صنعت کاروں نے وزیر اعظم سے ملاقات کو مایوس کن اور بے سود قرار دے دیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار کردیا۔

وزیر اعظم نے کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری معیشت کا اہم حصہ ہے اسے ساتھ لے کر چلیں گے، حکومت آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرنا چاہتی ہے، مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالیں گے، معیشت کی بحالی اور استحکام کے لیے تمام فریقوں کو ساتھ دینا ہوگا۔

وزیراعظم نے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جاری منصوبوں کے لیے وفاق اپنا تعاون جاری رکھے گا، کاروباری برادری پارٹنر بن کر حکومت کے ساتھ کام کرے، ہماری اولین ترجیح غربت کا خاتمہ اور معاشی عمل کو تیز کرنا ہے جس میں آپ کی مدد چاہیے، اب ملکی معیشت پرانے طریقہ کار کے تحت نہیں چلائی جاسکتی۔
1737970-imrankhan-1562755739-755-640x480.jpg

تاجروں نے خرید و فروخت کے لئے شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ کیا تاہم وزیراعظم نے شرط ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اب کاروبار پرانے طریقے سے نہیں چلے گا، یہ زیادتی ہے کہ 50 ہزار سے بڑی خریداری پر شناختی کارڈ نہ دیا جائے، حکومت تاجروں صنعت کاروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، ترکی کی طرح ہم پاکستان کو ترقی دینا چاہتے ہیں۔

وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بھی تاجروں کو مراعات دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے سامنے کہہ رہا ہوں شناختی کارڈ شرط ختم نہیں ہوگی، تاجر صنعت کار شناختی کارڈ دینے سے کیوں گریز کررہے ہیں، ٹیکس سب کو دینا ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ٹیکسٹائل کی مقامی صنعت پر بھی ٹیکس دینا ہوگا، ٹیکسٹائل کی صنعت کے ساتھ الگ سے بات چیت کرر ہے ہیں، ایکسپورٹ کو کس طرح صفر ٹیکس کیا جائے اس پر بات چیت ہوسکتی ہے۔

ملاقات کے بعد صنعت کاروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملاقات کو مایوس کن اور بے سود قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بات پر اتفاق نہیں ہوا، وزیر اعظم نے ہماری باتیں تحمل سے سنیں، لیکن مسائل کے حل کے پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر اعظم صنعتوں کے مسائل حل کرنے کے بجائے احتساب کی باتیں کرتے رہے۔

Express
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Hahahaa Patwari Mariam ki chaatnay waloon ki choti choti khushiyan.
Asal mein yeh hey
RO PATWARI RO
TERA BERA GHARAQ GAYA HEY HO
TERAY AUR TERAY LEADER KAY SATH KUUUTTTAY WALI HO RAHI HEY HO
IMRAN KHAN JIYOOOOO
 
Last edited:

khipk

Senator (1k+ posts)
Hmm , I am with this on IK as long as this policy is implemented everywhere and strictly, otherwise the law abiding traders would come out as loosers, if some traders dont follow the policy.
Also I think 50K is too low, half of the mobiles are more expansive that this. limit should be around 1 lacs, and should be waived if the buyer pays by his debit card/credit card
 
1234567

Minister (2k+ posts)
Very good decision, everyone has to pay taxes. These rich elite when visiting other countries or living in UK/EU/US paying their taxes upfront. Pakistan is tax haven for these crooks.
I know its a bit upsetting for patwaries. Get some balm baybay.
My dear in UK, they are not paying their Tax, HMR takes the tax.
 
balochno1

Politcal Worker (100+ posts)
khan saab yeh 5 rupe k munaafe k liye apni aulad ki jhooti kasmain khane wale log hain, zara saddar mobile market ka chakkar lagain aap ko apne musalman hone per shak hojayega
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار کردیا۔

وزیر اعظم نے کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری معیشت کا اہم حصہ ہے اسے ساتھ لے کر چلیں گے، حکومت آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرنا چاہتی ہے، مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالیں گے، معیشت کی بحالی اور استحکام کے لیے تمام فریقوں کو ساتھ دینا ہوگا۔

وزیراعظم نے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جاری منصوبوں کے لیے وفاق اپنا تعاون جاری رکھے گا، کاروباری برادری پارٹنر بن کر حکومت کے ساتھ کام کرے، ہماری اولین ترجیح غربت کا خاتمہ اور معاشی عمل کو تیز کرنا ہے جس میں آپ کی مدد چاہیے، اب ملکی معیشت پرانے طریقہ کار کے تحت نہیں چلائی جاسکتی۔

1737970-imrankhan-1562755739-755-640x480.jpg

تاجروں نے خرید و فروخت کے لئے شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ کیا تاہم وزیراعظم نے شرط ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اب کاروبار پرانے طریقے سے نہیں چلے گا، یہ زیادتی ہے کہ 50 ہزار سے بڑی خریداری پر شناختی کارڈ نہ دیا جائے، حکومت تاجروں صنعت کاروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، ترکی کی طرح ہم پاکستان کو ترقی دینا چاہتے ہیں۔

وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بھی تاجروں کو مراعات دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے سامنے کہہ رہا ہوں شناختی کارڈ شرط ختم نہیں ہوگی، تاجر صنعت کار شناختی کارڈ دینے سے کیوں گریز کررہے ہیں، ٹیکس سب کو دینا ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ٹیکسٹائل کی مقامی صنعت پر بھی ٹیکس دینا ہوگا، ٹیکسٹائل کی صنعت کے ساتھ الگ سے بات چیت کرر ہے ہیں، ایکسپورٹ کو کس طرح صفر ٹیکس کیا جائے اس پر بات چیت ہوسکتی ہے۔

ملاقات کے بعد صنعت کاروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملاقات کو مایوس کن اور بے سود قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بات پر اتفاق نہیں ہوا، وزیر اعظم نے ہماری باتیں تحمل سے سنیں، لیکن مسائل کے حل کے پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر اعظم صنعتوں کے مسائل حل کرنے کے بجائے احتساب کی باتیں کرتے رہے۔

Express

D_HuTESWsAALcSF
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In Panjab traders.. businessmen.. factories owners..who earnings Millions but Zero tax paying..and most sadly they are Hajji.Namazi choor and called themselves Muslim.these hajji..namazi mostly belongs to Pmln.Hamari society bohat Bari munafiq ha..Melaad..Hajj..Namaz..Umrah.Madarso ko Chanda..ghareebo ko dikhaney k Lia mufat Khana bhi detay Hain..Baqra Eid par sab se expensive Baqra.Cow..bhi Yaheeh qurbani kartay hain..lekan tax chori seena taan kar kartey hain..
 
Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
I am not a sariyal insafi. I am an open minded putwari.
I have and will always appreciate everything good done by IK.
Bro if ur basic belief is wrong, small good things here n there or even a perfect personality doesnt make u muslim.
On the other side even if u r wrong about many things but ur basic belief is in right place u r still a muslim.
So believing in corrupts like shareef n zardaris n sometimes appreciating IK does not bring u on right side. U need to choose the right side first n then improve n struggle to make urself better
I hope u understand wat i mean