حسن علی کی وجہ سے آج پاکستان ہار گیا

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
69293596.cms

حسن علی کی وجہ سے آج پاکستان ہار گیا

It is not hassan ali fault at all but captain and selection, he was the weak link from the very start and they still kept playing him till, such an important match.
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
He wasn't in good form should've been rested in easy matches but still hard luck and it was a great match ?
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
as a fielder catch choot jana its normal main is per blame nahin karun ga.

Lakin as a bowler, bohat hi low class bowling kar rha tha throughout tournament but still dhani koi try nahin kara even namibia or scotland k khelaf bhi.
Dhani couldn't have been tried he was in reserves only wasim jr could've been tried
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
as a fielder catch choot jana its normal main is per blame nahin karun ga.

Lakin as a bowler, bohat hi low class bowling kar rha tha throughout tournament but still dhani koi try nahin kara even namibia or scotland k khelaf bhi.

وسیم اکرم روز پینتی دفعہ بتاتا ہے کہ دھانی ریزرو پلئیر ہے اور پندرہ کے سکواڈ میں نہی اور وہ صرف اس وقت کھیل سکتا ہے جب ان پندرہ میں سے کوئی انجرڈ ہو اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
قصور دراصل اس کا ہے جس نے اس الو حسن علی کو اتنے اہم میچ میں بولنگ کرنے کا کہا تھا ، اس کی بولنگ پر تو بچہ بھی آسانی سے چھکے مار لے اور اس کو سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے سپر اسٹارز کے سامنے لا کر کھڑا کر دیا ، یعنی آ بیل مجھے مار ، جتنے چھکے مارنے ہیں مار - اب حسن علی کی سزا یہ ہے کہ اسکی شادی پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کر دی جائے
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
جانور قوم۔۔۔ اب ایک کھلاڑی کو پکڑ کے اسے رگڑتے رہیں گے

تین رن آؤٹ مس ہوئے۔۔۔ حارث ، عماد کو لمبے لمبے چھکے پڑے اس کیچ کے چھوٹنے سے پہلے ہی آسٹریلیا جیتنے کی پوزیشن میں آ چکا تھا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
او یار الله کا واسطہ ہے اب عمرانی کتیاپا نہ ڈال دینا حسن علی کے لئے
Will be come back to Pakistan or go to London for his fake treatment? If he is brave will run away to London like our leader Nawaz.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Will be come back to Pakistan or go to London for his fake treatment? If he is brave will run away to London like our leader Nawaz.
Oo yes like your leader as well who is running away from three defamation cases from last 4 years. They are alike -- aren't they
 

Rancher

Senator (1k+ posts)
19th over in both innings was a turning point for Pakistan, while batting they scored only 3 runs, and dropped a crucial catch while bowling.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
قصور دراصل اس کا ہے جس نے اس الو حسن علی کو اتنے اہم میچ میں بولنگ کرنے کا کہا تھا ، اس کی بولنگ پر تو بچہ بھی آسانی سے چھکے مار لے اور اس کو سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے سپر اسٹارز کے سامنے لا کر کھڑا کر دیا ، یعنی آ بیل مجھے مار ، جتنے چھکے مارنے ہیں مار - اب حسن علی کی سزا یہ ہے کہ اسکی شادی پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کر دی جائے
وہ سزا وہ پہلے ہی بھگت رہا ہے۔۔ وہ شادی شدہ ہے۔۔ غالبا کسی بھارتیہ ناری سے کی ہے۔۔
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
جانور قوم۔۔۔ اب ایک کھلاڑی کو پکڑ کے اسے رگڑتے رہیں گے

تین رن آؤٹ مس ہوئے۔۔۔ حارث ، عماد کو لمبے لمبے چھکے پڑے اس کیچ کے چھوٹنے سے پہلے ہی آسٹریلیا جیتنے کی پوزیشن میں آ چکا تھا
Escape goat… was not expecting from baber to blame hasan for match loss, it might be slip of tongue but he should be careful.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
او یار الله کا واسطہ ہے اب عمرانی کتیاپا نہ ڈال دینا حسن علی کے لئے
What kind of skills a person should possess to become Patwari other than being expert in corruption?