... بھارت جب تک ٣٧٠ بحال نہیں کرتا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
...جب تک بھارت ٣٧٠ بحال نہیں کرتا

کیا پاکستانی

١. بھارتی تفریحی چینلز اور فلموں کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں
٢. بھارتی پان، چھالیہ، بیڑی اسی قسم کا دیگر سامان خریدنا بند کر سکتے ہیں
٣. بھارتی فلموں کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کی مخالفت کر سکتے ہیں
٤. پاک-بھارت دو طرفہ کرکٹ کی آرزو ختم کر سکتے ہیں
٥. بھارت نواز ٹی وی چینلز دیکھنا بند کر دیں
٦. بھارت نواز افراد، تنظیموں کو آئینہ دیکھا سکتے ہیں
٧. اداکاروں/فنکاروں کا آنا جانا روک سکتے ہیں

یا پھر ہمیشہ کی طرح کچھ ہفتوں میں سب کچھ معمول پر آ جائے گا. پاک-بھارت کرکٹ سیریز کروانے کی خواہش کی جائے گی. بھارتی فلموں کی نمائش کو نیک شگن قرار دیا جائے گا، بھارتی ٹی وی چینل کھل جائیں گے، امن تماشہ شروع کیا جائے گا، فنکاروں کو امن کے سفیر کا درجہ دیا جائے گا
 
Last edited:

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
When will the PTI government kick out the Indian ambassador and block the airspace for Indian planes ?

Public will only do the above when the government will take some stance.
 

deathchallenger

MPA (400+ posts)
Bilkul nahi. Humm Ac mein sona chahte hain raan khana chate hain aur phoosian marna chahte hain.

Tax dena nahi, ghareeb ko insaan samajhna nahi, bijli chori kerni hai aur West k mazay, Middle East ka oil aur China ki taraqi chahte hain.
 

zagyy

Senator (1k+ posts)
...جب تک بھارت ٣٧٠ بحال نہیں کرتا

370 Pakistan ko pehley bhee acceptable nahi thee!

Try to create a same situation in Kashmir and Indian Punjab as India created in Bangladesh in 1971.

Pakistan got a chance now its up to Pak Govt and Pak Army, how they play their cards to liberate IOK.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
سیدھا سیدھا بول دو کہ جب تک بھارت 370 نہیں ہٹاتا ہم ماتمی جلوس نکال کر اپنے آپ کو پیٹتے رہینگیں اور گریہ و زاری کرتے رہینگیں ، نمونے کرکٹ کھیلنے سے بھارت انکاری ہے , انڈیا کا کوئی فنکار اب پاکستان آتا ہے تو اس پر پابندی بھارت میں لگتی ہے ، بھارتی فلموں کے بایکاٹ سے بھی مودی کو کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا
حیرت کی بات یہ ہے کہ جتنے بھی بوٹ چاٹ احمق یہاں رینگتے رہتے ہیں ان میں کوئی یہ نہیں کہ رہا کہ پاک بہادر فوج بھارت جو ملک کی کم از کم 30 فی صد معیشت ڈکار جاتی ہے رکشمیر آزاد کروانے کے لیے یلغار کردے کیونکہ اپنے باپوں کی اہلیت کا انکو بھی اچھی طرح پتا ہے