حکومت کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں: مریم نواز

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
595137_97354976.jpg

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ (حکومت) کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا دوں کہ مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم ادھر بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/595137
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی قطری کھوتی تا حیات پاکستان میں ہی رہے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بااثر مجرموں کی سزا نہیں مل رہی لیکن انہیں ملک میں محفوظ پناہ گاہ بھی میسر نہیں اور مستقبل میں بھی نہیں پناہ نہیں ملنی چاہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
595137_97354976.jpg

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ (حکومت) کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا دوں کہ مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم ادھر بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/595137
Poor woman knows PTI is not going to fall for it again.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں تو اس کے ابا کو پھانسی لگاؤ
جس نے ١٠ ارب ڈالر کی نہاری تو کھا لی لیکن ٢٢ کروڑ کے لیے ہسپتال نہیں بنا سکا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

سنا ہے امید تو صفدر کو بھی ہے۔ آخر کو وہ اسی ایسوسی ایشن کا جنرل سیکریٹری ہے جس کا زرداری صدر ہے۔ کچھ سیکھا بھی ہو گا. اس کو بھی امید ہو گی زرداری کی طرح قبضے کی
 
Last edited:

Fairer

Councller (250+ posts)
595137_97354976.jpg

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ (حکومت) کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا دوں کہ مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم ادھر بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/595137
Sherniii
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
ارادہ تو نہیں لیکن بیماری سستی لگی رہتی ہے پاکستانیو ۔ جانا پڑا تو ڈیل ڈیل کا رونا نا رونا