RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

آج جناب صبح سے شور شربا مچا ہوا ہے کہ اعظم سواتی کو جے ای ٹی نے قصور وار قرار دیا - اور جناب ثاقب نثار نے حکومت سے سوال پوچھ لیا ہے کہ اس بندے کو ابھی تک منسٹر کیوں بنا کر رکھا ہوا ہے - اور اس پر سوشل میڈیا پر آندھی چلی ہوئی ہے - اس فورم پر بھی درجن بھر تھریڈ بنے ہیں جن میں اصول پرست ٹائیگرز زور سے اس بات کی حمایت کر رے ہیں کہ اعظم سواتی نامی گندی مچھلی کو تالاب سے باہر اٹھا پھینکو
میرے کج ذھن نے پھر مجھے یہ کہنے پر مبجور کر دیا
میرے کج ذھن نے پھر مجھے یہ کہنے پر مبجور کر دیا
صدقے تیرے جاؤں کانی آنکھوں کی منافقت - صدقے تیرے
ہمارے باندر کد کرنے والے چیف صاحب کی ایک آنکھ کانی نکلی جو اگر کانی نہ ہوتی تو نظر آتا کہ ای جی کی ٹرانسفر تو وزیر داخلہ نے کروائی تھی - اور وہ ھستی کون ہے ؟؟؟ اس کا ذکر نہیں
اور ہمارے اصول پرست انصافی ٹائیگرز کی بھی آنکھیں کانی نکلیں جن کو یہ نہیں نظر آیا کہ اس معاملے میں اصل گندی مچھلی کون سی ہے
لیکن اب وہ کانی آنکھیں کھل کر مجھے ضرور گھورے گی ضرور - اب یہ لوگ مجھے گالی گلوچ کر کے وطن سے اپنی محبت کا ثبوت ضرور دیں گے