شیعہ علما نے تحفظ بنیاد اسلام قانون مسترد کردیا

Status
Not open for further replies.

Citizen X

President (40k+ posts)
Excellent bill who ever tabled it??????

Finally forced these tirehead ahle bidah to show their real face, they want their freedom to insult the sahaba call our Khulafa Rashideen murtad and enemies of Islam. They want to keep insulting all our prophets by giving their imaginary imam a stature higher than them. They want to keep claiming infallibility, a trait that Allah s.w.t has only reserved for his prophets to their Imams and once again insulting all our prophets

It's about time that like Qaidianis they either abandon all their kurafaat and accept Islam or simply be removed from the fold of Islam. They can call them self imamis or Ali'iets or whatever.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہم رسول اللہ ﷺ کی چار نہیں صرف ایک ہی بیٹی کو آنحضرت ﷺ کی اکلوتی سگی بیٹی مانتے ہیں۔ اس طرح کے ہر انکار کا حق ہمیں نہ صرف آئین پاکستان دیتا ہے

اول یہ بل؛ غیر ضروری، غیر اہم ، بے نتیجہ اور باعث نزاع ہے اس لیئے اسکی کچھ حمایت نہیں۔
۔ دوئم آپ اپنے عقیدے پر قائم رہیں ۔ جسے برا بھلا کہنا ہے ضرور کہیں ، جو الزام تراشی کرنی ہے ضرور کریں ، منبر کے اوپریا ممبر سے نیچے ۔۔ اگر آپ کی عبادت ایسےہے ، نجات اور جنت یونہی لکھی ہے تو بہت خوب ، جی چاہا کریں ، اور دوسروں کو بھی یونہی اجازت دیں ہاں اصولاّ جدید حکومت عمومی دل آزاری کے خلاف قانون سازی کر سکتی ہیں، مگر پاکستانی سوسائٹی ابھی ان باتوں سے بہت دور ہے ۔۔ اس کی ایک مثال مغرب میں یہودیوں کا کرائسٹ کا قاتل ہونے کا دیرینی عقیدہ اور موجودہ دور میں یہود مخالف مذہبی اور سیاسی گفتگو کی ممانعت ہے ۔۔ خیر بیشتر عیسائی چرچ نے بھی اپنی پالیسی اور عقاید تبدیل کیئے ہیں ، اکیلی حکومت گالم گلوچ، دل آزاری، فتوی سازی اور نفرت کو نہیں روک سکتی، قانون بنا بھی لے تو کامیاب نہیں ہو سکتی جبتک کہ عوام الناس بھائی چارے، امز و امان اور عزت و توقیر کو اپنے مذہب یا رواج کا حصہ سمجھتے ہوئے نفرتوں کو ختم کرنے پر کسی درجہ متفق نہ ہوں ۔۔ خیر آپ کا جو مذہب اور عقیدہ ہو ، میرا یا کسی دوسرے فرد کا کیا لینا دینا۔
۔۔
سوال صرف اکلوتی ـ سگی ـ بیٹی ماننے سے متعلق ہے ، جس کی چنداں سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہہ رہے ہیں ۔۔ کیا آپ سمجھتے ہیں بقیہ تین بیٹیاں فرضی ہیں، پیدا ہی نہیں ہوئیں تھیں ۔۔اگر ایسا نہیں تو بظاہر آپکا اصول اور استدلال غلط ہے ، ویل نون فیکٹس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔یعنی سگا سوتیلا کیا ہے کون ہے ۔ کا انکار کسی صورت نہیں ہو سکتا ۔ یہ زبان اور عمو می عقل کا معاملہ ہے، مذہب یا عقیدہ اسبارے کچھ رائے نہیں رکھ سکتا ، نہ ہی پاکستانی یا کوئی دوسرا آئین اس کی اجازت یا انکار کا مجاز ہے۔ یہ اس کے ڈومین سے باہر ہے۔۔ سو آپ کا کلیم کہ آئین اس کی اجازت دیتا ہے غلط ہے ، آئین ممکنہ طور ایسا کچھ بھی نہیں کر سکتا میری ناقص رائے میں معاملہ یوں نہیں جس سادگی سے آپ نے بیان کیا ہے ، ۔ کوئی مذہبی تو جیح یعنی ، گول مول سی بات بنا کے ایسا مانا (کہا) گیا ہو گا ، (یعنی اہلل بیت وغیرہ کی مذہبی تعریف کرتے ہوئے )۔۔ یہ تو ممکن ہی نہیں کہ تین سگی بیٹیوں کا صریح انکار کر دیں ، آنکھیں موند لیں اور مذہب عقل اور زبان سے ماورا بھی نہ ہوں ۔
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)

شیعان علی ڈیڑھ ہزار سال سے فجر سے عشا تک ہر اذان میں اعلان کرتے ہیں کہ ہم علی کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں، گویا علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہی ہمارے خلیفہ راشد ہیں۔
ہر شیعہ نومولود کے کان میں اذان و اقامت میں بھی اسی بات گواہی دی جاتی ہے اور باقیماندہ زندگی کلمہ شہادت میں بھی ہم برملا اعلان کرتے ہیں کہ ابوبکر، عمر، عثمان، معاویہ، یزید سمیت انسانوں کے بنائے ہوئے کسی شخص کو راشد کُجا ہم تو خلیفہ ہی نہیں مانتے، نہ مانتے تھے، نہ مانتے ہیں، نہ تا صبح قیامت مانیں گے۔
جب مانتے ہی نہیں تو کیسا راشد اور کیا رضی اللہ؟
ہمارے آقا و مولا بعد از پیغمبر خدا ﷺ صرف اور صرف سیدنا مولا علی علیہ السلام اور آپکے گیارہ فرزندان ہیں۔ نہ ولایت علی ابن ابو طالب علیہ السلام کا اقرار نیا ہے نہ بعد از رسول اللہ ﷺ بننے والے حکمرانوں کی خلافت کا انکار نیا ہے۔

جان لو کہ ہمارے عقیدے کے مطابق سید الآئمہ مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام واحد خلیفہ راشد ہیں۔
مذید براں: جو بھی مسلمانوں کے متفقہ خلیفہ کے مقابلے میں ایک لمحے سے کم وقت کیلئے بھی آیا، آئی، آنے کا ارادہ کیا، جس نے سیدنا علی علیہ السلام کے مقابلے میں تلوار اٹھائی یا اٹھانے کی کوشش کی، دل میں ارادہ بھی کیا ہم ایسے ہر کردار کو باطل سمجھتے ہیں۔
ہم رسول اللہ ﷺ کی چار نہیں صرف ایک ہی بیٹی سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کو آنحضرت ﷺ کی اکلوتی سگی بیٹی مانتے ہیں۔ اس طرح کے ہر انکار کا حق ہمیں نہ صرف آئین پاکستان دیتا ہے بلکہ چودہ سو سالوں سے ہمارا عقیدہ تعلیمات قران و احادیث کی روشنی میں یہی ہے۔ اسے یزید پلید کے باپ دادے اور اولادیں نہیں بدلوا سکیں کہ جن کی شرق و غرب میں حکومتیں تھیں یہ چار گز کی پنجاب اسمبلی کی اوقات تو چیونٹی کے فضلے جتنی بھی نہیں کہ اسکے پاس کردہ کسی بل کی بنیاد پر ہم انہیں رضی اللہ مانیں جنہیں کبھی نہیں مانا اور اُنہیں علیہ السلام نہ مانیں جنہیں چودہ سو سالوں سے مانتے چلے آ ئے ہیں۔
Dude you are seriously lost . Aik Giroh Maula Ali ky Bukhs ke wajah sy dosakh main jae ga dusra mohabbad main ghlu ke wajah sy , just be careful for what you wish for,

You better go to Iran
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
علامہ صاحب کو کوئی بتاۓ کہ آپ سے کون کہتا ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضي الله عنه کا نام بھی اپنی زبان سے لو - نہ نام لو نہ رضي الله عنه لگانا پڑھے گا - اگر خلیفہ راشدین کے نام کے ساتھ رضي الله عنه نہیں لگا سکتے تو ان کا بھی نام نہ لو - دوسروں پہ لعنت ملامت کرنے کے علاوہ بھی ڈھونڈو، کچھ نہ کچھ اور تو مل جا ۓ گا شیعوں کو ثواب حاصل کرنے کے لئے- میں سو فیصد اس قانون کے حق میں ہوں- یہ وقت ہے کہ مسلمانوں کو اپنے آپس کے اختلاف بھلا کر مسلم اتحاد کی طرف قدم بڑھانا ہے اور نفرتوں کو ختم کرنا ہے - اسکا سیدھا سا حل ہے عقیدہ صرف اور صرف قرآن سے قائم کیا جا ۓ اور ایسی بات جو کسی کی بھی کتاب میں ہو جو کہ آپس میں نفرت کا سبب بنے اسے چھوڑ دینا چاہئیے - مثال کے طور کوئی کتاب چاہے شیعہ کی ہو سنی کی ہو یہ لکھتی ہے کہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کے ساتھ نا انصافی کی گئی تو یہ سمجھ کر کہ وہ بیٹی جو رسول اللہ ﷺ کی گود میں پروان چڑھی ہو ، جسے رسول اللہ نے ﷺ جنت میں عو رتوں کی سرداری کی بشارت دی ہو وہ کیسے دنیاوی مال کے لیئے رنجیدہ ہو سکتی ہے - اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے تو وہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کی شان میں در حقیقت گستاخی کر رہا ہوتا ہے

بعض ناقدین اس بل کی تنقید میں تضحیک کے طور پر کہتے ہیں کہ کیا اسلام کو خطرہ تھا جو اس بل
کو نافذ کرنے کی ضرورت پڑی - تو ان کے لئے جواب ہے کہ اسلام کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے خیالی اماموں پر گھڑی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوۓ یہ عقیدہ بنا لیا کہ جو بھی ان کے باطل عقیدہ کو نہ مانے ان کی توہین اور تذلیل کرو جبکہ الله نے قرآن میں کہا ہے کہ اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر

اوپر بیان کئے گئے خلاف قرآن عقائد کے باعث اسلام کو تو کچھ نقصان نہ ہوا مسلمانوں کو ضرور ہوا - اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے
مسلمان اب ان کالی بھیڑوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور اب مزید توہین صحابہ برداشت نہیں کر سکتے جو کہ اپنے ان خود ساختہ مذہبی عقائد کی بنا پر جو انہوں نے اپنی دیومالائی کہانیوں پر قائم کی ہیں- یہ بل کی منظوری اس جانب اچھا قدم ہے کہ کوئی اپنے خود ساختہ جھوٹے عقائد کی بنیاد پر مسلمانوں کی اکثیریت کی دل آزاری کا سبب نہیں بن سکیں گے اور آۓ دن جو نقص امن کا خطرہ رہتا ہے اس کا بھی سد باب ہو سکے گا​
Well Said , 100% Agreed
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
sirf islami aaeen bane ga, jo Muhammad e mustafa le kar aai.... baqi sab naqabil e qubul, kisi shia ya sunni se poochne ki zarurat nahin Quran aur sunnat(Hadith).. asan si baat hai.
inqelab inqelab waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia't ka nifaz.... haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal karo.... FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

اول یہ بل؛ غیر ضروری، غیر اہم ، بے نتیجہ اور باعث نزاع ہے اس لیئے اسکی کچھ حمایت نہیں۔
۔ دوئم آپ اپنے عقیدے پر قائم رہیں ۔ جسے برا بھلا کہنا ہے ضرور کہیں ، جو الزام تراشی کرنی ہے ضرور کریں ، منبر کے اوپریا ممبر سے نیچے ۔۔ اگر آپ کی عبادت ایسےہے ، نجات اور جنت یونہی لکھی ہے تو بہت خوب ، جی چاہا کریں ، اور دوسروں کو بھی یونہی اجازت دیں ہاں اصولاّ جدید حکومت عمومی دل آزاری کے خلاف قانون سازی کر سکتی ہیں، مگر پاکستانی سوسائٹی ابھی ان باتوں سے بہت دور ہے ۔۔ اس کی ایک مثال مغرب میں یہودیوں کا کرائسٹ کا قاتل ہونے کا دیرینی عقیدہ اور موجودہ دور میں یہود مخالف مذہبی اور سیاسی گفتگو کی ممانعت ہے ۔۔ خیر بیشتر عیسائی چرچ نے بھی اپنی پالیسی اور عقاید تبدیل کیئے ہیں ، اکیلی حکومت گالم گلوچ، دل آزاری، فتوی سازی اور نفرت کو نہیں روک سکتی، قانون بنا بھی لے تو کامیاب نہیں ہو سکتی جبتک کہ عوام الناس بھائی چارے، امز و امان اور عزت و توقیر کو اپنے مذہب یا رواج کا حصہ سمجھتے ہوئے نفرتوں کو ختم کرنے پر کسی درجہ متفق نہ ہوں ۔۔ خیر آپ کا جو مذہب اور عقیدہ ہو ، میرا یا کسی دوسرے فرد کا کیا لینا دینا۔

۔۔
سوال صرف اکلوتی ـ سگی ـ بیٹی ماننے سے متعلق ہے ، جس کی چنداں سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہہ رہے ہیں ۔۔ کیا آپ سمجھتے ہیں بقیہ تین بیٹیاں فرضی ہیں، پیدا ہی نہیں ہوئیں تھیں ۔۔اگر ایسا نہیں تو بظاہر آپکا اصول اور استدلال غلط ہے ، ویل نون فیکٹس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔یعنی سگا سوتیلا کیا ہے کون ہے ۔ کا انکار کسی صورت نہیں ہو سکتا ۔ یہ زبان اور عمو می عقل کا معاملہ ہے، مذہب یا عقیدہ اسبارے کچھ رائے نہیں رکھ سکتا ، نہ ہی پاکستانی یا کوئی دوسرا آئین اس کی اجازت یا انکار کا مجاز ہے۔ یہ اس کے ڈومین سے باہر ہے۔۔ سو آپ کا کلیم کہ آئین اس کی اجازت دیتا ہے غلط ہے ، آئین ممکنہ طور ایسا کچھ بھی نہیں کر سکتا میری ناقص رائے میں معاملہ یوں نہیں جس سادگی سے آپ نے بیان کیا ہے ، ۔ کوئی مذہبی تو جیح یعنی ، گول مول سی بات بنا کے ایسا مانا (کہا) گیا ہو گا ، (یعنی اہلل بیت وغیرہ کی مذہبی تعریف کرتے ہوئے )۔۔ یہ تو ممکن ہی نہیں کہ تین سگی بیٹیوں کا صریح انکار کر دیں ، آنکھیں موند لیں اور مذہب عقل اور زبان سے ماورا بھی نہ ہوں ۔
رسول خدا خاتم الانبیا کی صرف ایک ہی بیٹی تھی اس میں کوئی شک نہیں آپ اگر شیعہ سنی کتب کو علیحدہ بھی رکھ دیں تھوڑی دیر کے لیے تو تب بھی میں ثابت کر دیتا ہوں آپ خود مان لیں گے کے بیٹی ایک ہی تھی عقلی دلیل ہی اس موقف کا رد با آسانی کر دیتی ہے
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
میں کیسے ان کے ساتھ رضی اللہ لگاؤ؟
سورۃ الحجرات آیت 2 - 1
اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو ۔ یقیناً اللہ تعالٰی سننے والا ، جاننے والا ہے ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اپنی آواز نبی کی آواز سے بلند نہ کرو ، اور نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال سب غارت ہو جائے اور تمہیں پتا بھی نہ چلے.
یہاں قرآن ڈسپلن بتا رہا ہے کہ رسول سے آگے نہ بڑھو اور رسول کے سامنے آپس میں اونچی آواز میں بات نہ کرو. صحیح بخاری (حدیث نمبر 4845 اور 4847) کے مطابق آیت حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کے متعلق اتری تھی کہ جب یہ دونوں آپس میں رسول اکرم آ کے سامنے زور زور سے چیخ رہے تھے اور لڑ رہے تھے اور خود اپنے فیصلے سنا رہے تھے. قرآن بتا رہا ہے کہ اگر رسول آ کے سامنے اونچی آواز میں بات کرونگی تو تمہارے تمام اعمال برباد ہوجائے گے.
اب ملاحظہ فرمائے رسول اکرم ص کی وفات سے چند دن پہلے کا واقعہ صحیح بخاری سے:
صحیح بخاری 5669
"جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب آیا تو گھر میں کئی صحابہ موجود تھے۔ حضرت عمر بھی وہیں موجود تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لاؤ میں تمہارے لیے ایک تحریر لکھ دوں تاکہ اس کے بعد تم گمراہ نہیں ہوگے۔ حضرت عمر نے اس پر کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت سخت تکلیف میں ہیں اور تمہارے پاس قرآن مجید تو موجود ہے ہی، ہمارے لیے اللہ کی کتاب کافی ہے۔ اس مسئلہ پر گھر میں موجود صحابہ کا اختلاف ہو گیا اور بحث کرنے لگے۔ بعض صحابہ کہتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ( لکھنے کی چیزیں ) دے دو تاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسی تحریر لکھ دیں جس کے بعد تم گمراہ نہ ہو سکو اور بعض صحابہ وہ کہتے تھے جو حضرت عمر نے کہا تھا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اختلاف اور بحث بڑھ گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہاں سے چلے جاؤ۔ عبیداللہ نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کہ سب سے زیادہ افسوس یہی ہے کہ ان کے اختلاف اور بحث کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ تحریر نہیں لکھی جو آپ مسلمانوں کے لیے لکھنا چاہتے تھے۔"

Typhoon

Senator (1k+ posts)
All sahaba including Hz, Ameer Muawya r.z. must be respected. Hes was a great leader, khalifa and sahabi.
Safavids implemented shiaism in Persia by sword. Before that time iranis/persians were sunnis, and that was what they had been since the times of the abbasid dynasti.
A lot of irani/shia told history is corrupted propaganda against arabs. They should keep this secterianism in Iran. Pakistan is neither arab or persian.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قران میں کدھر ان پر رضی الله لکھا ہیے ؟
Verse (9:100)

9_100.png

(48:18)
48_18.png
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
بنیاد اسلام ڈھاوء بل اگر منظور ہو گیا تو 2020 ماڈل تاریخَ کچھ اس طرح لکھی جائے گی

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حکومت کے خلاف متعدد جنگیں لڑیں؛ ان جنگوں میں آپ رضی اللہ عنہ نے 70 ہزار سے زائد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کیا؛

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی شھید کیا؛ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے لشکر کو باغی گروہ اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جھنم کی طرف بلانے والا قرار دیا؛

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے بعد اپنے شراب خور اور اور زنا کار بیٹے حضرت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مسلمانوں کا خلیفہ بنا دیا اور دھوکہ دہی سے اسی طرح یزید کی بیعت لے لی جس طرح معاویہ اعظم اور چوہدری نیب الہی نے بنیاد اسلام ڈھاوء بل منظور کر وا یا تھا؛

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ملک شام کے تمام آیمہ جماعت کو ممبروں سے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ پر لعنت کرنے کا حکم جاری کرنا؛ انکار پر ان کو قتل کر نا اور ہزاروں صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کو شہید کرنا خطا ء اجتہادی تھی؛ اسی طرح انکے لاڈلے فرزند حضرت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ممبر رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر شراب نوشی کرنا، منصب نبوت کو دھوکہ اور فراڑ قرار دینا اجتہادی غلطی تھی؛ صحیح ہوتی تو 2 ثواب ملتے، تاہم اب بھی 1 ثواب تو کہیں نہیں گیا

پرویز الٰہی صاحب
اپنی اور اپنے بیٹے کی کرپشن چھپانے اور نیب کیسز پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکے کے لیے اسلام کی آڑ میں اسلام محمدی پر اتنا بڑا حملہ؛؛؛؛

سیاست معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ زندہ باد

تمام تاریخ کے اہلسنت زرایع سے حوالے
موجود ہیں؛ آپ دیکھنے آئیں گے یا میں خود رنگ کروں؟؟؟

اور ہاں اہم ترین بات
اگر آپ معاویہ اعظم کی سر پرستی قبو ل کر کے یزید بننے پر آمادہ ہوگئے ہو تو پھر سن لو حسین ابن علی علیہ السلام کی اولاد زندہ ہے؛

تم ہمیں 5 سال قید سے ڈرانا چاہتے ہو؟؟؟ سر نیزوں پر چڑھ جائیں گے مگر کسی یزید یا معاویہ اعظم کی دہشتگردی کو نہ کل اسلام مانا تھا نا آج مانیں گے، ہم کربلا میں 72 تھے پاکستان میں 5 کڑوڑ ہی
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Verse (9:100)

9_100.png

(48:18)
48_18.png
یہ کن کے لیے نازل ہوئی نام دو گے ان کے لیکن ان کے نام لکھنے سے گریز کرنا جو بار بار رسول خدا کو پشت دکھا کر جنگوں سے فرار ہوے
جو رسول خدا کی آواز سے بلند آواز کرتے تھے جن کی مذمت میں آیت اتری صحیح بخاری میں بھی موجود حسے یہ واقعہ
جنہوں نے رسول خدا کی نبوت پر شک کیا وہ بھی اس فہرست میں نہیں آتے
جس کے بارے رسول خدا نے فرمایا کے تمارے اندر شرک چیونٹی کی طرح رینگتا ہے وہ بھی خارج ہوتا ہے اس فہرست سے
جس نے رسول خدا کو کاغذ قلم نہیں دینے دیا کے وہ نسخہ لکھ جاتے اور کہا نعوذ باللہ رسول خدا کو ہزیان ہو گیا ہے جس کو رسول خدا نے اس دن اپنی بزم سے نکل جانے کو کہا

سورۃ الحجرات آیت 2 - 1
اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو ۔ یقیناً اللہ تعالٰی سننے والا ، جاننے والا ہے ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اپنی آواز نبی کی آواز سے بلند نہ کرو ، اور نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال سب غارت ہو جائے اور تمہیں پتا بھی نہ چلے.
یہاں قرآن ڈسپلن بتا رہا ہے کہ رسول سے آگے نہ بڑھو اور رسول کے سامنے آپس میں اونچی آواز میں بات نہ کرو.
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
All sahaba including Hz, Ameer Muawya r.z. must be respected. Hes was a great leader, khalifa and sahabi.
Safavids implemented shiaism in Persia by sword. Before that time iranis/persians were sunnis, and that was what they had been since the times of the abbasid dynasti.
A lot of irani/shia told history is corrupted propaganda against arabs. They should keep this secterianism in Iran. Pakistan is neither arab or persian.
سنی مذھب ایجاد ہوا اور اس کو پروان چڑھا ایران سے ایرانی مجوسیوں نے یہ مذھب ایجاد کیا الحمدللہ شیعہ رسول خدا کے زمانے میں بھی تھے اور ان کے بارہ کے بارہ ائمہ عربی اور آل محمد ہیں
ایرانیوں نے جنہوں نے یہ مذھب ایجاد کیا وہ چھوڑ دیا تو آپ لوگ کیوں ٹرک کی بتی پیچھے لگے ہو ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کن کے لیے نازل ہوئی نام دو گے ان کے لیکن ان کے نام لکھنے سے گریز کرنا جو بار بار رسول خدا کو پشت دکھا کر جنگوں سے فرار ہوے
جو رسول خدا کی آواز سے بلند آواز کرتے تھے جن کی مذمت میں آیت اتری صحیح بخاری میں بھی موجود حسے یہ واقعہ
جنہوں نے رسول خدا کی نبوت پر شک کیا وہ بھی اس فہرست میں نہیں آتے
جس کے بارے رسول خدا نے فرمایا کے تمارے اندر شرک چیونٹی کی طرح رینگتا ہے وہ بھی خارج ہوتا ہے اس فہرست سے
جس نے رسول خدا کو کاغذ قلم نہیں دینے دیا کے وہ نسخہ لکھ جاتے اور کہا نعوذ باللہ رسول خدا کو ہزیان ہو گیا ہے جس کو رسول خدا نے اس دن اپنی بزم سے نکل جانے کو کہا

سورۃ الحجرات آیت 2 - 1
اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو ۔ یقیناً اللہ تعالٰی سننے والا ، جاننے والا ہے ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اپنی آواز نبی کی آواز سے بلند نہ کرو ، اور نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال سب غارت ہو جائے اور تمہیں پتا بھی نہ چلے.
یہاں قرآن ڈسپلن بتا رہا ہے کہ رسول سے آگے نہ بڑھو اور رسول کے سامنے آپس میں اونچی آواز میں بات نہ کرو.
تم نے پوچھا تھا قرآن مجید میں کہاں لکھا ہے. یہاں لکھا ہے ماننا نا ماننا تمھاری مرضی
یہ ان آیات ان کے لیے نازل ہوئی جو سابقوں الاولون تھے، جو بیعت کے وقت موجود تھے
تم اپنی کہانیاں نا سناؤ قرآن میں کہاں لکھا ہے یہ بتاؤ
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
تم نے پوچھا تھا کہاں لکھا ہے. یہاں لکھا ہے ماننا نا ماننا تمھاری مرضی
او پائی جنسے الله راضی ہوا وہ کون تھے ؟ جن کو معافی مل جاے کے آئندہ فرار ہو کر میرے رسول کو اکیلا مت چھوڑنا وہ مذمت ہے کوئی فضائل ببیان نہیں کیے قران نے بات دلیل سے کرو

کیا رسول خدا کی آواز سے بلند آواز رکھنے والے کے عمال ضائع نہیں ہو جایں گے یہ قران ہے بولو یہ قران کہ رہا ہے یا نہیں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او پائی جنسے الله راضی ہوا وہ کون تھے ؟ جن کو معافی مل جاے کے آئندہ فرار ہو کر میرے رسول کو اکیلا مت چھوڑنا وہ مذمت ہے کوئی فضائل ببیان نہیں کیے قران نے بات دلیل سے کرو

کیا رسول خدا کی آواز سے بلند آواز رکھنے والے کے عمال ضائع نہیں ہو جایں گے یہ قران ہے بولو یہ قران کہ رہا ہے یا نہیں ؟
تم اپنی کہانیاں نا سناؤ قرآن میں کہاں لکھا ہے یہ بتاؤ

رضی الله والی آیت بعد کی ہے یا اعمال ظائع ہونے والے اور سفر تبوک کب کی بات ہے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
تم اپنی کہانیاں نا سناؤ قرآن میں کہاں لکھا ہے یہ بتاؤ

رضی الله والی آیت بعد کی ہے یا اعمال ظائع ہونے والے اور سفر تبوک کب کی بات ہے
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَـرْفَعُـوٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوْا لَـهٝ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَاَنْـتُـمْ لَا تَشْعُرُوْنَ (الحجرات:2)
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک دوسرے سے کیا کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔

یہ آیت تا قیامت تک قران میں رہے گی یا نہیں ؟ جب رہے گی اور کوئی بعد میں بھی آپ کی وفات سے تین روز پہلے اپنی آواز بلند کرے آپ سے اور رسول خدا اس کو اپنی بزم سے نکال دیں تو تم کیوں ان کی وکالت کرتے ہو تمارے نبی محمد مصطفیٰ ہیں یا وہ شخص ؟
 
Status
Not open for further replies.