BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/VQvtzhi.jpg
کیا ریاست ایک اور مقبول ترین لیڈر کے جانی نقصان کی متحمل ہو سکتی ہے؟ بالخصوص جب وہ نوجوان نسل کی قومی امنگوں اور امیدوں کا مرکز نگاہ بن چکا ہو، ہرگز نہیں!
سیالکوٹ جلسے میں اپنی جان کو لاحق جن خطرات کا عمران خان نے آج ذکر کیا ہے، ریاستی بزرجمہروں کو ان خدشات کو سنجیدہ لینا چاہیے۔
تحریک انصاف کے ذمہ داران کو بھی عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق خصوصی احتیاط کی ضرورت ہے۔ حکومت چاہے امپورٹڈ اور کٹھ پتلی سہی مگر اس ملک کے باسیوں کی ہے، اسے چاہیے کہ وہ ان کے خدشات رفع کرے اور سیکیورٹی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرے۔
رب کریم ان کی حفاظت فرمائے اور عدو کے شر سے محفوظ رکھے۔
Riasat ke thaikedaar Santri hud Riasat ko tabah karney par tulley huey hain. Judge and General Mafia must be crushed if you want a progressive and better Pakistan for all.
ہٹ دھرمی تو یہ ھے کہ لوگوں کو خرید پر اقتدار پر قبضہ کیا جائے اور پھر الیکشن کی بجائے اس قبضے کو برقرار رکھا جائےریاست ایک شخص کو اپنی ھٹ دھڑمی پر ھر چیز قربان اور ھر ادارے کو دن رات بدنام کرنے کی اجازت دینے کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔ ذھنی خلفشاری کا بہترین علاج تنہائ اور جیل خانہ جات ہیں ۔ حکومت مریض کو اپنا مرض بڑھانے کی اجازت نہیں دے سکتی ۔
ریاست ایک شخص کو اپنی ھٹ دھڑمی پر ھر چیز قربان اور ھر ادارے کو دن رات بدنام کرنے کی اجازت دینے کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔ ذھنی خلفشاری کا بہترین علاج تنہائ اور جیل خانہ جات ہیں ۔ حکومت مریض کو اپنا مرض بڑھانے کی اجازت نہیں دے سکتی ۔
Fuck off you piece lying shit. You got your Rp, now suck dick, bitchThe state cannot afford to allow one person to sacrifice everything for its stubbornness and to defame every institution day and night. The best treatment for mental disorders is solitude and imprisonment. The government cannot allow the patient to spread his disease.