رضا ربانی کے بیان پر عمران ریاض خان کا ردعمل

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Dunia ki har mafia ne Rabbani jesay guttar intellectual rakhay hotay hain jin ki rozi rooti ki zimah dari mafias apnay Ku.to ke sath ada karti ha..
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری تو بینظیر کے جنازے میں نہیں گیا تھا اس وقت وہ جھوٹی وصیت لکھوانے میں بزی تھا
 

hello

Minister (2k+ posts)
یہ اب بڑی چلاکی عیاری کے ساتھ پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو اپنی قیادت سے الجھا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ اصل میں یہ اندر سے پیپل پارٹی کے خٖفیہ ونگ کے ساتھ کام کرتا اور ان کے لیے راہیں

اگر یہ سوال کیا جائے ان حالات میں پیپل پارٹی کہاں کھڑی ہے تو جواب بڑا واضح ہے ابھی 17 جولائی پنجاب کے ضمنی الیکشن ہوئےوہاں پیپل پارٹی کہیں نظر نہیں ا رہی تھی اس کا کوئی رکن الکشن نہیں لڑ رہا تھا ۔۔۔۔ زرداری سب پر بھاری کے نعرے نے پیپل پارٹی کو تباہ کر دیا یہ جو لوٹو کی خریداری کی گئی اور ایک اچھی بھلی حکومت گرائی گئی پی ٹی آئی کے لوگ توڑے گئےسندھ ہاؤس کو بدنام کیا گیا یہ ایسی حرکت تھی کہ انہوں نے خود کالک اپنے ہاتھوں سے اپنے منہ پر ملی یعنی اس سے پیپل پارٹی کے امیج کو بری طرح دھچکا لگا
پیپل پارٹی کی سیاست بدنام ہوئی موقع پرستی پیٹھ پر وار جیسے الزامات دھبے پیپل پارٹی کی سیاست لگے جو مدتوں نہ دھوئے جا سکے گے
انہیں حرکتوں کی وجہ سے پیپل پارٹی جو کبھی چاروں صوبوں کی جماعت تھی وفاق کی علامت سمجھی جاتی تھی اب صرف اندرون سندھ کے چند ضلعوں کی جماعت بن کر رہ گئی ہےپیپل پارٹی اب بھائی کو بھائی سے لڑانے کا دھبہ بھی اپنے اوپر لگوا چکی ہے
عمران خان زرداری کو لالچی موقعہ پرست کا لقب دیتے تھے زرادری نے اپنے اوپر وہ الزام ثابت کرنے کے پورے مواقع فراہم کیے ہر طرح سے ثابت کیے کہ یہ الزامات درست ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گے اور ممیسیا اپنی طرح کے گے ُاور ممیسئے فضلو اور بلاول زرداری کا گے پارٹنر ہے اسکا کھرک اور ممیسیا ہونا اس وقت سے مشہور ہے جب یہ کھسرا اور کھرک گے سینیٹ کا چئیرمین تھا اور اپنی کھرک نون لیگ والوں سے مٹوا کر بدفعلی کروانے کے بعد زرداری کی مرضی کے خلاف انکی فیور کرتا تھا
 
Sponsored Link