حکومت کے لیے پرائس کنٹرول کیسے ممکن ہے ؟ رائے دیں !

back to the future

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں قیمتیں اس لئے زیادہ ہیں

بہت زیادہ درمیان میں لوگ ہیں - چیز بنانے / پیدا کرنے والے اور استمال کرنے والے کے درمیان
مقابلہ نہیں ہے - اگر ہے تو صارف کو نظر نہیں آتا
قیمتوں کا تقابل آسان نہیں ہے
لوگ جو ادھار پر خریدتے ہیں ان کے لئے قیمت بہت زیادہ ہے
صارف میں شعور کی کمی ھے

اس کا حل کیا ہے

سپر اسٹورز چین (ایک نہیں چار سے پانچ ) بنائی جائیں
جو بلک میں چیزیں سستی خریدیں اور صارف کو مقابلاتی منافعے پر بچیں
اس سے ٹیکس ریوینو اکٹھا کرنا بھی آسان ہو گا حکومت کے لئے

سائیڈ افیکٹ
چھوٹے بزنس بند ہو جائیں گے

لیکن - بڑے سپر اسٹورز اس سے زیادہ جابز موھیا کریں گے

نیٹ افیکٹ

کم قیمتیں
زیادہ نوکریاں
حکومت کے لئے زیادہ ٹیکس

Agree with you
the farmer is getting the bare minimum
and the end user is being fleeced
the while profit margin is going to wholesaler arhti
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
Prices are high due to long and complicated middlemen chain

farmer - commission agents - transporter - cold storage - stockist- commission agents - wholesaler - commission agents - transportation - retailer - end user

Better to encourage big super market chains

Farmer - transportation - wholesaler - transportation - super market - end user
 

back to the future

Minister (2k+ posts)
There is unity of objectives on high stage all high and middle stage bureaucracy is partner with businesses or related to them.
This hold needs to be broken.
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Computerized receipt is one way to look at it. Public awareness in a sense that people should stop buying overpriced items.
 
Sponsored Link

Featured Discussions