نیچھے جو حضرات کہہ رہے ہیں۔۔ کہ ایسا کرنے دیا جائے۔۔یہ انجوائے کررہے ہیں ۔۔
تو میرا سوال۔۔کیا وہ دل پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ یہ ہمارا کلچر ہے ؟
کیا ہم میں سے کوئی بھی اپنی عورتوں کو ایسے نچوانا چاہے گا ؟
کیا ہم پر فرض نہیں کہ مقامی رسم و رواج کا احترام کریں۔۔جہاں یہ سب معیوب سمجھا جاتا ہے۔۔؟
کیا ہم یورپ اور امریکہ میں جو مرضی میں آئے کریں؟
جہاں انہوں نے حجاب تک پہننے کا حق آپ سے چھین لیا ہے؟