دہائی ہے اڈمن دہائی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عدیل جی ...کچھ تو خدا کا خوف کریں ...یہ نئے نئے تجربے ہم پر ہی کرنے تھے ..فورم کو عجیب گورکھ دھندہ بنا رہے ہیں ..ہم سیدھے سادھے امریکی ..جو کہتے ہیں سامنے کہتے ہیں ..اب پتا ہی نہیں چلتا کون ہمیں پسندیدگی کی سند دے رہا ہے اور کون ناک بھوں چڑھا کر گزر گیا جب تک کہ چلمن سے پردہ نہ اٹھائیں
ہمیں ہمارا پرانا فورم دے دیں .....دھرنے کا رواج ابھی ختم نہیں ہوا ہے ..ابھی یہاں ہی شروع کر دیں گے
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اب پرانے زمانے کے فورم کو پرانے لوگ ہی لائیک کریں گے۔۔ آہ ایک ہمارا وہ وقت تھا۔۔۔

آپ تو اب رٹائیر ہو جائیں۔۔۔ نئی نوجوان خواتین کو بھی آنے کا موقع دیں۔۔۔ لوگ عرصہ دراز سے آپ کو دیکھ دیکھ کر بور ہو چکے ہیں۔


فورم پر جدت نئے لوگوں کے لئے ہے ۔ پرانے زمانے کے یہاں کے ادب و آداب نئے لوگ دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔۔۔
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
ہم سیدھے سادھے امریکی ..جو کہتے ہیں سامنے کہتے ہیں


بی بی آپ سیدھے سادھے امریکی یہاں کیا بتاشے کھانے آتے ہیں ؟ جائیے اپنے ملک کے کسی فورم پر سیاپا ڈالئیے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
میں نادان جی سے متفق ہو ، خدا کے لیے لائیک اور تھینکس کا پرانا نظام بحال کر دیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


بی بی آپ سیدھے سادھے امریکی یہاں کیا بتاشے کھانے آتے ہیں ؟ جائیے اپنے ملک کے کسی فورم پر سیاپا ڈالئیے



بتاشے ہی کھانے آتے ہیں ..یہ اور بات ہے وہ بھی نہیں ملتے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نادان جی سے متفق ہو ، خدا کے لیے لائیک اور تھینکس کا پرانا نظام بحال کر دیں



شکریہ بر گر جی ..مجھے پتا تھا آپ ہی مجھ برگر فیملی سے متفق ہونگے
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
میں نادان جی سے متفق ہو ، خدا کے لیے لائیک اور تھینکس کا پرانا نظام بحال کر دیں

یہ نیا نظام جدت نئے لوگوں کے لئے ہے۔ اب پرانے ہڈوار لوگ بزرگ بن کر فورم پر واک کرنے کے لئے آیا کریں۔۔۔۔۔
:)
فورم کی انتظامیہ فیس بک اور باقی فورمز کو فالو کرنے پر مجبور ہے ۔۔۔ جدت لانا ان کی مجبوری ہے ۔۔۔۔
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)


واقعی ، اب کچھ پتا نہیں چلتا کہ کس نے لائیک کیا اور کس نے ڈس لائیک کیا، کس نے تھینکس کیا اور کس نے نہیں کیا۔ بہت ہی گھٹیا سسٹم ہوگیا ہے اب تو، اگر پرانا سسٹم واپس نہ لایا گیا تو میں اس فورم پر زیادہ دن نہیں رہ سکوں گا۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھے سادھے امریکی اگر واقعے ایسے ہوتے ہیں تو پھیر دنیا میں امن کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟ -------- کوئی جواب دے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب پرانے زمانے کے فورم کو پرانے لوگ ہی لائیک کریں گے۔۔ آہ ایک ہمارا وہ وقت تھا۔۔۔

آپ تو اب رٹائیر ہو جائیں۔۔۔ نئی نوجوان خواتین کو بھی آنے کا موقع دیں۔۔۔ لوگ عرصہ دراز سے آپ کو دیکھ دیکھ کر بور ہو چکے ہیں۔


فورم پر جدت نئے لوگوں کے لئے ہے ۔ پرانے زمانے کے یہاں کے ادب و آداب نئے لوگ دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔۔۔



کوئی کسی کے لئے جگہ نہیں بناتا ..خود بنانی پڑتی ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بٹن کو کلک کریں، سارے نام سامنے آ جاتے ہیں ، یہ کون سا مشکل کام ہے جس کے لئے دھرنے کی دھمکی
:):)​
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


واقعی ، اب کچھ پتا نہیں چلتا کہ کس نے لائیک کیا اور کس نے ڈس لائیک کیا، کس نے تھینکس کیا اور کس نے نہیں کیا۔ بہت ہی گھٹیا سسٹم ہوگیا ہے اب تو، اگر پرانا سسٹم واپس نہ لایا گیا تو میں اس فورم پر زیادہ دن نہیں رہ سکوں گا۔



عدیل بھی نا ..اپنے پیسے حلال کرنے کے چکر میں پڑے ہیں ..یک مشت ادایگی کردی تھی وہ بھی پیشگی ..ویب سائیٹ بنانے والے کو ..اب وہ بھی نئے نئے تجربے کر رہا ہے ....اور یہ ہمارے احتجاج کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے تبدیلی پر تبدیلی لا رہے ہیں .
اور ہاں میں نے لوگوں کو ٹیگ کرنا چاہا تو وہاں بھی کوٹا سسٹم ہے ...کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سیدھے سادھے امریکی اگر واقعے ایسے ہوتے ہیں تو پھیر دنیا میں امن کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟ -------- کوئی جواب دے

بٹن کو کلک کریں، سارے نام سامنے آ جاتے ہیں ، یہ کون سا مشکل کام ہے جس کے لئے دھرنے کی دھمکی
:):)​



سلام ..چودھری صاحب ..چلیں چھوڑیں دھرنا ورنہ ...آپ آئے ہمارے گھر میں . خدا کی رحمت ہے



:biggthumpup:
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

دنیا میں جب تک منافق مسلمان ہے ۔ تب تک امن نہی ہوگا۔۔۔۔۔

بالکل درست کہا آپ نے ، نام مسلمان کا ، نظام کافر کا ، نام مسلمان کا ،دل لبرل کا ، نماز ، روزہ ،حج اسلام کا ، حکم امریکا کا ، اس کے علاوہ حکمرانوں کی صفات آپ زیادہ جانتے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نیا نظام جدت نئے لوگوں کے لئے ہے۔ اب پرانے ہڈوار لوگ بزرگ بن کر فورم پر واک کرنے کے لئے آیا کریں۔۔۔۔۔
:)
فورم کی انتظامیہ فیس بک اور باقی فورمز کو فالو کرنے پر مجبور ہے ۔۔۔ جدت لانا ان کی مجبوری ہے ۔۔۔۔


یہ جدت نہیں ہے ..یاد ہے جب ہم عاطف کے ساتھ آپ کے پرانے فورم فرینڈز کورنر میں آئے تھے ..وہاں یہ ہی نظام دیکھا تھا .


اور ہاں ایک بات اور آپ بھی خاصے پرانے ممبر ہیں ..فرینڈز کورنر والے بتا رہے تھے ..

چلیں ایک پاسے ہوں اور نئے ممبرز کو آگے آنے دیں