے سکتا تھا۔ اس احسان فراموش عمران بھکاری کو دینے سے بہتر تھا کہ نواز شریف خود ہی کینسر ہسپتال بنا لیتا۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
سرفراز چاہے ورلڈ کپ جیت کر جتنا مرضی "تھیلیبریتھن" کرے لیکن یہ حقیقت ہے کہ کرکٹ کے میدانوں میں جو دلربائی عمران خان کے حصے میں آئی اس کی نظیر مشکل ہے۔۔۔
Right, Ricky Ponting won few world cups for Australia but the fame IK got no one else got yet and patwaris are on fire since then they all need a burnol and they should understand Pakistan won, but they are by birth patwari so no one can help them.
 
رکی پونٹنگ کو یہودیوں نے اپنا ایجنٹ نہیں بنایا تھا۔ آپ کا نیازی ہی کرکٹ کی دنیا کا بکاؤ مال ہے، جو کبھی یہودیوں کے ہاتھ بکا اور کبھی آئی ایس آئی کے ہاتھ۔
یہودیوں نے بکاؤ مال، مسٹر نیازی پر پیسہ لگایا تو اس کو شہرت بھی دلائی۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
عمران بھکاری نے ہسپتال کے لیے اپنا ذاتی پلاٹ نہیں دیا، تو نواز کیوں دیتا؟
IK gave his life and he sincere that’s why he’s so popular and your master Nawaz in jail and crying to go to London for his treatment. Daku nawaz
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
IK gave his life and he sincere that’s why he’s so popular and your master Nawaz in jail and crying to go to London for his treatment. Daku nawaz
عمران خان نے ہسپتال کو سیڑھی کے طور پر استعمال کیا۔ ہسپتال کے نام پر سیاست کی۔ بہت ہی مکار انسان ہے۔ ہسپتال کی زمین، پیسہ نواز شریف سے لیا۔ دنیا بھر سے زکوٰۃ لے کر ہسپتال چلایا، اور اس ہسپتال سے اپنی سیاست کی۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
رکی پونٹنگ کو یہودیوں نے اپنا ایجنٹ نہیں بنایا تھا۔ آپ کا نیازی ہی کرکٹ کی دنیا کا بکاؤ مال ہے، جو کبھی یہودیوں کے ہاتھ بکا اور کبھی آئی ایس آئی کے ہاتھ۔
یہودیوں نے بکاؤ مال، مسٹر نیازی پر پیسہ لگایا تو اس کو شہرت بھی دلائی۔

اٸ جے اٸ اور ضياالحق نواز کاروحانی اباتويادھو گا
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف یہ سرکاری زمین اور 50 کروڑ کی رقم کسی انسان کے بچے کو دے سکتا تھا۔ اس احسان فراموش عمران بھکاری کو دینے سے بہتر تھا کہ نواز شریف خود ہی کینسر ہسپتال بنا لیتا۔
The land belonged to Pakistan.Nawaz had nothing to do with it. IK is the PM now but it doesn't mean he owns state land.
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Itny nafrat khan syy i cant believe woo by aik declared criminal szaa yafta mujrim ky wjaa syy jis nyy iss qoom ko economically orr morally tabah o barbaad krr dyaa Hum too dua krty hyn k Allah kry inn ka anjaam dunya orr akhrat my zar orr shar ky tra hoo
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
اٸ جے اٸ اور ضياالحق نواز کاروحانی اباتويادھو گا
جنرل ضیاء اور جنرل حمید گل، دونوں عمران نیازی کے روحانی باپ ہیں۔ جنرل ضیاء نے عمران نیازی کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے پر مجبور کیا۔ سانپ کو دودھ پلایا۔ اورجنرل حمید گل نے نیازی کو اسٹیپنی کی طرح تیار کر کے رکھا کہ اگر گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو جائے تو نیازی اسٹیپنی کو استعمال میں لایا جائے۔
اسٹیپنی استعمال ہوئی، مگر 22 سال بعد۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
شوکت آنٹی کا کینسر ہسپتال نواز شریف نے ہی بنوایا ہے۔ زمین نواز شریف نے دی، پیسہ نواز شریف نے دیا۔ وہ چاہتا تو خود ہی کینسر ہسپتال بنا لیتا۔ عمران بھکاری نے آج تک اپنی جیب سے خرچ کیا ہے جو اس وقت کرتا؟
وسیم اکرم کو ان ہی خدمات کی وجہ سے آپ کے نیازی بھگوان نے ایوارڈ دیا ہے؟
Media cell ki tawaif aub logon ko bata rahinhy ky jis ny zameen di wo aaj tak apny ilaj ke leya aik hospital nahi bana saka.
Aur zameen apny baap ki warasat se nahi tax payers ke paison ki di thi.
Laykin apni biwi ka ilaj bhi nahi karwa saka.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Itny nafrat khan syy i cant believe woo by aik declared criminal szaa yafta mujrim ky wjaa syy jis nyy iss qoom ko economically orr morally tabah o barbaad krr dyaa Hum too dua krty hyn k Allah kry inn ka anjaam dunya orr akhrat my zar orr shar ky tra hoo
فی الحال تو آپ کو زانی بھگوان اس ملک کو برباد کر رہا ہے۔ اس پر لعنت بھیجیے۔