شیعہ علما نے تحفظ بنیاد اسلام قانون مسترد کردیا

Status
Not open for further replies.

mohib

Senator (1k+ posts)

"ہم تحفظ بنیاد اسلام قانون کو مسترد کرتے ہیں، گورنر کا باپ بھی یہ بل قبول نہیں کرسکتا"
"جو اہل بیت کے سامنے آئے اس کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ امیر معاویہ نے امیرالمنومنین کیساتھ جنگ کی ہم انکے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ‌ عنہ لکھنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
ہمیں مجبور کیا جارہا ہے اسکے ساتھ بھی رضی اللہ تعالیٰ‌ عنہ لکھو۔ ہم کیوں لکھیں ہماری کتب میں بھی نہیں لکھا جاتا۔
 
Last edited by a moderator:

The wizard

MPA (400+ posts)
!حضرت ابو بکر، عمر اور عثمان کے نام سے ساتھ رضی الله لکھنے کے لئے تیار ہو
ary Bhai kl hi argument daikh rha tha Twitter pr jaha in ka yahi kehna tha k hazrat ali hi pehly khalifa hai aur hazrat Muhammad ki ulad b aik hai asal Mai in Shia scholar ny any wali naslo Mai buhat nafrat daal di hai dosry sahaba k liye Jesy aj Kal k peer khud ko behter prove krny k liye dosry Peero ko degrade krty hai
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
When will pakistan get out of these religious bickering
Who will lead Pakistan out of this
Certainly not Niazi Sarkar
Certainly not Bajwa
Maybe someone new
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

اس مضحکہ خیز بل کے بعد کا ایک ستم ظریف کی نگاہِ بلا خیز سے کشید کیا گیا منظر ۔ ۔ ۔ ۔

تمام مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری فلائیٹ پی۔کے 387 ریاستِ مدینہ کے صوبہ پنجاب کی حدود میں داخل ہوا چاہتی ہے۔
یاد رہے کہ پنجاب کی سرحد میں داخل ہوتے ہی آپ کے عقائد میں درج ذیل تبدیلیوں کا وقوع پذیر ہونا انتہائی لازمی ہے وگرنہ آپ اندھے اور گندے قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

پنجاب میں داخل ہوتے ہی بی بی مریم علیہ السلام، علیہ السلام سے، مریم رضی اللہ بن جائیں گی کیونکہ یہاں پر علیہ السلام فقط انبیاء کے ناموں کے ساتھ لگایا جا سکے گا۔
لہذا اسی طرح سے....۔

دیگر علاقے، بی بی آسیہ علیہ السلام
صوبہ پنجاب بی بی آسیہ رضی اللہ

دیگر علاقے، بی بی سارہ علیہ السلام
صوبہ پنجاب بی بی سارہ رضی اللہ

دیگر علاقے، اماں حوا علیہ السلام
صوبہ پنجاب اماں حوا رضی اللہ

دیگر علاقے، حکیم لقمان علیہ السلام
صوبہ پنجاب حکیم لقمان رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت جبرائیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت جبرائیل رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت میکائیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت میکائیل رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت اسرافیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت اسرافیل رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت عزرائیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت عزرائیل رضی اللہ

نوٹ: ان حضرات کو یہ سزا فقط اہلیبیت علیہم السلام کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام کو روکنے کے لیے بھگتنا پڑ رہی ہے۔
نیز اب اگر آپ دائرہء اسلام میں رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو دائرہء پنجاب سے خارج ہونا پڑے گا اور اگر آپ دائرہء پنجاب میں رہنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو دائرہء اسلام سے پھسلنا پڑے گا۔

اعلان ختم ہوا
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

شیعان علی ڈیڑھ ہزار سال سے فجر سے عشا تک ہر اذان میں اعلان کرتے ہیں کہ ہم علی کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں، گویا علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہی ہمارے خلیفہ راشد ہیں۔
ہر شیعہ نومولود کے کان میں اذان و اقامت میں بھی اسی بات گواہی دی جاتی ہے اور باقیماندہ زندگی کلمہ شہادت میں بھی ہم برملا اعلان کرتے ہیں کہ ابوبکر، عمر، عثمان، معاویہ، یزید سمیت انسانوں کے بنائے ہوئے کسی شخص کو راشد کُجا ہم تو خلیفہ ہی نہیں مانتے، نہ مانتے تھے، نہ مانتے ہیں، نہ تا صبح قیامت مانیں گے۔
جب مانتے ہی نہیں تو کیسا راشد اور کیا رضی اللہ؟
ہمارے آقا و مولا بعد از پیغمبر خدا ﷺ صرف اور صرف سیدنا مولا علی علیہ السلام اور آپکے گیارہ فرزندان ہیں۔ نہ ولایت علی ابن ابو طالب علیہ السلام کا اقرار نیا ہے نہ بعد از رسول اللہ ﷺ بننے والے حکمرانوں کی خلافت کا انکار نیا ہے۔

جان لو کہ ہمارے عقیدے کے مطابق سید الآئمہ مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام واحد خلیفہ راشد ہیں۔
مذید براں: جو بھی مسلمانوں کے متفقہ خلیفہ کے مقابلے میں ایک لمحے سے کم وقت کیلئے بھی آیا، آئی، آنے کا ارادہ کیا، جس نے سیدنا علی علیہ السلام کے مقابلے میں تلوار اٹھائی یا اٹھانے کی کوشش کی، دل میں ارادہ بھی کیا ہم ایسے ہر کردار کو باطل سمجھتے ہیں۔
ہم رسول اللہ ﷺ کی چار نہیں صرف ایک ہی بیٹی سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کو آنحضرت ﷺ کی اکلوتی سگی بیٹی مانتے ہیں۔ اس طرح کے ہر انکار کا حق ہمیں نہ صرف آئین پاکستان دیتا ہے بلکہ چودہ سو سالوں سے ہمارا عقیدہ تعلیمات قران و احادیث کی روشنی میں یہی ہے۔ اسے یزید پلید کے باپ دادے اور اولادیں نہیں بدلوا سکیں کہ جن کی شرق و غرب میں حکومتیں تھیں یہ چار گز کی پنجاب اسمبلی کی اوقات تو چیونٹی کے فضلے جتنی بھی نہیں کہ اسکے پاس کردہ کسی بل کی بنیاد پر ہم انہیں رضی اللہ مانیں جنہیں کبھی نہیں مانا اور اُنہیں علیہ السلام نہ مانیں جنہیں چودہ سو سالوں سے مانتے چلے آ ئے ہیں۔
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
اِس احمقانہ و جاہلانہ بل کی روشنی میں صوبہ پنجاب کی حدود میں جو قران پرنٹ ہوگا نعوذ باللہ اُس میں بھی ترمیم کرنا پڑے گی کیوں کہ قران میں بھی انبیاء کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام نہیں لکھا گیا۔
نہ صرف قران بلکہ سنیوں کی معتبر اور اُن کے نزدیک صحیح کتب احادیث (بخاری وغیرہ) میں بھی ترمیم کرنا پڑے گی کیوں کہ اُن میں بھی اہلبیت کی شخصیات کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام لکھا ہے اور صحابہ کے ناموں کیساتھ ہر جگہ رضی اللہ نہیں لکھا گیا۔
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

"ہم تحفظ بنیاد اسلام قانون کو مسترد کرتے ہیں، گورنر کا باپ بھی یہ بل قبول نہیں کرسکتا"
"جو اہل بیت کے سامنے آئے اس کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ امیر معاویہ نے امیرالمنومنین کیساتھ جنگ کی ہم انکے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ‌ عنہ لکھنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
ہمیں مجبور کیا جارہا ہے اسکے ساتھ بھی رضی اللہ تعالیٰ‌ عنہ لکھو۔ ہم کیوں لکھیں ہماری کتب میں بھی نہیں لکھا جاتا۔
yeh chaudhari ka phelaya hua Fasad hay
I agree with this. We don’t need more religious legislation.
We may don't need necessary legislation but we still can't give other firqas a free hand so they can abuse others khalifa rashaideen
When will pakistan get out of these religious bickering
Who will lead Pakistan out of this
Certainly not Niazi Sarkar
Certainly not Bajwa
Maybe someone new
علامہ صاحب کو کوئی بتاۓ کہ آپ سے کون کہتا ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضي الله عنه کا نام بھی اپنی زبان سے لو - نہ نام لو نہ رضي الله عنه لگانا پڑھے گا - اگر خلیفہ راشدین کے نام کے ساتھ رضي الله عنه نہیں لگا سکتے تو ان کا بھی نام نہ لو - دوسروں پہ لعنت ملامت کرنے کے علاوہ بھی ڈھونڈو، کچھ نہ کچھ اور تو مل جا ۓ گا شیعوں کو ثواب حاصل کرنے کے لئے- میں سو فیصد اس قانون کے حق میں ہوں- یہ وقت ہے کہ مسلمانوں کو اپنے آپس کے اختلاف بھلا کر مسلم اتحاد کی طرف قدم بڑھانا ہے اور نفرتوں کو ختم کرنا ہے - اسکا سیدھا سا حل ہے عقیدہ صرف اور صرف قرآن سے قائم کیا جا ۓ اور ایسی بات جو کسی کی بھی کتاب میں ہو جو کہ آپس میں نفرت کا سبب بنے اسے چھوڑ دینا چاہئیے - مثال کے طور کوئی کتاب چاہے شیعہ کی ہو سنی کی ہو یہ لکھتی ہے کہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کے ساتھ نا انصافی کی گئی تو یہ سمجھ کر کہ وہ بیٹی جو رسول اللہ ﷺ کی گود میں پروان چڑھی ہو ، جسے رسول اللہ نے ﷺ جنت میں عو رتوں کی سرداری کی بشارت دی ہو وہ کیسے دنیاوی مال کے لیئے رنجیدہ ہو سکتی ہے - اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے تو وہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کی شان میں در حقیقت گستاخی کر رہا ہوتا ہے

بعض ناقدین اس بل کی تنقید میں تضحیک کے طور پر کہتے ہیں کہ کیا اسلام کو خطرہ تھا جو اس بل
کو نافذ کرنے کی ضرورت پڑی - تو ان کے لئے جواب ہے کہ اسلام کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے خیالی اماموں پر گھڑی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوۓ یہ عقیدہ بنا لیا کہ جو بھی ان کے باطل عقیدہ کو نہ مانے ان کی توہین اور تذلیل کرو جبکہ الله نے قرآن میں کہا ہے کہ اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر

اوپر بیان کئے گئے خلاف قرآن عقائد کے باعث اسلام کو تو کچھ نقصان نہ ہوا مسلمانوں کو ضرور ہوا - اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے
مسلمان اب ان کالی بھیڑوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور اب مزید توہین صحابہ برداشت نہیں کر سکتے جو کہ اپنے ان خود ساختہ مذہبی عقائد کی بنا پر جو انہوں نے اپنی دیومالائی کہانیوں پر قائم کی ہیں- یہ بل کی منظوری اس جانب اچھا قدم ہے کہ کوئی اپنے خود ساختہ جھوٹے عقائد کی بنیاد پر مسلمانوں کی اکثیریت کی دل آزاری کا سبب نہیں بن سکیں گے اور آۓ دن جو نقص امن کا خطرہ رہتا ہے اس کا بھی سد باب ہو سکے گا​
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Check the name....Tahafuz e Bunyade Islam......matlab Islam ki bunyaaden kamzor ho rahi thi aur khatrey mein thi k PTI Laantis governmnt ne zaruri samjha k Islam ki bunyaden mehfooz ki jaen isliye Tahafuz e bunyade Islam bill pesh krdea.....Inko electoral reforms....local body reforms...police reforms nahi chahiye...inko chahiye tahafuz e bunyade Islam...

Just watch the PTI take another UTURN in a few days and take its own bill BACK !....YE LAANTI log hen
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Check the name....Tahafuz e Bunyade Islam......matlab Islam ki bunyaaden kamzor ho rahi thi aur khatrey mein thi k PTI Laantis governmnt ne zaruri samjha k Islam ki bunyaden mehfooz ki jaen isliye Tahafuz e bunyade Islam bill pesh krdea.....Inko electoral reforms....local body reforms...police reforms nahi chahiye...inko chahiye tahafuz e bunyade Islam...

Just watch the PTI take another UTURN in a few days and take its own bill BACK !....YE LAANTI log hen
اسلام کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے خیالی اماموں پر گھڑی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوۓ یہ عقیدہ بنا لیا کہ جو بھی ان کے باطل عقیدہ کو نہ مانے ان کی توہین اور تذلیل کرو جبکہ الله نے قرآن میں کہا ہے کہ اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر

اوپر بیان کئے گئے خلاف قرآن عقائد کے باعث اسلام کو تو کچھ نقصان نہ ہوا مسلمانوں کو ضرور ہوا - اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے
مسلمان اب ان کالی بھیڑوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور اب مزید توہین صحابہ برداشت نہیں کر سکتے جو کہ اپنے ان خود ساختہ مذہبی عقائد کی بنا پر جو انہوں نے اپنی دیومالائی کہانیوں پر قائم کی ہیں- یہ بل کی منظوری اس جانب اچھا قدم ہے کہ کوئی اپنے خود ساختہ جھوٹے عقائد کی بنیاد پر مسلمانوں کی اکثیریت کی دل آزاری کا سبب نہیں بن سکیں گے اور آۓ دن جو نقص امن کا خطرہ رہتا ہے اس کا بھی سدباب ہو سکے گا​
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.