حکومت بہت زیادہ پریشان ہے : حامد میر

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
good job, mir hamid jaffar. here is your gift
happy-yellow-envelope-letter-hand-260nw-299774423.jpg
 

Realistic Change

MPA (400+ posts)


حکومت بہت زیادہ پریشان ہے : حامد میر​


مکار آدمی گھبرا نہیں . صدیق جان آنے ہی والا ہے، پھر وہ تیری کلاس لے گا صحیح کی
What a lame analysis by this retard named Hamid Mir:

Government is really worried - because:

a. Announced change in Senate election date &
b. Arresting Kh. Asif and Shahbaz Sharif because both are Pro Dialogue

He is absolute retard for presenting contradicting arguments to support his hate for IK.

If Govt., is really worried of Diesel then should they be arresting Pro Dialogue leadership or giving them more room to play in favour of dialogue.

I am amazed people still listen to that duffer and his claims which he makes out of thin air.
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Iss bande ke Kashif Abbasi ne b waseem badami k program mein indirectly bisti ke thi, aur ye dheet khamoshi se sunta raha, tus se mus nahi howa, means iss insan ka zameer b mur chuka hai aur ehsaas b khatam ho chuka hai, ab shaied isse ALLAH he hidayat de,, kiu k ye ab insano ke baat samjhne se qasir hai,,
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Pareshan toh har koi har time rehta hai. Aur Pareshani ki measurement ki ja sakti toh oskay top par Lifafa sahafi hotay, phir PDM, phir kahi last main ja kar Govt ka naam aatah.

Aur yahi lifafa sahafi jo sab say ziada pareshaan hai woh apni pareshani ka gham mithanay k liye is bat par khush hotay hai k chalo hamara mou toh bilkul kaala huwa hai lakin hamara mukhlaif bhi toh torha boht pareshan hai. Haha
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Hukumat iss liye parishan hai keh PDM keh headless chickens Iss buri tarah se kyu flop ho gaye. Hukumat tou expect kar rahi thi keh ye phuddu koi bara teer mar lenge lekin wo tou zimni election larne par bhi razi ho gaye ?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

میں ان اپوزیشن والو کو کہتا ہوں استعفی دو اور وہ استعفی اکٹھے کرکے اس میں پکوڑے کھانا شروع کر دیتے ہیں :: حامد میر

سلیم صافی محمد مالک حامد میر نے پلان بی کے طور پر ایک بھلیاں بیچنے والے سے رابطہ کیا ہے اور مکمل حساب لگوایا ہے کہ جس طرح اینکری میں ہم بڑی طرح پٹ رہیں ہیں محمد مالک اپنے بال پکرنے سے تو رہا کیوں کہ وہ ہے نہیں لہذا سر پکڑ کے سوچتا ہے میں کہا کہا سے بڈھے کھسوسٹ معاشی کھلاڑی پکڑ کے لا کے پرگرام کرتا ہوں اور یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہوں کہ اکانومی بس آج کے آج تباہ ہونے والی ہے ڈالر بس شوٹ کرنے والا ہے لیکن یہاں سب کچھ الٹ ہو رہا ہوتا ہے معاشی اعشارے پہلے سے بہتر ہو رہے ہوتے ہیں ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے ہر طرف معاشی صورتحال بہتری کے اثار نظر آتے ہیں اگلے ہی دنوں میں مجھے منہ کی کھانی پڑتی ہے اور میں دیکھاتا رہ جاتا ہوں پھر نجومی بن کر حکومت کے خلاف پرڈکٹ پیش گوئیاں کرنے لگتا ہوں بس تباہی آنے والی ہے اور وہ آتی نہیں اور میں سٹو ڈیو اپنے کیمرہ مین تک سے ذلیل ہوتا ہوں اب تو وہ مجھے چھڈو کے نام سے پکارتے ہیں
حامد میر تو اس وقت اس حال میں ہے نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا کہا جائے ۔۔۔۔ دوسال ہو گئے حکومت کے دلوں میں اسے اپوزیشن کا خوف ڈالتے لیکن اپوزیشن ہے کے کچھ کر ہی نہیں پاتی اور مجھے ان کے ساتھ ذلیل ہونا پڑتا ہے جب حکومت بنی تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچایا لیکن ثابت کرنے میں بڑی طعھ ناکام ہوئی باتیں کرتے رہ گئے لانگ مارچ میں۔۔۔۔۔۔ میں نے بلوچ پاکستان دشمن رہنما ماما قدیر سے بھی زیادہ ترجمانی کی مولبی ڈیزل کی لیکن وہ بھی خاک چھان کر واپس چلا گیا کچھ حدف حاصل نہیں سکا پھر مینار پاکستان جلسے کو تو میں دن کو رات کہتا رہا لیکن وہاں بھی میں پٹ گیا اس قدر ذلیل تو میں کبھی نہین ہوا جتنااب ہو رہا ہوں چئیر مین سینٹ کا الیکشن ہوا جس میں اپوزیشن اپنا چئیر مین سینٹ ہی گنوا بیٹھی یا زرداری سب بھاری کی مہم جس کے بعد تو زرداری بہن سمیت گرفتار ہوگیا اور مجھے ذلیل ہونا پڑا
میں ان اپوزیشن والو کو کہتا ہوں استعفی دو اور وہ استعفی اکٹھے کرکے اس میں پکوڑے کھانا شروع کر دیتے ہیں اور پھر میں یہ بیان دیتا ہوں سردی بڑی ہے ابھی اپوزیشن پکوڑے کھا رہی ہے ویلی ہو کر تمھیں بتائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو ہمیں کچھ اور سوچنا چاہیے کیونکہ
اگر ہمیں مسلسل اس تنزلی کے بعد بھلیاں لگانی پر جائیں کوئی ٹھیلا لگا نا پر جائے تو کیا وہ بھلیاں فروش ٹھیلے والے ہماری مدد کر سکتے ہیں کیونکہ پے در پے اتنی پیشن گوئیوں کی ناکامی کے بعد ممکن ہے حالات اس قدر خراب ہو جائیں ہم میں کسی کو ٹھیلے پر چائے لگانی پر جائے یا دال چاول بچنے پر جائیں لیکن اس ٹھییلے والے نے کہا اگر تم لوگ خود ٹھیلے پر کھڑے ہو کر مال بیچو گے تو کوئی لینے کو تیار نا ہوگا کیونکہ جھوت بول بول کے تم نے اپنی عزت نیلام کرلی ہے ان حالات کے بعد پریشانی میں اور زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Who believes on both of you ,you are lucky you are in Pakistan where 80% peoples believed in tolerance I bet if you are in india your whole family should be kicked out into ocean.