ye explanations shayad unko samajh aa jae jo kabhi murree nahe gaya. Jo kabhi bhe life main aik baar bhe murree gaya hai usko pata hai ye sab bakwas farma rahe hain.
o ja bharway
پانچ سو ہوٹلوں کے دس ہزار کمروں میں اگر چھ سے سات لاکھ لوگ آ جائیں تو ہوٹل مالکان کہاں سے لوگوں کی ڈیمانڈ پوری کرئیں؟
جب تم لوگوں کو اس کٹھن ترین وقت میں انسانیت پر اور سیاحوں کی زندگیوں تک پر رحم نہ آیا تو اب تم پر کیوں رحم کیا جائے ؟؟؟
تم لوگوں کی حرث نے کئی خاندان اجاڑ دیے
عوامی بائیکاٹ کے دو دنوں میں ہی چولہے بند ہو گئے ہیں تو ہونے دو، جہنم میں جاؤ اب
ایسے لالچی لوگوں پر کسی قسم کا کوئی رحم نہیں کیا جانا چاہیے
حکومت ان سے دبا کر ٹیکس بھی وصول کرے اور ان پر قتل کے مقدمات بھی بنائے

بھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لوبھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لو تو بتائو کتنے لوگ ہوے۔ ویسے بھی جو حادثہ ہوا ہے وہ مری اور نتھیا گلی کے بیچ میں ہوا۔ یہ جنگل کا علاقہ ہے جہاں کوئی ہوٹل یا آبادی نہیں۔ دریا گلی ہے جس سے راستہ کلڈدھنہ چوک آتا ہے۔ وہاں سے ایک راستہ سنی بنک اور ایک جھیکہ گلی جاتا ہے۔جھیکہ گلی اور سنی بینک کے بیچ میں مری ہے۔ ایک رستہ جھیکہ گلی سے ایکسپرس وے پر جاتا ہے۔ اور سنی بنک سے اولڈ مری روڈ ہے جو اسلام آباد کی طرف جاتی ہے۔ تو یہ لوگ باظاہر نتھیا گلی گئے تھے۔ جو کلڈھنہ سے سنی بنک اور پھر اسلام آباد یا ۔۔۔۔۔ کلڈھنہ سے جھیکہ گلی ، ایکسپریس وے اور پھر اسلام آباد جانا چاہتے تھے۔ مری تو ان سے دس کلومیٹر دور تھا۔ تصویر حاضر ہے۔کیوں مزاق کرتے ہو۔۔ چھ سے ساتھ لاکھ مری میں آہی کہاں سکتے ہیں۔۔ مری کے مین ایریا میں لاکھ لوگ بھی نہ تھے۔۔
مگر جو بھی وہاں تھے، انکے ساتھ کیا سلوک کیا انہوں نے
بھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لوبھائی ایک لاکھ سے زیادہ تو گاڑیاں آئیں ہیں ویگنیں بسیں وغیرہ۔ اب ایک گاڑی میں پانچ بھی مان لو تو بتائو کتنے لوگ ہوے۔ ویسے بھی جو حادثہ ہوا ہے وہ مری اور نتھیا گلی کے بیچ میں ہوا۔ یہ جنگل کا علاقہ ہے جہاں کوئی ہوٹل یا آبادی نہیں۔ دریا گلی ہے جس سے راستہ کلڈدھنہ چوک آتا ہے۔ وہاں سے ایک راستہ سنی بنک اور ایک جھیکہ گلی جاتا ہے۔جھیکہ گلی اور سنی بینک کے بیچ میں مری ہے۔ ایک رستہ جھیکہ گلی سے ایکسپرس وے پر جاتا ہے۔ اور سنی بنک سے اولڈ مری روڈ ہے جو اسلام آباد کی طرف جاتی ہے۔ تو یہ لوگ باظاہر نتھیا گلی گئے تھے۔ جو کلڈھنہ سے سنی بنک اور پھر اسلام آباد یا ۔۔۔۔۔ کلڈھنہ سے جھیکہ گلی ، ایکسپریس وے اور پھر اسلام آباد جانا چاہتے تھے۔ مری تو ان سے دس کلومیٹر دور تھا۔ تصویر حاضر ہے۔
ہر سیاحتی مقام پر ایسا ہی ہوتا ہے۔ کوئی نئی بات نہیں۔ اگر کسی کو پرابلم ہے تو وہاں مت جائے۔ جہاں بھی جائے گا ایسا ہی ہو گا۔ ہزار والا کمرا رش کے دنوں میں دس ہزار کا ہی ملے گا۔میری بات پر غور نہیں کیا آپ نے۔۔
جو لوگ وہاں تھے، انکے ساتھ کیا برتاو کیا ان ظالموں نے ؟
ہزار کا دس ہزار،۔۔اوکے۔۔ہر سیاحتی مقام پر ایسا ہی ہوتا ہے۔ کوئی نئی بات نہیں۔ اگر کسی کو پرابلم ہے تو وہاں مت جائے۔ جہاں بھی جائے گا ایسا ہی ہو گا۔ ہزار والا کمرا رش کے دنوں میں دس ہزار کا ہی ملے گا۔
جب تم لوگوں کو اس کٹھن ترین وقت میں انسانیت پر اور سیاحوں کی زندگیوں تک پر رحم نہ آیا تو اب تم پر کیوں رحم کیا جائے ؟؟؟
تم لوگوں کی حرث نے کئی خاندان اجاڑ دیے
عوامی بائیکاٹ کے دو دنوں میں ہی چولہے بند ہو گئے ہیں تو ہونے دو، جہنم میں جاؤ اب
ایسے لالچی لوگوں پر کسی قسم کا کوئی رحم نہیں کیا جانا چاہیے
حکومت ان سے دبا کر ٹیکس بھی وصول کرے اور ان پر قتل کے مقدمات بھی بنائے
کم سے کم مرنے تو نہیں لگے۔ حکومت سے پوچھ کر لوگوں کو لوٹا ؟اب حکومت لوگوں کو ڈنڈے سے بھیجے؟