پچھلے تین دنوں سے سوشل میڈیا پر طوفان تو نہیں لیکن اندھیری سی چلی ہوئی ہے کہ جی عمران خان نے کیا کیہ دیا کہ عورت کا لباس دعوت دیتا ہے کہ اس کی بے حرمتی کی جاۓ - مجھے سمجھ نہیں آتا اس میں غلط کیا بات ہے - ایک عورت اپنی عزت کے سب سے پہلی محافظ خود ہوتی - اس کا بعد قانون معاشرہ اور عمومی اخلاقیات آتے ہیں - اسلام نے عورت کو پردے کا حکم اسی لئے دیا ہے اور اس کے ستر کا بھی احاطہ کیا ہے - جو عورت اپنے ستر کا خیال نہیں رکھتی وہ یقینا اپنی بے حرمتی کی دعوت دیتی ہے - یہ بے حرمتی نظر کی بھی ہو سکتی ہے
ان جدید سوچ رکھنے والے دقیانوسی جاہلوں کو یہ بات سوچنی پڑے گی کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک اسلامی معاشرے میں سارے مرد مومنین صرف اس وجہ سے ہو جایں کہ وہاں کی عورتوں نے اپنے ستر کا خیال رکھنا چھوڑ دیا ہے - کچھ عقل کو ہاتھ مارو پڑھے لکھے جاہلو
عمران خان نے بلکل صحیح بات کی ہے