حسن اور حسین -اللہ سب کو مسکراتا رکھے

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
حسن اور حسین -اللہ سب کو مسکراتا رکھے




ایک دوست نے یہ تصویر اس کیپشن کے ساتھ فیس بک پر شیر کی ..سوچا آپ سے بھی شیر کروں

"حسین اور حسن ،،اللہ کرے پورا ملک بھی کسی دن یونہی مسکراتا ہو ا رہے"
5jCCI.jpg

امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن جماعت اسلامی کے سابق امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر قاضی حسین احمد کا منصورہ میں استقبال کر رہے ہیں۔ قاضی حسین احمد دو روز قبل مہمند ایجنسی میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد آج منصورہ پہنچے ہیں۔

klZ3V.jpg
 
Advertisement
Last edited:

cefspan

Minister (2k+ posts)
ya ALLAH PURI QOUM KO MUNAFIQAT SE BACHA!
KHASOOSAN "MULLA-MUNAFIQAT" SE.


heY! "ZALIMON QAZI A RHA H YAAD H?"

anD PLEASE! PLEASE! Its MUNAWAR AND HUSSAIN! DON'T EXPLOIT RELIGION AND PLAY WITH PPL'S SENTIMENTS!
 

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
ya ALLAH PURI QOUM KO MUNAFIQAT SE BACHA!
KHASOOSAN "MULLA-MUNAFIQAT" SE.


heY! "ZALIMON QAZI A RHA H YAAD H?"

anD PLEASE! PLEASE! Its MUNAWAR AND HUSSAIN! DON'T EXPLOIT RELIGION AND PLAY WITH PPL'S SENTIMENTS!

Its Syed Munawar HASAN and Qazi HUSSAIN Ahmed...

if u think,
is tarah log vote detay hen tou ap ki aqal per matam krnay ko dil krta hay
 

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
ya ALLAH PURI QOUM KO MUNAFIQAT SE BACHA!
KHASOOSAN "MULLA-MUNAFIQAT" SE.


heY! "ZALIMON QAZI A RHA H YAAD H?"

anD PLEASE! PLEASE! Its MUNAWAR AND HUSSAIN! DON'T EXPLOIT RELIGION AND PLAY WITH PPL'S SENTIMENTS!

Naam ke Hasan or Hussian hein, khaslat to Yazeed or Shimar wali hey.






دوستو اس بات کا قیامت کے دن فیصلہ ہو جائے گا ...خود آپ انتہا پسندی کا شکار ہو اور کسی کو شمر سے ملائے جا رہے ہو​

 

Khansaber

MPA (400+ posts)
opportunistic Mulla's and their Chalay are out .time is ripe .IK fought all battle and they came in ,"KHOON LAGA KAR SHAHEED" now watch for mulla drama of suicide bombers,islamic system....IT WAS MULLAS WHO TOPPLED BHUTTO AND BROUGHT ZIA IN POWER .
HOPEFULLY THIS TIME QOOM RECOGNISE THESE OPPORTUNISTIC's (TAHIR UL QADRI HAS POWER TO BRING DEAD TO LIFE...VIDEO THEY FORCED YOUTUBE TO REMOVE BUT BLASPHEMY VIDEo....Stayed .As they needed to cash Islam and votes on it ...)
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Its Syed Munawar HASAN and Qazi HUSSAIN Ahmed...

if u think,
is tarah log vote detay hen tou ap ki aqal per matam krnay ko dil krta hay

بھائی ان کی عقلوں پر ماتم نہ کریں، بات ان کی عقل کی نہیں بلکہ وہ کینہ اور نفرتیں ہیں ان کے دلوں میں جو صدیوں سے ہمارے نبی اور اصحاب کے لیے ہیں
 

chirchra

Councller (250+ posts)

بھائی ان کی عقلوں پر ماتم نہ کریں، بات ان کی عقل کی نہیں بلکہ وہ کینہ اور نفرتیں ہیں ان کے دلوں میں جو صدیوں سے ہمارے نبی اور اصحاب کے لیے ہیں

سید المنافقین

.اور میرے برادر عزیز آپ اور
کینہ اور نفرتوںکی باتیں
(omg)
- لگتا ہے قیامت قریب ہے .


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تم جو مرضی کھو ، ان کو حسن اور حسین نہی بنا سکتے

نام کچھ بھی دے لو ، منافق مسلمان نہی ہوتا
عبدللہ بن ابی کی مثال تمہارے سامنے ہے​
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
دوستو اس بات کا قیامت کے دن فیصلہ ہو جائے گا ...[hi]خود آپ انتہا پسندی کا شکار ہو[/hi] اور کسی کو شمر سے ملائے جا رہے ہو
دُنیا نے بہت سمجھایا تھا کہ اپنے سویلین شہریوں کو گولہ بارود اور بندوقیں چلانے کی ٹریننگیں مت دو۔ سائنسی طریقوں سے بھی سمجھایا کہ ہر عمل کا ایک ردِ عمل بھی ہوتا ہے لیکن وہ مُلا ہی کیا جو قران و حدیث کی اُلٹی سیدھی تفاسیر درمیان میں لا کر سادہ لوح مسلمانوں کی بولتی بند نہ کروائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سیاں چوہدری تو گا گا کر کہتی مر گئی کہ
ایسا نہ ہو کہ درد بنے دردِ لا دوا
ایسا نہ ہو کہ تُم بھی مداوا نہ کر سکو
یہ کیا کہ اِک جہاں کو کرو وقفِ اضطرب
یہ کیا کہ ایک دِل کو شکیبا نہ کر سکو
اللہ کرے جہاں کو مری یاد بھول جائے
اللہ کرے کہ تُم کبھی ایسا نہ کرو

مگر مُلا ڈھنگ کی بات اور موسیقی نہیں سُنتے
۔ ۔ ۔ !۔
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے بھی یہ اختراع گھڑی ھے اسنے جان بوجھ کر اھل بیت کا نام شامل کیا ھے اس شخص کو گرفتار کر کے پھانسی دینی چاھیے کہ خانوادھ رسول کریم کے نام لکھ کر ان لالچی گیدڑوں کی تصویر لگا رھے ھو جنھوں نے اپنے بیٹوں کو تو نت نئی ڈشیں کھلا کر مخملی بستروں پر سلایا اور عوام کے بچوں کو کشمیر اور افغانستان کے ویران پھاڑوں میں مروایا۔قاضی کی تو بیٹی اور بھو تک فرنگی سسٹم کی ڈیموکریسی کے مزے لے رھی ھیں۔اور کتنی ھی مایئں ھیں جنکے بیٹے کبھی انھیں مل نہ پاے اور وھ انکی ملاقات کی آس میں تڑپ تڑپ کر اس جھان فانی سے کوچ کر گیئں۔یہ دونوں چلتے پھرتے جھنم ھیں
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
Naam ke Hasan or Hussian hein, khaslat to Yazeed or Shimar wali hey.

شرم کا مقام ہے کے ہم اپنے ادھورے انحریٹڈ عقاید اور کتاب اے الله کی دوری کی وجہہ سے اتنی نفرت پیدا کر پیتھتے ہیں کے جو نہ پسند ہو اسکو یا یزید یا شیطان کہ دیا . ہم اس ملک کو خاک آگے لے ک چلینگے . کے کوئی اچھی بات بھی کر دے تو اپنے فسادی فکر ، لادینیت ، انسان پرستی، سے بس دل کی بھڑاس نکالینگے .. بات مسکرانے کی ہوئی کے خدا قوم کو سب کو مسکراتا رکھے ہمارے پڑھے لکھے نوجوان یزید کو ڈسکسس کرنا شرو کر دیا... .

نہ ہی مجھے ان دونو سے پیار ہے نہ ہی میں انسے نفرت کرتا ہوں ....میرا رب جانتا ہے ک کون ٹھیک اور کون غلت ہے ... ہم ایک سورت کی تفسیر بیان نہی کر سکتے اور اسلام ڈسکسس کرنا شرو کر دیتے ہیں . الله ہمیں سہی راستے پر چلنے کی توفیق اتا فرمائیں .. اور اس نفرتی طالبانی سوچ کو ختم کریں ... آمین
 
Last edited:
Sponsored Link