ریحام خان اور عائشہ گلالئی کے تانے بانے

msyedh

Councller (250+ posts)
@ msyedh


آپ نے ضرور کوشش کی ہو گی ایک نیا تھریڈ اسٹارٹ کرنے کی ، لیکن آپ کو بتاتا چلوں کہ یہاں صرف کوالٹی تھریڈز ہی اسٹارٹ کرنے کی اجازت ہے اور ابھی آپ تقریباً نیو ممبر ہیں یہاں ، باقی آپ ہمیشہ اپنی رائے ، تنقید ، تعریف ، مشورے اپنی پوسٹ میں کر سکتے ہیں ، آپ کی پچاس سے زیادہ پوسٹیں اسی طرح موجود ہیں ، آپ نے جو تھریڈ اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی آپ خود اس کا عنوان دیکھیں ،پی ٹی آئی والے مرد کے بچے بنیں ، یہ تو لگتا ہے آپ اپنی ذاتی نفرت کا اظہار کرنے کے لیے اٹیک کر رہے ہیں ، آپ ایسا ضرور کریں لیکن اپنی کسی پوسٹ کے اندر لکھیں ، اس کام کے لیے آپ کو ایک نیا تھریڈ اور وہ بھی اسطرح کے ٹاپک کا اسٹارٹ کرنے کی واقعی کوئی ضرورت نہیں ، میرے خیال میں عدیل بھائی نے ٹھیک کیا ہے آپ کا تھریڈ ڈیلیٹ کر کے ، سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا فارم ہے ، اس لیے صرف کوالٹی تھریڈز پوسٹ کرنے کی اجازت ہے
یہاں تاکہ فارم کا مثبت، منفرد اور ڈیسنٹ امیج برقرار رہے


میرے تمام تھریڈ میں حقائق ہوتے ہیں اس نیچے والے تھریڈ میں کون سی غلط اور خلاف حقائق چیز ہے اور کون سی معیار سے گری ہوئی بات ہے ؟ ہاں یہ بات ضرور ہے کہ یہ پی ٹی آئی کی اصل حقیقت کو سامنے لا رہی ہے اور پی ٹی آئی کی کھوکلی سیاست کو بےنقاب کر رہی ہے لیکن اگر آپ سیاست فورم کے باقی تھریڈ کو دیکھیں تو یہ سو پرسنٹ یک طرفہ ہیں اور پی ٹی آئی کے پروپگنڈہ کیلئے ہیں ویسے بھی اگر کسی کو میرے یا کسی دوسرے ممبر کے تھریڈ سے اختلاف ہےتو مرد کے بچے بنیںاور اس کے خلاف اپنے دلائل دیں یہ کون سا طریقہ ہے کہ تھریڈ کو ہی غائب کر دیا جائے اس کو یک طرف پروپگنڈہ اور ڈکٹیٹرشپ کہتے ہیں​
پی ٹی آئی کی جھوٹی اور کھوکلی سیاست
دو ہزار تیرا میں بی بی بی اپنی کم ترین مقبولیت پر تھی اورعمران خان اپنی مقبول ترین پوزیشن میںتھا لیکن پی پی پی نے عمران خان سے زیادہ سیٹیں جیتیں، دونوں ہاؤسز میں اپنے اپوزیشں لیڈرز اور چیرمیں سینیٹ منتخب کروائے.اگر تھوڑی شرم ہے تو پھر لوٹوں کے بل بوتے پر پی ٹی آئی کو فضول دعووں سے پرہیز کرنا چائے.ورنہ دو ہزار اٹھارہ میں بھی دو تیرہ کی طرح شرمندگی ہو گی.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Shabash. Ais andhi ko pura Sharif tabbar in important posts nazar nahi ayia.
Haaan, yaaad ayia un ki tu ais ne tareef ki hai. Aaab jaab un ki tareef kardi, tu ilzam IK pe lagana banta hai, chahee humain IK ka koi bhi close relative PTI or KPK ke kisi bhi position me nazar na aye.

Ais ko kahtee hain ankhon ke hote hoye bhi andha hona.
 

msyedh

Councller (250+ posts)
میرے خیال میں سیکس حراسسمنٹ کو ثابت کرنے کیلئے ریہام کو بلیک بیری کے ڈیٹا کو سامنے لانا چاہئے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
When it comes to Pak media, she refuses to admit or deny anything in the manuscript, but when it comes to Indian media, all doors are open.
And on top of that, shes spewing rubbish that even indians wont believe.
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
DfFEFlRXUAEzBNP.jpg:large


چیئرمین تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان براہ راست اقربا پروری اور جنسی ہراسگی میں ملوث ہیں۔

بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے کتاب میں یہ بات کی ہے کہ کیسے جنسی دباؤ کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ جنسی ہراسگی کے کئی کیسوں کا براہ راست تحریک انصاف سے تعلق ہے اور عمران خان اقربا پروری اور جنسی ہراسگی میں ملوث ہیں۔

ریحام خان نے کہا کہ پاکستان ایٹمی ملک ہےاور ایسے شخص کے ہاتھوں میں اقتدار دینا انتہائی خطرناک ہے، عمران خان کا اقتدار میں آنا پاکستان کیلئے بڑا رسک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایک بار عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر میں نے انہیں کہا تھا کہ آپ کو ووٹ نہیں دوں گی اس بات پر انھوں نے قہقہہ لگایا تھا جب کہ میں اب بھی پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دوں گی۔

ریحان خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے نظریات اب تک غیر واضح ہیں اور حالیہ یو ٹرن سے بھی یہ واضح ہے عمران خان انتہاپسندوں کے حامی ہیں اور وہ اسلامی ووٹ بینک کو اقتدار میں آنے کیلیے استعمال کر رہے ہیں۔

https://www.express.pk/story/1198744/1/
رنڈی بیچاری کی کتی کے برابر بھی عزت نہیں رہی
 

faheem13

Senator (1k+ posts)
Please somebody pass on this idea to Reham Jee.......

This would be great for her book and also the patwaries will accept it too




EQTB6cQ.jpg