مسلم لیگ ن کا عمران خان کیخلاف اصل گیم پلان کیا۔؟جانیئے اندرونی کہانی

CCTV Pakistan

Voter (50+ posts)
اب کوئی پلان نہیں چل سکتا۔۔صرف ایک پلان چلے گا،،پیسے دو اور باہر جاؤ​
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فضول تبصرے، اندرونی خبریں ،ذاتی خواہشیں اور افواہیں ۔۔۔۔
بہتر سال سسے اسی قسم کے صحافی خبریں گھڑ گھڑ کر قوم و ملک کا خون خشک کر رہے ہیں ۔۔معلوم نہیں میڈیا کب سدھرے گا اور کچھ سکھ چین آئے گا ۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے ساجد گوندل نے اصل گیم پلان خود بنا کر
نواز لیگ کو دیا ہے .
گوندل صاحب
اب عوام نون لیگ ان ٹھگوں کی چالوں میں نہیں آئیں گیں عوام میں شعور بیدار ہو چکا ھے ھر سال لاکھوں نئے ووٹرز سسٹم میں آرھے ھیں اور مزید چار سالوں میں
لاکھوں ووٹرز سسٹم میں اور آجائیں گے اور لاکھوں ووٹرز ن لیگ کے مر جائیں گے اور اب پاکستان پٹواریوں سے پاک ہو رہا ھے اب نون لیگ اور پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکتے نوجوان ووٹرز اب پہلے سے زیادہ سیاست میں آگیا ھے اور یہ نوجوان طبقہ کبھی اس ملک میں خاندانی ملوکیت کو برداشت نہیں کر ے گی نوجوان طبقہ کے لئے یہ ہی سب سے بڑی تبدیلی ھے کہ یہ ملک وقوم خاندانی ملوکیت سے آزاد ہو گئی ھے اب اس ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔حرامخور سیسیلین مافیاز میڈیا اپنے گوڈ فادرز نواز شریف اور زادادی کے لئے جیتنا چاہیں زور لگا دیں پاکستان کی نوجوان ووٹرز کی طاقت ان حرام خوروں کی خواہشوں کو کبھی پورا ہونے نہیں دیں گے
 
Last edited: