عمران خان 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ جلسے میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ جلسے میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟​



ہاں جی عمران نے اسے فون کر کے بتایا ہے کہ رانا عظیم میں اعلان کرنے جا رہا ہوں کسی کو بتائیں نہ بس تجھے ہی بتا رہا ہوں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Obliviously IK ko kisi aik traf jana ha is By election k baad..Aar ya paar...agar nahi tu phir bas aisay hi peacfull campaign chalata rehay..Agay Jo Allah swt ko manzor.
PTI ko is by election campaign mein..Mehangae..Loota cracy..NAB trameem..aur ye strong narrative build karna chahay ke is By election k jeetnay k baad Pmln ki Panjab Gov aur Fed Gov Khtam ho jaya gi..Is lia agar logo ne is mehangae.aur corrupt Gov se nijat hasal karni ha tu by election mein Pmln ko harana ho ga..These are the main points should include in PTI campaign..
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ کہنے کی کیا ضرورت ہے سو جلسوں میں ایک ہی ٹیپ چلتی رہی وہی چلا دی جاے گی بلکہ اتنی گرمی میں لانگ مارچ کی طرح اکثر ان کی قیادت تو گرفتاری دینا پسند کرے گی اور باقی کے موٹر سائیکل کا چکر لگا کر پتلی گلی سے نکل لیں گے عمران خان کو سب پھدو بنا رہے ہیں اور یہ بن رہا ہے۔ اب تو بشری بیگم نے تسبیح بھی موٹے دانوں والی لے دی ہے کیونکہ پہلے والی باریک تھی دکھای نہیں دیتی تھی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ جلسے میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟​



ہاں جی عمران نے اسے فون کر کے بتایا ہے کہ رانا عظیم میں اعلان کرنے جا رہا ہوں کسی کو بتائیں نہ بس تجھے ہی بتا رہا ہوں

جی جی ڈاکٹر صاب رانے عظیم کو عمران خان نے خود بتایا ہے - ایسا ہی ہوا ہے