khanbahadur
MPA (400+ posts)
سندھ میں امن لانے کیلئے جنرل نصیر اللہ بابر کے علاوہ باقی سب لوگ نواز شریف کے دور کے تھے- یہ لوگ نواز شریف سے پہلے بھی اپنے اداروں میں تھے تب یہ اس جیسی کارکردگی کیوں نہیں دکھا سکے؟؟
بغض نواز شریف میں اندھے نہ ہو جایا کرو
ضیاء الحق بھی تو نواز شریف کے دور کا تھااور سب سے زیادہ ذلیل بھی اپنی ٹوئیٹ میں اسے ہی کیا
ویسے تمہاری بھی کیا زندگی ہے نواز بیٹے والی ٹوئیٹ پر شادیانے بجا رہے ہو اور باپ ضیاءُ والی ٹوئیٹ پر کبوتر کی طرح آنکھیں بند