عمران کے پاؤں تلے سب کی گردن

values

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا واحد سیاست دان اور واحد سیاسی پارٹی دراصل عمران خان ہے اور پی -ٹی _آئی ہے .باقی سب مافیا ہیں .مملکت کی دولت بے تحاشا لوٹ کر ممبران میں بانٹنے کے علاوہ اپنا بھی پیٹ بھر رہے ہیں .سندھ میں تو جرائم پیشہ حکومت کر رہے ہیں .ہر ادارے کو مٹھی میں لے رکھا ہے .میڈیا اور ججز کے علاوہ الیکشن کمیشن جیسے ادارے بھی وہ کنڑول کرتے ہیں .جرائم کر کے جمہوریت کی آواز لگاتے ہیں .

اگر غور کیا جائے تو عوام میں اشتعال کم اور پیالی میں طوفان زیادہ ہے .جرائم پیشہ لوگ ہر حربہ آزما چکے مگر عوام ان نے نرغے میں نہ آئے .ناکام ہوے تو سندھ حکومت کا پیسہ ممبران کے خریدنے پر لگایا .ایک سیٹ کو میڈیا کے توسط سے پہلے اہمیت دی اور پھر لوٹا پیسہ لگا کر سیٹ جیت لی .پھر پریشر اتنا پڑا کہ عمران اعتماد کا ووٹ لینے اسمبلی جا پہنچا .عمران کا ایک بولڈ قدم ہے .مگر اس کے علاوہ حکومت کو کچھ اقدامات کرنے ہونگے ..

اپنی رٹ اداروں کو دکھانی ہو گی ..

میڈیا کو ہاتھ میں کرنا ہوگا ...آنکھ کڑی اور ہاتھ کرارا رکھنا ہوگا

سختی سے اپنے ایجنڈے پر عمل کرنا ہوگا ..

جرائم پیشہ لوگوں پر ہاتھ سخت رکھنا ہوگا ...

کہیں بھی کمزوری نہیں دکھانی ہوگی ،،،،

ان مجرموں کے پاس عوامی طاقت نہیں ہے .یہ ہیجڑے صرف ڈھول پیٹ رہے ہیں ...​
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Spot on brother. ?