براڈشیٹ حقائق پر اوریا مقبول جان اور افتخاراحمد میں بحث

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
افتحار چور کا لفافہ کلیر نہیں ہو رہا کچا پر رہا ہے
رونے پے ا گیا ہے مریم اسے جوتے مارے گی ہا ہا ہا
اور لفافہ بھی روک لے گی
 

free_soul

Politcal Worker (100+ posts)
Ye "Bharhwa" Iftikhar mujhe to twitter per block ker gia lekin iss Lifafa ki har jaga litteration kerni chahye
 

SHAHMEEZ

Citizen
مریم کے سارے حمایتی پی کر بیٹھ جاتے ہیں۔اور بونگیاں مارنا شروع کردیتے ہیں۔شاید ن لیگ بھنگ، شراب نشے کی چیزیں وافر ملتی ہیں۔یا پھر انہوں نے خود ہی ان چیزوں کی دکانیں کھول رکھے ہیں ۔ان کے سپورٹر فراوانی دیکھ کربےقابو ہوجاتے ہو نگے
 

SHAHMEEZ

Citizen
دنیا کی کوئی کمپنی کبھی بھی دوسروں کے روز اینڈریگولشن معاہدہ نہیں کرتی ہے۔کیونکہ کمپنی رولز ہوتے ہیں obligatory
اور کچھ آپشنل رولز ہوتے ہیں جس میں آپ آپشنل رولز میں ردوبدل کرسکتے ہیں مگر لازمی میں نہیں۔مگر لگتا اس وقت کے جذباتی لوگوں کو خود پر زیادہ ہی بھروسہ تھا کے نوازشریف کوئی غیرتمند آدمی NRO
کرکے نہیں آئیگا یا
وہ نواز کو NRO نہیں دینگے ۔اسی معاہدے کی سخت شقوں نظرانداز کردیا گیا