جو کوئی بھی نظام میں تبدیلی کی بات کرتا ہے اسے ہی تبدیل کر دیا جاتا ہے
دن میں تین دفعہ اس نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
Welcome to Naya PakistanCursed is this system
Where every 'important' person is replaced with an 'impotent' person.
In this Naya Pakistan, at least Omer Sheikh like person got appointed in Lahore as CCPO. In the OLD PAKISTAN of Noora Nawaz and Zardari, there was no chance of a good person being appointed anywhere in the country.Welcome to Naya Pakistan
آگر راؤف کا سرا اس افسر سے خوش ہوتا تو اس آفسر کا انٹرویو لیتے ہوئے راؤف کا سڑا ہوا بھوتا نہ ہوتا اب دیکھتے ہیں کہ چاچا راؤف اس کے لئے کتنی آواز اُٹھائے گا ؟ یا کوئی بھی حلالی اینکر یا صحافی سی سی پی او عمر شیخ کے لئے کتنی آواز اُٹھائے گا ؟باقی باتوں کی بات یہ شخص نونی لیگ کی صفحوں میں خوف کی علامت رہا باتیں بڑی بڑی کر کچھ خاص نہیں پایا روف کلاسرا اداس ہوگا اس کا جنوبی پنجاب کا یار چلا گیا اور یہ بیچارہ پھر اکیلا رہ گیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|