Corrupt AUR ghaddar kia I iska peer, nawaz khata tu lagta bhi hai means rafeeq Akhtar ka farman hai. Yeh dono bargazida log hain, magar imran khan bewaqoof AUR na ahal hai! Wah bhai. Is pagal ko koi samjha keh AUR tu pata nahi magar khan nay tum ko bilkul theek theek pehchana haiلطیفہ یہ ہے کہ سب سے بڑی غلطی کے ارتکاب میں اس ناچیز کا دخل تھا ۔ برسوں میں ہی انہیں قائل کرتا رہا کہ ڈاکوئوں او رلٹیروں سے نجات کے لیے کپتان کی مدد کرنی چاہئیے ۔ وہ تامل کا شکار تھے ۔ مہم جو کی سوجھ بوجھ پر انہیں اعتماد نہ تھا۔
ایک دن بہت سنجیدگی کے ساتھ سوال کیا: کیا وہ اتنا ہی بہادر ہے ، جتنا کہ دکھائی دیتاہے ؟اپنے دلائل میں نے پیش کر دیے ۔ بعد میں ثابت ہوا کہ بے شک وہ دلیر آدمی ہے مگر اتنا بھی نہیں اقتدارکے لئے خودداری طاق میں رکھ دی۔ ٹھیک ٹھیک عمران خان کو اگر کوئی پہچان سکا وہ جنرل اشفاق پریز کیانی ہیں ۔ وہ اس کی نفرت میں مبتلا ہوئے اور نہ محبت میں ۔ انہوں نے اسے مسترد کیا نہ قبول ۔ بس لا تعلق ہو گئے ۔ اس کے باوجود کہ برسوں ان کے بارے میں ۔ بے تکی باتیں وہ کرتا رہا۔ عالی ظرف جنرل نے آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا اور اپنے فرائض میں مگن رہے ۔
Daily 92 Roznama ePaper - سفر ہے شرط
ہزار ہا ‘ ہزار ہاکتنے ہی مناظر ہیں،کتنے ہی کردار اور کتنے ہی زمانے ۔ دو چار برس کی بات نہیں نصف صدی کا قصہ ہے ۔ یہ قصہ اب لکھ دیا جائے ! ؎ سفر ہے شرط مسافر نواز بہترے ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہیں امیر جماعت اسلامی کی حیثیت سے سید ابو الاعلیٰ مودودی کے آخری انٹرویو میں شرکت کی سعادت ناچیز...www.roznama92news.com
Hahahha...ganja bara singha! What a lovely sight it would create.Bhaai bhaaray kay tattoun kay sardaar hein, aap kay sur per baarah seengh honay ki wajaa say bhaaray mein aap kaa mqaam bohat buland aur aap ki azmat kay baais aap ko sardar baarah seengha tatoo kay lqb say yaad kiya jata hai.
Yes ye wohi gen zanani hai.Yeah woh he Gen. Keyani ha jess nay Zardari oor Musharf main NOR kernay main ahem kerdar keya tha pher Zardari sey 3 sall extension le thee pher Nawaz ko Election jetwaya tha.
Shameful personality
JIS TARAH HAMARAY KUCH MEMBERS YAHAN LIKHTAY HEIN ( AAP MERA ISHARA SAMJH HI GAYE HON GAY&) AUR IN KI TEHREER MEIN KOI PAIGHAM NAHI HOTA USI TARAH MOSOOF BHI KABHI KABHI BALKAY AKSAR BAY PAR KI HAANK DETAY HEIN
SHAID UMAR KA TAQAZA HAI YA PHIR CONFUSED HEIN KAHNA KUCH CHAHTAY HEIN NIKAL KUCH JATA HAI
He just wanted the reward for promoting Kaptan for so many years. When he don't get it starts writing something like that.لطیفہ یہ ہے کہ سب سے بڑی غلطی کے ارتکاب میں اس ناچیز کا دخل تھا ۔ برسوں میں ہی انہیں قائل کرتا رہا کہ ڈاکوئوں او رلٹیروں سے نجات کے لیے کپتان کی مدد کرنی چاہئیے ۔ وہ تامل کا شکار تھے ۔ مہم جو کی سوجھ بوجھ پر انہیں اعتماد نہ تھا۔
ایک دن بہت سنجیدگی کے ساتھ سوال کیا: کیا وہ اتنا ہی بہادر ہے ، جتنا کہ دکھائی دیتاہے ؟اپنے دلائل میں نے پیش کر دیے ۔ بعد میں ثابت ہوا کہ بے شک وہ دلیر آدمی ہے مگر اتنا بھی نہیں اقتدارکے لئے خودداری طاق میں رکھ دی۔ ٹھیک ٹھیک عمران خان کو اگر کوئی پہچان سکا وہ جنرل اشفاق پریز کیانی ہیں ۔ وہ اس کی نفرت میں مبتلا ہوئے اور نہ محبت میں ۔ انہوں نے اسے مسترد کیا نہ قبول ۔ بس لا تعلق ہو گئے ۔ اس کے باوجود کہ برسوں ان کے بارے میں ۔ بے تکی باتیں وہ کرتا رہا۔ عالی ظرف جنرل نے آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا اور اپنے فرائض میں مگن رہے ۔
Daily 92 Roznama ePaper - سفر ہے شرط
ہزار ہا ‘ ہزار ہاکتنے ہی مناظر ہیں،کتنے ہی کردار اور کتنے ہی زمانے ۔ دو چار برس کی بات نہیں نصف صدی کا قصہ ہے ۔ یہ قصہ اب لکھ دیا جائے ! ؎ سفر ہے شرط مسافر نواز بہترے ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہیں امیر جماعت اسلامی کی حیثیت سے سید ابو الاعلیٰ مودودی کے آخری انٹرویو میں شرکت کی سعادت ناچیز...www.roznama92news.com
پوسٹ کرنے والے نے کالم کا اقتباس گڈمڈ کر کے اپنی مرضی کا مطلب نکالنے کی کوشش کی ہے ، بد نیئتی شاید نہیں ، مگر کو تاہی ضرور ۔۔لطیفہ یہ ہے کہ سب سے بڑی غلطی کے ارتکاب میں اس ناچیز کا دخل تھا ۔ برسوں میں ہی انہیں قائل کرتا رہا کہ ڈاکوئوں او رلٹیروں سے نجات کے لیے کپتان کی مدد کرنی چاہئیے ۔ وہ تامل کا شکار تھے ۔ مہم جو کی سوجھ بوجھ پر انہیں اعتماد نہ تھا۔
ایک دن بہت سنجیدگی کے ساتھ سوال کیا: کیا وہ اتنا ہی بہادر ہے ، جتنا کہ دکھائی دیتاہے ؟اپنے دلائل میں نے پیش کر دیے ۔ بعد میں ثابت ہوا کہ بے شک وہ دلیر آدمی ہے مگر اتنا بھی نہیں اقتدارکے لئے خودداری طاق میں رکھ دی۔ ٹھیک ٹھیک عمران خان کو اگر کوئی پہچان سکا وہ جنرل اشفاق پریز کیانی ہیں ۔ وہ اس کی نفرت میں مبتلا ہوئے اور نہ محبت میں ۔ انہوں نے اسے مسترد کیا نہ قبول ۔ بس لا تعلق ہو گئے ۔ اس کے باوجود کہ برسوں ان کے بارے میں ۔ بے تکی باتیں وہ کرتا رہا۔ عالی ظرف جنرل نے آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا اور اپنے فرائض میں مگن رہے ۔
Daily 92 Roznama ePaper - سفر ہے شرط
ہزار ہا ‘ ہزار ہاکتنے ہی مناظر ہیں،کتنے ہی کردار اور کتنے ہی زمانے ۔ دو چار برس کی بات نہیں نصف صدی کا قصہ ہے ۔ یہ قصہ اب لکھ دیا جائے ! ؎ سفر ہے شرط مسافر نواز بہترے ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہیں امیر جماعت اسلامی کی حیثیت سے سید ابو الاعلیٰ مودودی کے آخری انٹرویو میں شرکت کی سعادت ناچیز...www.roznama92news.com
بک رہا ہوگا جنوں میں کیا کیا کچھبک رہا ہے جنوں میں کیا کیا یہ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
I think ,he just wants P.M`s attention.بک رہا ہوگا جنوں میں کیا کیا کچھ
کوئی اگر سمجھا ہے؟ تو وہ تم ہو
ویسے کہنا کیا چاہ رہے ہیں حضرت کپی؟....
He just wanted the reward for promoting Kaptan for so many years. When he don't get it starts writing something like that.
Few days back he offered to write peach for him but I think there was no answer. so result is here.