شاہد آفریدی عمران خان کے لیے سیاست میں خطرہ ہیں ، مسلم لیگ ن

Qudsi

Minister (2k+ posts)
جی ہاں وہی آفریدی جس کو باؤ جی نے کپتان بنایا اس پر پیسہ لگایا کہ ہم عمران خان کے مقابلے میں ورلڈ کپ لائیں گے تاکہ عمران خان ہمیں ورلڈ کپ کا طعنہ نہ دے. پر آفریدی تب تک ٹھس ہوچکا تھا.
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
He can be ik isn't doing anything didn't even deliver on one promise only if he got looted money back things would've been different but oh well.
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے آئیڈیا اچھا ہے آفریدی کو نواز لیگ کا صدر بنا دو شہباز شریف کی جگہ فراری قطری والی بدنام زمانہ پرجر ، فورجر، جھوٹی یعنی لعنتی منی لاؤنڈرر ڈبل شفٹ والی غلیظ عورت کی ترہ اس پر کوئی ایسا الزام یا جرم نہیں نہ ہی یہ فراری قطری کی طرح سزا یافتہ ہے حرام خوری اور لوٹ مار میں
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Lafafay full toss kerwa rehay hain aur Bibi chuky laganay ki koshish ker rahi hai... In kay mutabik inki auladain aur Sharif/Bhutto hi ko siasat main anay ka huq hai...
 

hans271270

Senator (1k+ posts)
This lady who has shifted parties has a big mouth but a small brain as we can see her analysis is madd of dreams bili kay chichrey kay wab
Wow to these boot polishing ladies
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
نسوار آفریدی ۔ عمران خان کی فکر نہیں کرو۔
فکر کرنی ھے تو ۔ مرحومہ پیلزپالٹی کی خالہ زاد بہین نون لیگ کی کرو جو بوٹوں میں لیٹنے کی عادی۔ وینٹی لیٹر پر لیٹی لمبی زبان سے بوٹ چاٹنے کی بھر پور کوشش میں ناکامی کا منہ دیکھتے دیکھتے سفر آخرت کی طرف رواں دواں ھے۔
کیونکہ وڈا نس گیا تے نکا پھس گیا۔
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کوئی زیادہ پُرانی بات نہیں۔ صرف ستائیس یا اٹھائیس سال پہلے کی بات ہے ۔ 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔ فائنل کے بعد کپ ہاتھ میں اُٹھانے کے ساتھ ہی اس نے ملبورن سٹیڈیم میں کینسر ہسپتال بنانے کا ارادہ ظاہر کیا۔
پاکستان پہنچنے کے ساتھ ہی عمران کینسر ہسپتال کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے۔ کچھ ہی عرصے بعد پاکستان میں الیکشن ہوئے اور مرکز میں پی پی جب کہ صوبے میں نون لیگ کی حکومت بنی۔ دونوں نے عمران خان کا ہسپتال بنانے میں مدد کی۔ لیکن دونوں نے ایک دعسرے کی ضد میں یہ مدد کی۔ دونوں کی خواہش بھی کہ عمران ان کی پارٹی جوائن کرے یا کم از کم ان کی تعریف کرے، نواز شریف اور بے نظیر، دونوں کی خواہش تھی کہ وہ کینسر ہسپتال کا افتتاح کریں لیکن عمران خان نے اس کے بر عکس اس ہسپتال کا افتتاح کینسر کی مریضہ ایک چھوٹی بچی سے کروایا۔ یہاں سے دونوں کی عمران دشمنی کا آغاز ہوا اوع دونوں نے کینسر ہسپتال کی راہ میں روڑے اٹکانا شروع کیے۔ عمران کو دونوں کے ان کے رویے پر شکایات تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ جب ہسپتال میں دھماکہ ہوا تھا تو بے نظیر اور نواز شریف، دونوں وہاں جانا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انہیں منع کیا۔ بی بی تو نہیں گئیں البتہ نواز شریف کسی نہ کسی طریقے سے وہاں پہنچ گئے اور عمران نے اظہار افسوس کیا۔ ساتھ ہی وفاقی حکومت پر طنز کے نشتر بھی چلا دیے۔ اس کے بعد عمران خان نے کھلم کھلا دونوں پارٹیوں سے بے زاری کا اظہار کرنا شروع کیا۔ ایک بار کسی اخبار نویس نے عمران سے پوچھا؛آپ دونوں پر تنقید کرتے ہیں کیا آپ کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ تو نہیں؟ عمران نے نفی میں جواب دیا لیکن نون لیگ عمران کے پیچھے ایسے ہی پڑ گئی جیسے آج شاہد آفریدی کے پیچھے پڑ گئی ہے۔۔
شائد سیاست دانوں کا یہی رویہ تھا جس نے عمران کو سیاست میں آنے پر مجبور کیا۔ کیا پتا یہ لوگ شاہد آفریدی کو بھی اتنا پریشان کریں کہ شاہد آفریدی بھی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دے۔ کردے تو اچھا ہے پاکستانی عوام کے پاس ایک اور آپشن آجائے گی۔ کیا صرف نون لیگ اور پی پی نے ہی پاکستان پر حکومت کا ٹھیکہ لے رکھا ہے؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا. یعنی ڈوبتی نون لیگ اب ایک تنکے کا سہارا ڈھونڈ رہی ہے؟ شاہد آفریدی
زیادہ سے زیادہ کسی اسمبلی کا ممبر تو بن سکتا ہے گوتم گھمبیر کی طرح
اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں؟