- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KJidEKx.jpg
You are spot on but ignorant supporters of pti do not understand these thing because they brain deadلاعلمی اور نا لائقی کو چھوڑ دیں تو پیچھے کیا بچتا ہے یہ کہ وہ بہت خوبصورت لگتا ہے زبردست کرکٹر ہے دنیا کا بہترین کرکٹ کپتان تھا - کیا اس سے ملک کوئی فرق پڑتا ہے - جہاں تک ایمانداری کی بات ہے تو پاکستان میں لاکھوں نہ سہی ہزاروں ایماندار بھی ہیں ساری زندگی انہوں نے حلال کی کھائی اور حرام کا کبھی سوچا بھی نہیں پاکستان کو بہترین بنانا بھی چائیں گے مگر کیا ان میں وزیر اعظم بننے کی اہلیت ہے ؟ بہتری تو بھد کی بات ہے کیا اس حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری میں پچھلی حکومت کو پیچھے نہیں چھوڑا -کیا محیشت کا ستیا ناس نہیں کیا - اگر آپ درست نہ کر سکیں تو ذمے داری پچھلوں پر ہی ڈالیں گے اور کیا کریں گے - باقی نظام میں بہتری سارے مافیا کو ساتھ ملا کر نہیں آ سکتی - اس ملک کے طاقتور سب سے بڑا مافیا ہیں اور وہ خان صاحب کے ساتھ ہیں ان پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا - آٹا چینی چور پشاور میٹرو کے کرپٹ پچھلی حکومتوں کے کرپٹ سب ساتھ ہیں تو تبدیلی کیسے آئے گی ؟ کیا وہ تبدیلی لانے دینگے ؟ خان صاحب کو کیا پتا کونسی وزارت اور کونسے منصوبے میں اندر کھاتے کیا ہو رہا ہے - کرپٹ لوگ تو خان صاحب کو ہوا بھی نہیں لگنے دینگے - کیا انہیں پکڑنا جیسے بھی ہو ذمے داری تو خان صاحب کی ہے کیونکے بلواسطہ کرپشن ان کی ناک کے نیچے ہو رہی ہے بھلے انہیں علم ہے یا نہیں -
And what cocaine addict PM does he take cocaine in remazan.حسن نثار کی باتوں کوسنجیدگی سے نہ لیں ۔ رمضان کے مہینے میں امالخبائث سے پرھیز کررہے ہیں ، عادتا" مجبور ہیں ، شیطان رمضان میں بہت تلملاتا ہے ، دو وٹے مار کر آگے نکل جائیں ۔
Fiza, why are you after our beloved PM . What he has done to deserve it ?And what cocaine addict PM does he take cocaine in remazan.