سچ یہ کہ نواز شریف کے دور میں سندھ میں امن آیا: ایاز لطیف پلیجو

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
89511510_519974412260154_98833876155105280_n.jpg
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس شخص کی عظمت کے کیا کہنے جس نے کراچی میں تو آپریشن کر دیا لیکن پنجاب میں نہ کر سکا
? ? ?
. . . . . . .
ویسے حفیظ جی ! دس سال آپ نے پی پی اور دیگر جماتوں کے ساتھ فرینڈلی فرینڈلی گزارے ، پھر اب تو آپ کو شرم کرتے ہوئے بلچو کو دشمن نہیں کہنا چاہیے تھا

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں صرف فوجی ادوار میں ترقی نظر آتی ہے ، یا اس کام میں ، جو فوجی سر انجام دیں
شرم نہیں آتی ان سیاست دانوں کو ، ان فوجی کاموں کا کریڈٹ لیتے ہوئے
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1250061221929406470
ایاز لطیف پلیجو نون لیگ کے کٹر مخالفین میں شمار ہوتے ہیں ، تعریف وہ جو مخالفین کریں
mere khayal mein tum bhi koi ala nasali be-ghairat plus ho, chor do ab NS ka rand.. roona, woh bhagorha hai, pakistan ko loot ke bhaga hai, aur tum jaise besharam patwari har waqt apna roona rotey rahe hain. lanat teri parastish pe.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس شخص کی عظمت کے کیا کہنے جس نے کراچی میں تو آپریشن کر دیا لیکن پنجاب میں نہ کر سکا
? ? ?
. . . . . . .
ویسے حفیظ جی ! دس سال آپ نے پی پی اور دیگر جماتوں کے ساتھ فرینڈلی فرینڈلی گزارے ، پھر اب تو آپ کو شرم کرتے ہوئے بلچو کو دشمن نہیں کہنا چاہیے تھا

پنجاب میں کیوں آپریشن کرتے؟؟ کیا پنجاب میں روزانہ درجن درجن بوری بند لاشیں ملتی تھیں؟؟ کیا پنجاب میں بلا تفریق سب کے بھتے کی پرچیاں ملتی تھیں؟؟ کیا پنجاب میں گینگ وارز اس طرح سے ہورہی تھی جس طرح کراچی میں تھیں؟؟ کیا ڈاکو راج اس طرح سے تھا جس طرح اندرون سندھ میں تھا؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں کیوں آپریشن کرتے؟؟ کیا پنجاب میں روزانہ درجن درجن بوری بند لاشیں ملتی تھیں؟؟ کیا پنجاب میں بلا تفریق سب کے بھتے کی پرچیاں ملتی تھیں؟؟ کیا پنجاب میں گینگ وارز اس طرح سے ہورہی تھی جس طرح کراچی میں تھیں؟؟ کیا ڈاکو راج اس طرح سے تھا جس طرح اندرون سندھ میں تھا؟؟
پنجاب کی حیثیت اس ہوٹل کی طرح ہے جو بظاہر تو صاف ستھرا ہے لیکن اگر کونوں کھدروں میں سپرے کیا جائے تو کاکروچ کے جلوس کے جلوس نکل آئیں
. . . . . . .
بحرحال آپ لوگوں نے پنجاب آپریشن کی پرزور مخالفت کی تھی اور یہ تاریخ کا حصہ ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
mere khayal mein tum bhi koi ala nasali be-ghairat plus ho, chor do ab NS ka rand.. roona, woh bhagorha hai, pakistan ko loot ke bhaga hai, aur tum jaise besharam patwari har waqt apna roona rotey rahe hain. lanat teri parastish pe.

کچھ عقل بند لوگوں کو گالیاں دینے کے سوا کچھ نہیں آتا
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
کچھ عقل بند لوگوں کو گالیاں دینے کے سوا کچھ نہیں آتا
ata tu buhat kuch hai, lekin afsoos tum jaise logon ko NS ke ilawa kuch aur nazar nhi ata,
NS london gaya ilaaj ke liye, lekin afsoos abhi tak kisi bhi ek hospital mein admit nhi ho paya.
NS woh admi hai, jis iss pakistan ko aese loota hai, nocha jaise koi janwar apne shikar ko nochta hai. lekin afsoos tum jaise pakistanio ko yeh nazar nhi ata. yeh sab aese hi hai,
Altaf hussain ney hazaron qatil karwaye. lekin mqm ke logon ka leader aaj bhi saaf aur begunah hai.
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
تھریڈ اسٹاٹر کی فکری بدیانتی ملاحظہ فرمائیں
ایاز پلیجو نے “یہ سچ “ کا ٹائٹل دیکر سات، آٹھ ٹوئیٹ کیں
جن میں

بھٹو
جونیجو
عمران خان
نواز شریف
چوہدری نثار
نصیر اللہ بابر
جنرل آصف نواز
جنرل راحیل
جنرل بلال
رینجر
اور باقی لوگوں کی نام بھی شامل ہیں
مگر تھریڈ اسٹاٹر کو صرف نواز شریف کی ٹی سی کرنا دل و جان سے پسند ہے اور فورا سے تھریڈُ بنا دیا

ایک سوال پوچھتا ہوں ، کیا اگر کوئی شخص دو سو ملین ڈالر کسی دوسرے ملک میں چھپا کر بیٹھا ہو اور پکڑا جائے ، رقم پاکستان کو ملے لیکن پاکستان کے خزانے کی جانے کی بجائے اسی کے خزانے میں چلی جائے جس سے وہ اپنی ٹیکس ادائیگیاں کردے اور اپنے عدالتی جرمانے بھر دے اور انصافیوں کے منہ سے چوں بھی نہ نکلے تو کیا وہ دوسروں کی غیر مرئی ، پروپیگنڈا کے زور پر کی گئی کرپشن پر انہیں لتاڑتے اچھے لگتے ہیں؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ اسٹاٹر کی فکری بدیانتی ملاحظہ فرمائیں
ایاز پلیجو نے “یہ سچ “ کا ٹائٹل دیکر سات، آٹھ ٹوئیٹ کیں
جن میں

بھٹو
جونیجو
عمران خان
نواز شریف
چوہدری نثار
نصیر اللہ بابر
جنرل آصف نواز
جنرل راحیل
جنرل بلال
رینجر
اور باقی لوگوں کی نام بھی شامل ہیں
مگر تھریڈ اسٹاٹر کو صرف نواز شریف کی ٹی سی کرنا دل و جان سے پسند ہے اور فورا سے تھریڈُ بنا دیا

سندھ میں امن لانے کیلئے جنرل نصیر اللہ بابر کے علاوہ باقی سب لوگ نواز شریف کے دور کے تھے- یہ لوگ نواز شریف سے پہلے بھی اپنے اداروں میں تھے تب یہ اس جیسی کارکردگی کیوں نہیں دکھا سکے؟؟

بغض نواز شریف میں اندھے نہ ہو جایا کرو