عوام سیاسی بھگوڑوں کو نئے جھنڈوں کے پیچھے پناہ نہ لینے دیں،سراج الحق

1mr4n

Minister (2k+ posts)
تحقیق کے بغیر کوئ چیز مت شائع کیجیے
تبلیغی جماعت سختی سے منع کرتی ہے سیاستدانوں سے ملنے اب اگر چند حضرات شریفوں کی محبت میں مرے جاتے ہیں تو اس میں جماعت کا کوئ قصور نہی
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جناب فواد صاحب نے کیا کہا؟ خیر وہ تو ایک فروعی سا اور غیر متعلق معاملہ تھا-
اصل مسئلہ تو تبلیغی جماعت کے سرکردہ کے ووٹ دینے کے بیان کا ہے- جو تبلیغی جماعت کے بنیادی اصول کے منافی ہے اور جس سے جماعت کو نقصان ہوگا ـــ
بہتر نہ ہوتا آپ کھل کر تبلیغی جماعت کے سربراہ کا اپنی حد سے تجاوز کرنے اور دانستہ اپنی جماعت کو زک پہچانے کے عمل کی کھل کر مذمت کر دیتےٰٰ
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Hamien vote dien haam MMA Molvis Mafia Alliance hain... Haam maslakion ki bunyad pay Quran kay manafi bataay howay hain dioybandi baralvi
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھائی صاحب کو پہلےان چھل بکروں کی سٹوریاں پڑھ سن لینی چاھیئے۔چور کا ڈاکو کا، جھوٹ بولنے والے کا،عوام کا حق مارنے والے کا ساتھ کس کس چھل بکرے نے دیا ھے پورے پانچ سال؟؟؟؟؟ یہ فضلو منافق اور اسکا پورا ٹولا پہلے اپنے چھل بکروں کو اصل دین سکھلاوٴ پھر کسی اور کی بات کرنا۔۔
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
تبلیغی جماعت والے تو کبھی سیاست میں پڑتے ہی نہیں تھے۔۔۔ فیک بات لگتی ہے۔ تھریڈ سٹارٹر یا تو ویڈیو دکھائے ورنہ اس کا پتا تو پہلے ہی ہے کہ امت روزنامہ کا نامہ نگار ہے۔ ایڈمن نوٹس لے
 
Ghulam Imran

Politcal Worker (100+ posts)
تبلیغی جنماعت والے ھیں ھی منافق۔ فواد نے کون سی غلط بات کہی ھے۔ تبلیغیوں جیسے منافقوں کے لیے پی ٹی آہی میں کوئی جگھہ نہیں۔
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
So? He called a munafiq, a munafiq ? Why is JI so butt hurt overthis ? Munfaqat kerna chord do, aur tum ko koi bi munafiq nahi bolay ga, simple !
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

تبلیغی جماعت کے سربراہ کی جانب سے شرعی طور پر ایم ایم اے کو ووٹ دینے کی اپیل پر فواد چوہدری کا تبصرہ

جس جماعت کے لیڈر کی یہ زبان ہو ان سے تبدیلی کی امید ایک خواب ہے ، افسوس ہے یہ بندہ کیسے بد تمیزی سے بات کرتا ہے ، سیاسی اختلاف اپنی جگہ ، پسند نا پسند اپنی جگہ ، دوسری جماعتوں میں شمولیت اپنی جگہ ، لیکن اخلاقیات کا جنازہ نکلنے والوں کو عوام اقتدار میں نہیں آنے دے گی ، یہ لوٹا ٤ جماعتوں کی سیر کر چکا ہے ، اب یہ کسی اور جماعت میں جائے گا ، تحریک انصاف کو ترجمانی کیلئے ایسے لوگ ہی ملتے ہیں

اڈمن اس تھرڈ کو مرج کرنے کا مقصد بتائے ؟؟؟؟؟

اس فورم پر اڈمن کا یہ طریقہ ہے کہ جو بات پسند نہ ہو اس کو یا ڈیلیٹ کر دو یا مرج کر دو ، ذرا سمجھائیں کیا مماثلت ہے ان دونوں میں ؟؟؟؟؟ یہ آپ لوگ چاہتے ہیں کہ مخالفت کرنے والے یہ فورم چھوڑ دیں ؟؟؟ کوئی مسئلہ نہیں چھوڑ دیتے ہیں ، پہلے تو دوسروں کو سب گالیاں دیتے ہیں ، اب اپنے آپ کو دیتے رہیں گے ، کہاں ہیں فورم کے قوانین ؟؟؟؟ کہاں ہے ضابطہ اخلاق ، تحریک انصاف کے ایک ایک لیڈر کی بونگیوں پر تھریڈ چلانے والے صرف حق رکھتے ہیں کہ وہ جو چاہیں کریں
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
JI Chief looks deranged person
منافقوں کی حمایتی کو کہنا چاہیے پھر رہنمائی فرمائیں؟
After Reham Ramzan, JI will come to attack PTI. They are the tawaif of PMLN
آ گئے جماعتیے اپنی پرانی حرکتوں پر. ایسی کوئی بات اس نے کہی ہی نہیں ہے
تحقیق کے بغیر کوئ چیز مت شائع کیجیے
تبلیغی جماعت سختی سے منع کرتی ہے سیاستدانوں سے ملنے اب اگر چند حضرات شریفوں کی محبت میں مرے جاتے ہیں تو اس میں جماعت کا کوئ قصور نہی
جناب فواد صاحب نے کیا کہا؟ خیر وہ تو ایک فروعی سا اور غیر متعلق معاملہ تھا-
اصل مسئلہ تو تبلیغی جماعت کے سرکردہ کے ووٹ دینے کے بیان کا ہے- جو تبلیغی جماعت کے بنیادی اصول کے منافی ہے اور جس سے جماعت کو نقصان ہوگا ـــ
بہتر نہ ہوتا آپ کھل کر تبلیغی جماعت کے سربراہ کا اپنی حد سے تجاوز کرنے اور دانستہ اپنی جماعت کو زک پہچانے کے عمل کی کھل کر مذمت کر دیتےٰٰ
Hamien vote dien haam MMA Molvis Mafia Alliance hain... Haam maslakion ki bunyad pay Quran kay manafi bataay howay hain dioybandi baralvi
یہ بھائی صاحب کو پہلےان چھل بکروں کی سٹوریاں پڑھ سن لینی چاھیئے۔چور کا ڈاکو کا، جھوٹ بولنے والے کا،عوام کا حق مارنے والے کا ساتھ کس کس چھل بکرے نے دیا ھے پورے پانچ سال؟؟؟؟؟ یہ فضلو منافق اور اسکا پورا ٹولا پہلے اپنے چھل بکروں کو اصل دین سکھلاوٴ پھر کسی اور کی بات کرنا۔۔
تبلیغی جماعت والے تو کبھی سیاست میں پڑتے ہی نہیں تھے۔۔۔ فیک بات لگتی ہے۔ تھریڈ سٹارٹر یا تو ویڈیو دکھائے ورنہ اس کا پتا تو پہلے ہی ہے کہ امت روزنامہ کا نامہ نگار ہے۔ ایڈمن نوٹس لے
تبلیغی جنماعت والے ھیں ھی منافق۔ فواد نے کون سی غلط بات کہی ھے۔ تبلیغیوں جیسے منافقوں کے لیے پی ٹی آہی میں کوئی جگھہ نہیں۔
So? He called a munafiq, a munafiq ? Why is JI so butt hurt overthis ? Munfaqat kerna chord do, aur tum ko koi bi munafiq nahi bolay ga, simple !

یہ سنیں ، پھر سوچیں جو مولانا کو جو کہا ہے وہ تو کچھ بھی نہیں

اب یہ بھی سنیں ، اور لوٹوں کا جشن منائیں

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سنیں ، پھر سوچیں جو مولانا کو جو کہا ہے وہ تو کچھ بھی نہیں

اب یہ بھی سنیں ، اور لوٹوں کا جشن منائیں

Yaar koi sahi jawab hai to diya karo, yeh fazool harkat key sub se post ko jama ker ke ek video ya ek JI ka banner post ker diya. This just proves what a mental midget you are

Tumharay apnay mou mein zuban nahi hai, kano ke beech mein bheeja nahi hai jo bus yeh cut and paste be jee rahe ho ?
 
Okara

Chief Minister (5k+ posts)
Afaq Bhai
What is the definition of corrupt? Also should we not start punishing corrupts from Hazrat Noah AlayHissalam and slowly reach to current corrupts?
BTW in the mean time we can vote for corrupts. I appreciate JI's effort to fight against corruption alongside Molana Fazal.
Thanks
 
مولانا فضل الرحمان پر ضرور اعتراض کریں ،سب کا حق ہے ، ایم ایم اے بد عنوان نہیں ، اب آپ کہیں گے کہ فضل الرحمان اس کا صدر ہے ؟؟؟ آپ کے مطابق ساری ایم ایم اے بد عنوان ہے ؟؟ اگر میں کہوں کہ تحریک انصاف ، پی پی ، نوں لیگ ساری بد عنوان ہیں اور الیکشن میں حصہ لینے والے نوے فیصد بن عنوان ہیں تو میں ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ درست ہے
تحریک انصاف کو اعتراض صرف مولانا فضل الرحمان پر یہ یا ایم ایم اے پر ؟؟؟ اگر فضل الرحمان پر ہے تو یہ تحریک انصاف کی شائد چھیڑ بن چکی ہے ، اس کا کوئی حل نہیں ،باقی کوئی اعتراض ہے تو ضرور کریں
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
محترم چیف جسٹس صاحب ! آپ نے سراج الحق سے وعدہ کیا تھا کہ باقی چوروں کو بھی پکڑیں گے ، مگر سارے چور الیکشن میں کھڑے ھیں ؟
 
Okara

Chief Minister (5k+ posts)
Afaq Sahib

I learned a new thing from you that despite head is rotten but fish is very fresh.

Thanks

مولانا فضل الرحمان پر ضرور اعتراض کریں ،سب کا حق ہے ، ایم ایم اے بد عنوان نہیں ، اب آپ کہیں گے کہ فضل الرحمان اس کا صدر ہے ؟؟؟ آپ کے مطابق ساری ایم ایم اے بد عنوان ہے ؟؟ اگر میں کہوں کہ تحریک انصاف ، پی پی ، نوں لیگ ساری بد عنوان ہیں اور الیکشن میں حصہ لینے والے نوے فیصد بن عنوان ہیں تو میں ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ درست ہے
تحریک انصاف کو اعتراض صرف مولانا فضل الرحمان پر یہ یا ایم ایم اے پر ؟؟؟ اگر فضل الرحمان پر ہے تو یہ تحریک انصاف کی شائد چھیڑ بن چکی ہے ، اس کا کوئی حل نہیں ،باقی کوئی اعتراض ہے تو ضرور کریں
 
Okara

Chief Minister (5k+ posts)
محترم چیف جسٹس صاحب ! آپ نے سراج الحق سے وعدہ کیا تھا کہ باقی چوروں کو بھی پکڑیں گے ، مگر سارے چور الیکشن میں کھڑے ھیں ؟
Not All. Nawaz can't contest this election...
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
سیاسی جماعتوں نے دوبارہ ظالم جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کو ٹکٹ دے دیے ہیں۔

سراج الحق
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)

آئندہ انتخابات میں بدعنوان افراد سے نجات حاصل کرنی ہے تو پھر بلاتفریق ہر جماعت کے بہترین امیدوار کو ووٹ دیں تعصب کے ووٹ سے گریز کریں بطور جماعت مجموعی طور پہ جماعت اسلامی میسر کھیپ میں بہتر جماعت ہے جسکے امیدوار مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں بیشتر اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور اقتدار کا حصہ رہنے کے باوجود کرپٹ نہیں ہیں اگر یہ سب نہیں تو باتیں کرنے کے بجائے اپنے اپنے امیدواروں جماعتوں کو ووٹ دیں اور اسکے بعد آکر کوسنا شروع کریں کہ پاکستانی عوام جاہل ہیں شعور سے میلوں دور اور بریانی پہ ووٹ بیچ دیتے ہیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں