سینیٹ انتخابات: سورہ نساء آیت 58-59

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
4_58.png

مسلمانو ! اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اہل امانت کے سپرد کرو ، اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو ، اللہ تم کو نہایت عمدہ نصیحت کرتا ہے اور یقیناً اللہ سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہے ۔
Indeed, Allah commands you to render trusts to whom they are due and when you judge between people to judge with justice. Excellent is that which Allah instructs you. Indeed, Allah is ever Hearing and Seeing.

4_59.png

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور ان لوگوں کی جو تم میں سے صاحب امر ہوں ، پھر اگر تمہارے درمیان کسی معاملہ میں نزاع ہو جائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف پھیر دو اگر تم واقعی اللہ اور روزِ آخر پر ایمان رکھتے ہو ۔ یہی ایک صحیح طریقِ کار ہے اور انجام کے اعتبار سے بھی بہتر ہے
O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you. And if you disagree over anything, refer it to Allah and the Messenger, if you should believe in Allah and the Last Day. That is the best [way] and best in result.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اولی الامر سے مراد کون ہے آپ لوگ آج تک فیصلہ نہیں کر سکے ، اور اہل بندہ تو آپ میں آج تک پیدا نہیں ہوا
. . .
اس لئے قرآن کی آیات قوٹ نہ کیا کریں ، ویسے بھی آپ نے اہل بیت کو چھوڑ دیا ہوا ہے
 
desan

President (40k+ posts)
اولی الامر سے مراد کون ہے آپ لوگ آج تک فیصلہ نہیں کر سکے ، اور اہل بندہ تو آپ میں آج تک پیدا نہیں ہوا
. . .

اس لئے قرآن کی آیات قوٹ نہ کیا کریں ، ویسے بھی آپ نے اہل بیت کو چھوڑ دیا ہوا ہے

Do not disturb Religious Mafia, else be prepared for the consequences!!!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اولی الامر سے مراد کون ہے آپ لوگ آج تک فیصلہ نہیں کر سکے ، اور اہل بندہ تو آپ میں آج تک پیدا نہیں ہوا
. . .
اس لئے قرآن کی آیات قوٹ نہ کیا کریں ، ویسے بھی آپ نے اہل بیت کو چھوڑ دیا ہوا ہے
فتح مکہ کے بعد الله اور اس کے رسول صللھ علیہ وسلم نے مشرکین ایران کو بھی موقع دیا لیکن ایرانیوں کے ابلیسی نسلی افتخار نے رسول الله کے پیغام کو سننے سے انکار کر دیا. سورہ توبہ کی جن آیات کا اطلاق مشرکین مکہ پر ہوا رسول الله کی پیش گوئی کے مطابق وہی مشرکین ایران کا مقدر ٹھرا. ایرانیوں نے جزیہ بچانے کے لئے زبان سے کلمہ پڑھ لیا لیکن حلق سے نیچے نہیں اتار سکے. وقت کے ساتھ ایرانیوں کی نسلی افتخار والی ابلیسی فطرت بڑھتی ہی رہی

امام فردوسی کی پیروی کرنا چھوڑیں اور کچھ نہیں تو کم از کم حضرت علی کے حسن اخلاق ہی کو اپنا لیں​
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Do not disturb Religious Mafia, else be prepared for the consequences!!!
مافیا کے عتاب سے بچنا ہے تو صاحب سے کبھی غلطی سے بھی اختلاف نا کیجئے گا. ان کے بہت سادے اصول ہیں. اندرو اندر کھائی جاو اتوں رولا پائی جاؤ. یہ اپنے فائدے کے لئے ہر کسی کے ساتھ ہو لیتے ہیں لیکن کسی کے نہیں ہوتے​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اولی الامر سے مراد کون ہے آپ لوگ آج تک فیصلہ نہیں کر سکے ، اور اہل بندہ تو آپ میں آج تک پیدا نہیں ہوا
. . .
اس لئے قرآن کی آیات قوٹ نہ کیا کریں ، ویسے بھی آپ نے اہل بیت کو چھوڑ دیا ہوا ہے
تین سال پہلے سینیٹ کے ووٹ خرید کر جیتنے والے آج کس منہ سے خریدے جانے سے ہار کو ہارس ٹریڈنگ کہتے ہیں - یہ تو مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسے بھرو گے
تحریک انصاف کی گڈی جتنی تیزی سے چڑھی تھی اتنی ہی تیزی سے اب اتر رہی ہے - حکومت بھلے اب بھی تحریک انصاف کی ہی رہے گی مگر لونگ مارچ تحریک عدم اھتماد ، لوکل باڈی الیکشن ، کشمیر الیکشن سب بلائیں منہ کھولے حکومت کا انتظار کر رہی ہیں -اگلے چار مہینے حکومت کے لئے سخت نکال گئے تو پانچ سال پورے کریں گے - ضمنی الیکشن اور سینیٹ میں اپوزیشن کی جیت سے ثابت ہوتا ہے اسٹیبلشمنٹ اب سائیڈ پر ہو کر بیٹھ گئی ہے - سواری اپنے سامان کی خود حفاظت کرے
 
یہ کوئی اور بات کر رہے ہیں. تھریڈ کوئی بھی یہ ہر مال دس روپے، دس روپے دس روپے کی آواز لگاتے آ جاتے ہیں​
 
یار شاہ صاحب میرے دوست ہیں ان سے گپ شاپ کر رہا تھا سینیٹ الیکشن کے بحد - درست ہے بات دوسری ہو رہی تھی مگر آج کا ہاٹ ٹوپک سینیٹ الیکشن ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اولی الامر سے مراد کون ہے آپ لوگ آج تک فیصلہ نہیں کر سکے ، اور اہل بندہ تو آپ میں آج تک پیدا نہیں ہوا
. . .
اس لئے قرآن کی آیات قوٹ نہ کیا کریں ، ویسے بھی آپ نے اہل بیت کو چھوڑ دیا ہوا ہے
مسلمان تو وہ رہے ہی نہیں جو چودہ صدیاں پہلے تھے مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ وہ قرآنی آیات کو بھلا دیں، قرآن میں ویسے بھی کسی کو پکڑنے یا چھوڑنے کا نہیں کہا گیا سواے رسول اللہ کے ، اگر کوی ان کو چھوڑتا ہے تو وہ اسلام سے ہی نکل جاتا ہے۔ باقی کسی کی شرط نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

فتح مکہ کے بعد الله اور اس کے رسول صللھ علیہ وسلم نے مشرکین ایران کو بھی موقع دیا لیکن ایرانیوں کے ابلیسی نسلی افتخار نے رسول الله کے پیغام کو سننے سے انکار کر دیا. سورہ توبہ کی جن آیات کا اطلاق مشرکین مکہ پر ہوا رسول الله کی پیش گوئی کے مطابق وہی مشرکین ایران کا مقدر ٹھرا. ایرانیوں نے جزیہ بچانے کے لئے زبان سے کلمہ پڑھ لیا لیکن حلق سے نیچے نہیں اتار سکے. وقت کے ساتھ ایرانیوں کی نسلی افتخار والی ابلیسی فطرت بڑھتی ہی رہی

امام فردوسی کی پیروی کرنا چھوڑیں اور کچھ نہیں تو کم از کم حضرت علی کے حسن اخلاق ہی کو اپنا لیں​

مجھے حیرانگی نہیں ہوئی کہ آپ کے پاس ہر مجرم کی طرح پوچھے گئے سوال کا جواب نہیں بلکے ایک ہی آئیں بائیں شائیں ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تین سال پہلے سینیٹ کے ووٹ خرید کر جیتنے والے آج کس منہ سے خریدے جانے سے ہار کو ہارس ٹریڈنگ کہتے ہیں - یہ تو مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسے بھرو گے
تحریک انصاف کی گڈی جتنی تیزی سے چڑھی تھی اتنی ہی تیزی سے اب اتر رہی ہے - حکومت بھلے اب بھی تحریک انصاف کی ہی رہے گی مگر لونگ مارچ تحریک عدم اھتماد ، لوکل باڈی الیکشن ، کشمیر الیکشن سب بلائیں منہ کھولے حکومت کا انتظار کر رہی ہیں -اگلے چار مہینے حکومت کے لئے سخت نکال گئے تو پانچ سال پورے کریں گے - ضمنی الیکشن اور سینیٹ میں اپوزیشن کی جیت سے ثابت ہوتا ہے اسٹیبلشمنٹ اب سائیڈ پر ہو کر بیٹھ گئی ہے - سواری اپنے سامان کی خود حفاظت کرے

آج اگر حکومتی امیدوار جیت جاتا تو آپ نے اسٹبلشمنٹ کا رونا رونا تھا نا ؟
اور آپ یہ گارنٹی بھی نہیں دے سکتے کہ اپوزیشن کی اگلی ہار پر آپ اسٹبلشمنٹ کا رونا نہیں روئیں گے
...
لہٰذا آپ کے پر زور اصرار پر شعر پیش خدمت ہے
ع
اس شرط پے کھیلوں گی پیا الیکشن کی بازی
ہاروں تو دھاندھلی اکھواؤں ، جیتوں تو واہ واہ میری

میں کافی دن سے بار بار لکھ رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اب نیوٹرل ہو گئی ہے خان صاحب سے کہہ دیا گیا ہے کہ سواری اپنے سامان کی خود حفاظت کرے - جس نے سامان دیا تھا وہی حفاظت کر رہا تھا تو تحریک انصاف سے سامان کی حفاظت نہ ہوئی - پھر بھی حکومت وقت کے پاس دینے کو بہت کچھ ہوتا ہے تو میرا خیال تھا شیخ صاحب جیت جائیں گے مگر لگتا ہے لوگوں نے خان صاحب کی مراحات کی بجائے کیش کو ترجیح دی اور گیلانی کو کہا کیش دو اور کیش لو -
 
ویسے آپ نے حکومتی کارکردگی کی بناء پر اسٹبلشمنٹ کے کنارا کرنے کا بیان دے کر اپنی جگ ہنسائی کا سامان خوب پیدا کیا ہے ، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پہلے نواز شریف کے سر سے دست شفقت بھی یقینا اس کی نالائقی کی وجہ سے اٹھایا گیا ہو گا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

آج اگر حکومتی امیدوار جیت جاتا تو آپ نے اسٹبلشمنٹ کا رونا رونا تھا نا ؟
اور آپ یہ گارنٹی بھی نہیں دے سکتے کہ اپوزیشن کی اگلی ہار پر آپ اسٹبلشمنٹ کا رونا نہیں روئیں گے
...
لہٰذا آپ کے پر زور اصرار پر شعر پیش خدمت ہے
ع
اس شرط پے کھیلوں گی پیا الیکشن کی بازی
ہاروں تو دھاندھلی اکھواؤں ، جیتوں تو واہ واہ میری

حکومتی اراکین اپنے ہی لوگوں کو ووٹ دیں یہ اسٹیبلشمنٹ کا کمال نہیں - اگر اپنے لوگ دوسروں کو ووٹ دیں تو یا اسٹیبلشمنٹ کا کمال ہے یا پیسہ چلا ہے - میرا خیال ہے پیسہ یا عہدوں کا لالچ چلا ہے اس بار مگر سوال یہ ہے کہ یہی سب اگر دو ہزار اٹھارہ میں ہوا تھا غلط نہیں تھا تو آج کیوں غلط ہے کیونکے اس بار آپ رسیونگ اینڈ پر کھڑے ہیں ؟ اگر کل اپنی جیت پر اسی وجہ سے شادیانے بجاۓ تھے تو آج دوسروں کو اسی چیز کے طعنے نہ دیں
چھاننی نے جب لوٹا دیکھا تو طنز سے اسے کہا اوئے دو منہ والے
 
میں نے کب کہا تھا کہ دو ہزار اٹھارہ میں صحیح ہوا تھا ؟
میری اس سارے ٹوپی ڈرامے میں کوئی دلچسپی پہلے تھی نہ اب ہے

ہان یہ ضرور ہے کہ آپ جب اس سسٹم کے رسیونگ اینڈ پر آتے ہیں تو آپ کی آہ و بکا کچھ انجوئے کر لیتا ہوں​
 
خان صاحب شاید اعتماد کا ووٹ لے لیں مگر ان کے رسیونگ اینڈ پر آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے - تحریک انصاف کے لوگ دو حصوں میں بٹ گئے ہیں کچھ نے ابھی سے فوج کو لہن تہن شروع کر دی ہے جیسے چندہ اور حیدر امام صاحب ڈبردوس فوج کو گالیاں دینے سے منیح کر رہا ہے - اب جب کہ اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل ہونے کے بھد بٹوارہ جاری ہے تو آپ کا وزن کس پلڑے میں جائے گا - اگر فوج شہباز شریف کو لاتی ہے تب بھی فوج کے سیاسی مداخلت کا دفاع کریں گا یا فوج کی مخالفت کر کے غدار اور انڈین ایجنٹ بن جائینگے
 
اور اگر شہباز شریف اور مریم نواز میں ٹھن گئی تو آپ اپنا وزن کس کے پلڑے میں ڈالیں گے ؟
 
شہباز شریف کے پلڑے میں کیونکے وہ تجربے کار ہے پنجاب میں ڈیلیور کر کے دکھا چکا ہے - میری نظر میں خان اور مریم کو وزیر بنانا ایک سا ہے دونوں ہی نہ تجربے کار اور نا اہل ہیں - مریم کی ابھی اتنی عمر نہیں آگے جا کر سیکھ سکتی ہے مگر خان صاحب اب ستر سال کی عمر میں کیا سیکھیں گے - اب آپ بھی فوج اور خان میں سے ایک چن لیں ویسے میرا اندازہ کہتا ہے آپ فوج کو چنیں گے