شوکت خانم ہسپتال عمران خان نے بنایا یا نواز شریف نے؟

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے بیس سال سے بھکاری خان نے یہ بول بول کر پورے پاکستان کے کان پکا دیئے کہ میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ اب بھی ہر تقریر میں وہ یہ راگ الاپنا نہیں بھولتا۔ اس نے اپنی پوری سیاست ہی اسی ایک "کارنامے" پر کھڑی کی۔۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت بھی یہی سمجھتی رہی کہ شوکت خانم ہسپتال اس بھکاری نے ہی بنایا ہے، مگر سچ تو آخر ایک نہ ایک دن سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ بھکاری خان نے خود ہی بتادیا کہ شوکت خانم ہسپتال دراصل اس نے نہیں بلکہ نواز شریف نے بنایا۔ اگر یقین نہیں آتا تو نیچے ویڈیو دیکھ لیں۔ جس میں بھکاری خان بتا رہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے اس وقت ستر کروڑ روپے چاہئے تھے، جن میں سے پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دے دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین بھی نواز شریف نے دے دی۔ پیچھے جو چند کروڑ بچے وہ ضرور بھکاری خان نے بھیک مانگ مانگ کر اکھٹے کئے، اس کا کریڈٹ بھکاری خان کو ضرور جاتا ہے۔

ایک دلچسپ بات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ بھکاری خان بڑا اکڑ اکڑ کر کہہ رہا ہے کہ میں جی شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر ہوں، جب سوال پوچھا گیا کہ آپ نے کتنے پیسے دیئے ہیں، تو فرمایا ڈیڑھ کروڑ روپیہ۔۔۔ کرلو گل۔۔ ڈیڑھ کروڑ دے کر بھکاری خان اتنا اترا ہے دوسری طرف نواز شریف نے پچاس کروڑ روپے دیئے، زمین دی، مگر آج تک اس نے اس کا ذکر تک نہیں کیا۔ یہ ہوتا ہے اعلیٰ ظرف انسان۔ اگر نوازشریف چاہتا تو سیاست میں اس چیز کا استعمال کرکے عمران خان کے اس دعوے کا بھرکس نکال سکتا تھا کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، مگر نواز شریف نے ایسا نہیں کیا۔ نواز شریف فیملی شریف میڈیکل سٹی بھی چلا رہی ہے اپنے خرچے پر، مگر کبھی اس کا سیاست میں ذکر تک نہیں کیا۔ ایک یہ بھکاری خان ہے اس کی چھوٹی ذہنیت دیکھ لو کہ اپنے چند ٹکے ہسپتال میں ڈال کر ہر روز قریباً پچاس بار اس بات کا ذکر کرتا ہے کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔

اگر بھکاری خان میں ذرا بھی ظرف ہوتا تو نوازشریف کے اتنے بڑے احسان کے بعد اس کینسر ہسپتال کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں بلکہ نوازشریف کی والدہ کے نام پر رکھتا۔۔

https://twitter.com/x/status/1257833567842902016
حضور کیا ناکارہ اور یکسر احمقانہ مضامین کی بھر مار لگا رکھی ہے ۔انسان کو اتنا بھی بچگانہ اور فالتو نہیں ہونا چاہیے،۔ کبھی تو رتی بھر مواد پر مبنی تحریر کریں اور خود پر ہی رحم کھایں اگر حالات یا سیاست متعلقہ کچھ بھوسے میں نہیں گھس رہا تو چند روز صبر فرما لیں
ہمارے بھی دوستوں کو چین نہیں کہ ایسےفالتو مضامین پر تبصرہ کر کے انکی انا کی تسکین کا سبب بنتے ۔ اول تو فورم فضولیات چھاپے نہیں اور اگر روکنا آزادی رائے سبب ممکن
نہیں تو انہیں اگنور کریں ، یہ صاحب باز نہیں آنے تو مہربان ہی رحم کریں ۔۔
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry but where did IK say that nawaz sharif gave 50 crore?
And who said Nawaz sharif gave land for the hospital?

Pls someone from PMLN show me the bank transfer receipt fro 50 crore, and land transfer deed? Posting misleading clips isng going to get you any respect.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)

Khotha Patwari's think the tax payers money is Nawaz Sharif's money hence why they think Ganja built everything out of his pocket.
 
Sharifaan

Citizen
پچھلے بیس سال سے بھکاری خان نے یہ بول بول کر پورے پاکستان کے کان پکا دیئے کہ میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ اب بھی ہر تقریر میں وہ یہ راگ الاپنا نہیں بھولتا۔ اس نے اپنی پوری سیاست ہی اسی ایک "کارنامے" پر کھڑی کی۔۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت بھی یہی سمجھتی رہی کہ شوکت خانم ہسپتال اس بھکاری نے ہی بنایا ہے، مگر سچ تو آخر ایک نہ ایک دن سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ بھکاری خان نے خود ہی بتادیا کہ شوکت خانم ہسپتال دراصل اس نے نہیں بلکہ نواز شریف نے بنایا۔ اگر یقین نہیں آتا تو نیچے ویڈیو دیکھ لیں۔ جس میں بھکاری خان بتا رہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے اس وقت ستر کروڑ روپے چاہئے تھے، جن میں سے پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دے دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین بھی نواز شریف نے دے دی۔ پیچھے جو چند کروڑ بچے وہ ضرور بھکاری خان نے بھیک مانگ مانگ کر اکھٹے کئے، اس کا کریڈٹ بھکاری خان کو ضرور جاتا ہے۔

ایک دلچسپ بات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ بھکاری خان بڑا اکڑ اکڑ کر کہہ رہا ہے کہ میں جی شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر ہوں، جب سوال پوچھا گیا کہ آپ نے کتنے پیسے دیئے ہیں، تو فرمایا ڈیڑھ کروڑ روپیہ۔۔۔ کرلو گل۔۔ ڈیڑھ کروڑ دے کر بھکاری خان اتنا اترا ہے دوسری طرف نواز شریف نے پچاس کروڑ روپے دیئے، زمین دی، مگر آج تک اس نے اس کا ذکر تک نہیں کیا۔ یہ ہوتا ہے اعلیٰ ظرف انسان۔ اگر نوازشریف چاہتا تو سیاست میں اس چیز کا استعمال کرکے عمران خان کے اس دعوے کا بھرکس نکال سکتا تھا کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، مگر نواز شریف نے ایسا نہیں کیا۔ نواز شریف فیملی شریف میڈیکل سٹی بھی چلا رہی ہے اپنے خرچے پر، مگر کبھی اس کا سیاست میں ذکر تک نہیں کیا۔ ایک یہ بھکاری خان ہے اس کی چھوٹی ذہنیت دیکھ لو کہ اپنے چند ٹکے ہسپتال میں ڈال کر ہر روز قریباً پچاس بار اس بات کا ذکر کرتا ہے کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔

اگر بھکاری خان میں ذرا بھی ظرف ہوتا تو نوازشریف کے اتنے بڑے احسان کے بعد اس کینسر ہسپتال کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں بلکہ نوازشریف کی والدہ کے نام پر رکھتا۔۔

https://twitter.com/x/status/1257833567842902016
That's totally false and a blatant lie, Imran said that Nawaz Sharif couldn't make a Govt. Cancer hospital even after allocating 50 crores for that, he wasn't talking about SKMT, please correct yourself.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سرکار۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال میں نوازشریف کے بڑے سٹیک کا انکشاف خود بھکاری خان نے کیا ہے۔۔ اربوں کی زمین اور پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دیئے، نوازشریف کو جتنا بھی برا بھلا کہہ لیں، یہ حقیقت تو بدلنے والی نہیں۔۔۔
اپنی جیب سے دئے کھوتے حرامی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry but where did IK say that nawaz sharif gave 50 crore?
And who said Nawaz sharif gave land for the hospital?

Pls someone from PMLN show me the bank transfer receipt fro 50 crore, and land transfer deed? Posting misleading clips isng going to get you any respect.
جن کے پاس اپنے مال کی رسیدیں نہیں وہ کیا دیں گے
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
سرکار۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال میں نوازشریف کے بڑے سٹیک کا انکشاف خود بھکاری خان نے کیا ہے۔۔ اربوں کی زمین اور پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دیئے، نوازشریف کو جتنا بھی برا بھلا کہہ لیں، یہ حقیقت تو بدلنے والی نہیں۔۔۔
Punjab ki zameen thi, nawaz ki personal property nahi thi, yeh apni daulat ki khatir dafnanay nahi aatay zameen khak daita.
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال میں نوازشریف کے بڑے سٹیک کا انکشاف خود بھکاری خان نے کیا ہے۔۔ اربوں کی زمین اور پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دیئے، نوازشریف کو جتنا بھی برا بھلا کہہ لیں، یہ حقیقت تو بدلنے والی نہیں۔۔۔
HARAM KHOR PATWARI KHOTA BARYANI TUMAREY KHOON MAE RAS CHUKI HA ,TERA KOI QASOOR NAI
 
@@@O.P

Politcal Worker (100+ posts)
ہاہاہا...زرداری نے کیا کیا؟ بینظیر کو شہید کروا دیا؟...اور بعد میں
اسکا مقبرہ بنوا دیا؟…..چلاک لومبڑ ?
i read the thread topic and I was like lets be saracastic, ab is ma kia.....
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
Hamari Nawaz Shareer se guzarish he apnay shokat khana se ilaaj karnay Pakistan tashreef le aay..
 
Haha

Minister (2k+ posts)
Baadshaah
U many not be knowing but truth is the Appolo rockets used by NASA were manufactured at Itefaq Foundry and first man who went to Space was Mian Shareef himself.
For the proof a Qatri letter can be provided at a reasonable price.

میاں شریف اتنا بڑا حرام کا نطفہ تھا کہ جب خلاباز تھا تو اپنا نام یوری گگارین رکھ لیا تھا ویسے میری معلومات کے مطابق ڈارون کی تھیوری کے مطابق جو ایپ بندر سے پہلا انسان بنا تھا وہ بھی نواز شریف کا ڈگڑ مگڑرگڑ تگڑ دادا تھا اور وہ حضرت آدم کے جنت سے پھینکنے جانے بعد انکے ساتھ کے ساتھ گالف بھی کھیلتا رہا اور کیرم بورڈ بھی اور ڈائنو سار کے کباب بنا بنا کر کھاتا تھا
 
Haha

Minister (2k+ posts)
جن کے پاس اپنے مال کی رسیدیں نہیں وہ کیا دیں گے
ویسے دینے دلانے کا کام تو مریم نواز شریف نے اپنےزمے لیا ہوا ہے اور گاہکوں سے وصولی کا کام کیپٹن صفدر کا ہے
اب تو چودری منیر ٹھیکیدار کے رحیم یار خانی کے دوبئی والوں کے لئے بنائے گئے چکلے میں کیپٹن صفدر نے اپنا قطریوں کے لئے بنا یا گیا چکلا بھی مرج کر نے کے ساتھ ساتھ عابد شیر علی کی والدہ نچھو بائی کا چکلا بھی مرج کرکے حمد اللہ افغانی چکلے والے کے ساتھ فرنچائیز بھی کر لیا ہے پہلے ان کے گاہک صرف صرف گلف والے قطری اور دوبئی کے ساتھ سعودی عرب والے تھے فرنچائز ہونے کے بعد تو فرانس اٹلی اور جرمنی کے ساتھ ساتھ ناراویجین ممالک تک پھیل چکا ہے اس میں نواز شریف کے آبائی چکلے امرتسر رام بازار والے دلے ہاراں والے کے چکلے کے خاندانی تجربہ کا بہت اثر اور فائدہ ہوا ہے نواز شریف اینڈ کمپنی کو
 
Last edited:

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
another online prostitute trying to pimp himself/herself for some dollars. Agar is khanzir ke bachey ne hospital banana hota to ek hospital aisa to zaroor banata jahan is chor ke bachey aur is ke tubbar ka illaaj isi mulk me ho sake. yeh khota 50 crore de ga ... yeh sirf lena janta hai ... dena nahin. Is La'anti ko poor mulk aur beroon-e-mulk main sub Pakistani la'anat bhejte hain ... yaqeenun pata to tume ho gaya ke kyon? Anwyays, Imran has millions of Pakistanis duas with him as he is the only leader who has not looted the nation and has all of his assets in Pakistan. So Mr. Baadshah now since you are a d!ck and and a a$$hole ... maybe it's time to just go and f#$k yourself.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
پچھلے بیس سال سے بھکاری خان نے یہ بول بول کر پورے پاکستان کے کان پکا دیئے کہ میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ اب بھی ہر تقریر میں وہ یہ راگ الاپنا نہیں بھولتا۔ اس نے اپنی پوری سیاست ہی اسی ایک "کارنامے" پر کھڑی کی۔۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت بھی یہی سمجھتی رہی کہ شوکت خانم ہسپتال اس بھکاری نے ہی بنایا ہے، مگر سچ تو آخر ایک نہ ایک دن سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ بھکاری خان نے خود ہی بتادیا کہ شوکت خانم ہسپتال دراصل اس نے نہیں بلکہ نواز شریف نے بنایا۔ اگر یقین نہیں آتا تو نیچے ویڈیو دیکھ لیں۔ جس میں بھکاری خان بتا رہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے اس وقت ستر کروڑ روپے چاہئے تھے، جن میں سے پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دے دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین بھی نواز شریف نے دے دی۔ پیچھے جو چند کروڑ بچے وہ ضرور بھکاری خان نے بھیک مانگ مانگ کر اکھٹے کئے، اس کا کریڈٹ بھکاری خان کو ضرور جاتا ہے۔

ایک دلچسپ بات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ بھکاری خان بڑا اکڑ اکڑ کر کہہ رہا ہے کہ میں جی شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر ہوں، جب سوال پوچھا گیا کہ آپ نے کتنے پیسے دیئے ہیں، تو فرمایا ڈیڑھ کروڑ روپیہ۔۔۔ کرلو گل۔۔ ڈیڑھ کروڑ دے کر بھکاری خان اتنا اترا ہے دوسری طرف نواز شریف نے پچاس کروڑ روپے دیئے، زمین دی، مگر آج تک اس نے اس کا ذکر تک نہیں کیا۔ یہ ہوتا ہے اعلیٰ ظرف انسان۔ اگر نوازشریف چاہتا تو سیاست میں اس چیز کا استعمال کرکے عمران خان کے اس دعوے کا بھرکس نکال سکتا تھا کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، مگر نواز شریف نے ایسا نہیں کیا۔ نواز شریف فیملی شریف میڈیکل سٹی بھی چلا رہی ہے اپنے خرچے پر، مگر کبھی اس کا سیاست میں ذکر تک نہیں کیا۔ ایک یہ بھکاری خان ہے اس کی چھوٹی ذہنیت دیکھ لو کہ اپنے چند ٹکے ہسپتال میں ڈال کر ہر روز قریباً پچاس بار اس بات کا ذکر کرتا ہے کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔

اگر بھکاری خان میں ذرا بھی ظرف ہوتا تو نوازشریف کے اتنے بڑے احسان کے بعد اس کینسر ہسپتال کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں بلکہ نوازشریف کی والدہ کے نام پر رکھتا۔۔

https://twitter.com/x/status/1257833567842902016
آپ تھریڈ کا عنوان پڑھ کر ہی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کھوتا خور پٹواری نے بنایا ہے۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
نواز شریف نطفہ اصلی نطفہ حرام ثابت ہوا امرتسری چکلے والا یہ خاندان بڑا ہی بے وقوف اور جاہل ہے یہ فراڈیا چور حرام خور منی لانڈر امرتسری چکلے والا اتنا کھوتے کا پتر ہے یہ شوکت خانم ہسپتال بنا دیا مگر یہ امرتسری چکلے والے کی اولاد نواز شریف ایسا ہسپتال نہ بنا سکا جہاں اس حرام خور چور فراڈئے منی لانڈر بے غیرت اور جنرل ضیا اور جیلانی کے پالتو کتے کا علاج ہی نہیںٗ ہو سکتا بڑا ہی حرام کا نطفہ ہے یہ جاہل گاما ماجھا گوالمنڈیلا