محمد صلیٰ علیہ والہ وسلم کی پیروی ہی اصل محبت رسول ﷺہے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


بیشک

مولانا تقی عثمانی صاحب دھیمے مزاج کے جَیّد عالمِ دین ہیں . آپ کا بیان سننے کا بہت لطف آتا ہے


الله اُنہیں صحت اور زندگی دے
آمین