صوبائی وزیر نوابزادہ منصور نےسرکاری پروٹوکول لینے سےانکار کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیرِ ریونیو پنجاب منصور احمد خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے معذرت کر لی۔

منصور احمد خان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو پروٹوکول نہ لینے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

منصور احمد خان پی پی271 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ نوابزادہ منصور احمدخان معروف سیاستداں نوابزداہ نصراللّٰہ خان مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔

 

AZ1

Minister (2k+ posts)
for first i thought he's from PDM and came here to say this is good from pdm but its from pti good