بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کرنےپر انڈین چینل نے فیاض چوہان کامائیک بندکردیا

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
گائے کو ماتا جی ماننے والے، اور بیل کو پِتاجی نہ ماننے والے اور باؤ جی کے فیکٹریوں میں پٹوارنو سے "تنظیم سازی" کرنے والے اِس ھندو کرم چاری نے اگر چوھان کو بات نہیں کرنے دینا تھا، تو پھر لائن پر کیوں لیا ۔ ۔ ۔؟؟؟؟
54-indian-citizens-are-working-in-the-factories-of-sharif-family-dr-tahir-ul-qadri.jpg
 
Last edited:

Jhelum Boy 25

Politcal Worker (100+ posts)
ایک ہمارے ملک کا میڈیا ہے جس کا کام صرف پاکستان کے غداروں کی ترویج کرنا رہ گیا ہے۔ اِن کا مقصد صرف اشتہارات کے نام پر حکومت سے پیسے بٹورنا ہے۔ دنیا میں ہر کاروبار نفع اور نقصان کی بنیاد پر ہوتا ہے لیکن ہمارے ملک میں باوا آدم ہی نرالا ہے کہ حکومت چینلز کو بچانے کے لئے عوام کے ٹیکس کا پیسے اِن لوگوں کو دے۔ واہ بھئ واہ
 
Kam

Minister (2k+ posts)

Fawad was right to give media a new business model.........
 
immii

Senator (1k+ posts)
درباری اپنے ناجائز باپ (انڈیا)اور مودی کو خوش کرنے والے اور اپنے ملک اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والے کتوں پہ لعنت ۔۔۔۔یہ NRO لینے کے لیے اپنے گھر کے عورتوں کو بھی استعمال کریں گے۔۔نواز شریف تو کر ہی رہا ہے اب درباریوں کی باری . لعنت ان کتوں پر