حالات خراب ہوئے تو وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے، عارف حمید بھٹی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او جے اوے دفع ہووے - سر سے بلا اترے -- بار بار اپنے ان کتوروں کے ذریے دھمکانے کی کیا ضرورت ہے
کچھ بھی نقصان ہو جاۓ - یہ تباھی جو ابھی ہو رہی ہے اس میں ضرور کمی آے گی
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کہیں نہیں جا رہے - خان صاحب کو اچھی طرح پتا ہے یہ ان کی پہلی اور آخری باری ہے اسلئے وہ اپنی وزارت عظمیٰ بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے