عمران خان اس سال بھی کچھ نہ کرے ، اگلے سال بھی کچھ نہ کر سکے،تم اس کوکھونہ دیناہمیشہ اس کی قدر کرنا

khwahish

Councller (250+ posts)

حسن نثارصاحب الله آپکو صحت ، تندرستی اور ڈھیرساری خوشیاں عطا فرمائے، کہ بہت لمبی ،بڑی اور اہم تفصیل بہت ہی مختصر الفاظوں میں بیان کردی، اگر قوم کے کم ظرف اور بدنصیب افراد یہ سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں کہ یہ کامیابی " الله نے اسکی نیت اور دیانت " کیوجہ سے اسے عطا کی، تو بددیانتوں کا یہ ٹولہ اور انکے حواری یوں ہی مزید دیوار سے سر ٹکراتے اور گالیاں ، جھوٹ، افوائیں پھیلاتے نہیں رہیں گے، چونکہ عزت و کامیابی تو الله ہی نے دینی ہے، صرف اسی بنیاد پر گاہے بگاہے لکھتا رہتا ہوں کہ کوئی بھی عمران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا بلکہ ذلت و رسوائی انکا مقدر (!!!!!)
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
وہ آخری سانسوں تک لڑے گا تم لوٹنے آئے ہو وہ سب کچھ لوٹا آیا ہے تم نے اس نے اس نظام کو کمزور کرکے لوٹا ہے وہ اس نظام کو مضبوط کر کے دیکھائے گا تم جیسے کئی اور اس کی بنائی مضبوط فصیلوں سے ٹکرا ٹکرا کر ناکام نامراد ہو ں گیں وہ بڑے حوصلے مضبوط اعصاب کا مالک ہے وہ تمہیں بڑا رلائے گا اس کا راستہ چھوڑ دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹ جاو گے وہ سب کچھ روند دے گا جو بھی سامنے آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تو بات بات پر بھاگ جاتے ہو لندن جدہ وشنگٹن تمھاری جا پناہ ہے وہ مضبوط چٹان بن کر کھڑا رہتا ہے تمھارے رہبر تمھارےساتھ تو کیا اپنے ساتھ بھی نہیں ہیں میدان چھوڑنا پیٹھ دیکھانا دم دبا کر بھاگنا تمھارا پرانا وطیرہ ہے
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
This is great, even by Hasan Nisar standards. He is absolutely right about limited options Pakistan has, except to stick with someone with good intentions who has started to repair utterly damaged economy.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan is a borne fighter...fighting Mafias from all sectors.
He is the last hope for us...
Under no circumstances, we could afford to bring back PMLN or PPP or Diesel or any other.
وہ آخری سانسوں تک لڑے گا تم لوٹنے آئے ہو وہ سب کچھ لوٹا آیا ہے تم نے اس نے اس نظام کو کمزور کرکے لوٹا ہے وہ اس نظام کو مضبوط کر کے دیکھائے گا تم جیسے کئی اور اس کی بنائی مضبوط فصیلوں سے ٹکرا ٹکرا کر ناکام نامراد ہو ں گیں وہ بڑے حوصلے مضبوط اعصاب کا مالک ہے وہ تمہیں بڑا رلائے گا اس کا راستہ چھوڑ دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹ جاو گے وہ سب کچھ روند دے گا جو بھی سامنے آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تو بات بات پر بھاگ جاتے ہو لندن جدہ وشنگٹن تمھاری جا پناہ ہے وہ مضبوط چٹان بن کر کھڑا رہتا ہے تمھارے رہبر تمھارےساتھ تو کیا اپنے ساتھ بھی نہیں ہیں میدان چھوڑنا پیٹھ دیکھانا دم دبا کر بھاگنا تمھارا پرانا وطیرہ ہے

giphy.gif
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اس مردود کا اپنا گھر دیکھو ۔ اتنا ہی قوم کا دکھ اور عمران کا رنج ہے تو بیچ اس محل کو اور بانٹ دے غریب لوگوں میں جو بونگی راج میں بھوکے سوتے ہیں اور تیری باتوں میں آکر اس بونگی اعظم کو ووٹ دیے چکے ہیں ۔
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Patwaris are worried why PTI govt has not yet collapsed? despite the Financial Mines planted by Ishaq Dar & Miftah Ismail before their departure?

Patwaris are worried why despite the record inflation resulting in high commodities price, people are not coming to the street in their agitation programmes?

They are worried about why they have to hire Diesel Maulana for "Rent a Dharna" in spite of being themself the two biggest party who ruled over 30 years.

Patwaris are wondering why Pakistan is not internationally isolated in spite of their Master India's desperate attempts.

Patwaris simply puzzled why on earth Imran Khan gets all the attentions wherever he goes? Why Imran is still the most popular leader in Pakistan after Quaid e Azam?

The answer is.....he is destined to change Pakistan forever.....
Rok Sako To Rok Lo.....
 
khwahish

Councller (250+ posts)

اس مردود کا اپنا گھر دیکھو ۔ اتنا ہی قوم کا دکھ اور عمران کا رنج ہے تو بیچ اس محل کو اور بانٹ دے غریب لوگوں میں جو بونگی راج میں بھوکے سوتے ہیں اور تیری باتوں میں آکر اس بونگی اعظم کو ووٹ دیے چکے ہیں ۔
زیدی، کیوں بے ہنگم، بےتکی باتیں کرتے ہو،پہلی بات تو یہ ہیکہ فورم پر ہمارے (مخالفین) کے درمیان جو گفتگو رہتی ہے اسکا تعلق بدعنوانی اور ہیرا پھیری سے ہے،اور اسی بنیاد پر ہم مخالفت اور آپ حضرات انکا دفاع کرتے ہیں، یہ کوئی الزام یا بہتان نہیں یہ ایک حقیقت ہے جو کئی پہلووں سے آشکارہ ہو چکی ہے ، آج تک ان لوگوں نے کوئی دستاویزات، رسید یا ایسا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، جب بھی آپ کسی بھی قسم کی خرید و فروخت کرتے ہیں تو آپکے اسکی دستاویزات موجود ہوتی ہیں، یہ لوگ پیش اس لیئے نہیں کرتے کہ ""ٹائمنگ رقم جو کہ انہوں نے غلط بیانی کررکھی "" فوراً سے پیشتر پکڑے جاییں گئے حالانکہ عدالتیں وقت کی ایک مقررہ حد کرکے اب بھی سزا دےسکتی ہیں لیکن سزا دینے والے خود بھی بےنقاب ہو جایں گئے، اور بتاؤ کہ یہ سب مفرور کیوں ہیں، اگر میں چور نہیں، صرف انتظار

دوسرا یہ کہ حسن نثار نے میرا،اپکا یا حکومت کا خزانہ لوٹ کر مکان نہیں بنایا اور ان پر الزام یہ ہی ہے کہ خرد برد، مان لیتے ہیں کہ نثار صاحب مکان بیچکر پیسہ غریبوں کو دے دیتے ہیں، کیا یہ مسلئے کا حل ہے اسکے بعد؟
 
بے سروپا اور بے تکے بونگی کے ڈھول تو تم لوگ بجارہے ہو ۔ اس گدھے کو قوٹ کرنے سے پہلے اس کے اپنے کردار کے بارے میں بھی سوچ لینا چاھیے تھا ، اس مخصوص محلیاتی سوچ کے حامل چھچھوندر کی ایک سو بیس ایسی وڈیو میں بتا سکتا ہوں جس میں اس دھوبی نے خود اپنی باتوں کی تردید کی ہے ۔ آج اس کو گلابی نہ ملی تو قوم کا غم اسکے چوتڑوں تلے نیچے ڈھل گیا ،کل ہی یہ لوگوں سے بونگی شریف کی تعریف کرنے پر معافی مانگ رہا تھا ۔ اس تھالی کے بیگن کی کوئ وڈیو بھی قابل اعتبار نہیں ، یہ بھی لوگوں کو غلط ورگلانے میں گٹھنوں گٹھنوں تک دھنسا ہوا ہے ۔ اس بھوسے کے ڈھیر سے عقلی موتی نکلنا ناممکن ہے ۔

جہاں تک بات ہے تمہاری دوسری چالاکی کی تو تم آج تقریبا" پونے دو سال کے عرصے میں کسی ایک سے پیسے نکلوانا تو کیا ، اسے مجرم ثابت ہی نہیں کرسکے ہو ، جعلی مقدمات کے پہاڑ پر پہاڑ ، مقدمات کی لمبی لائن ، پورے ملک میں تماشے کا سرکس لگایا ہوا ہے ۔ ایک سے ایک گدھا پی ٹی آئ کے گوبر کو سر پر مل کر ٹیلی ویژن کے سامنے بیٹھا قوم کو الف لیلی کی داستانیں سنا رہا ہے ۔ جھوٹے مقدمات ، جعلی کیسز ، دروغ گوئ کی انتہا ہے اور عمل صفر ، نہ کوئ کنوکٹ ہوا نہ رقم کی برآمدگی ہوئ ۔ اور وہ ھر روز ایک ارب کی کرپشن تو جیسے رک گئ ہے ، اس دور میں جہانگیر ترین سے زیاہ اور کھلی ھارس ٹریڈنگ پورے پاکستان میں دیکھی نہیں گئ ، جس طرح بریف کیسز کا تبادلہ ، پرائیویٹ طیارے میں بھر بھر کے لوٹوں کا اسلام آباد لانا ۔ الحفظ ، الامان ۔

اور تم لوگوں کی مسلسل بجنے والے ڈگڈی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لیتی۔ عوام ہیں کہ مہنگائ سے بلبلا رہے ہیں اور بونگی خان کو فکر ہے کہ وہ اب مذید خوبصورت نظر نہیں آتا ۔ کچھ شرم اور حیا کرو اور جو لوگوں پر اور ملک پر بیت رہی ہے اس کا حقیقت پسندانہ تجزیہ پیش کرو ، اس شرابی مفکر کے خیالات سے نکمے کی آمدنی میں ایک پیسے کا اضافہ نہیں ہونا ، ذرا اپنے اردگرد نظر دوڑاؤ ، کتنے ٹلے ، کتنے فردوسی اور کتنے گوندل تمہاری صفوں میں گھسے ہیں انکا بھی کچھ ذکر کرو ۔