سنا ہے باندر کے ہاتھ ماچس لگ گئی تو اس نے پورا جنگل ہی پھوک دیا۔ اس کہاوت کے پچھے چھپا ہوا سبق ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ایک احمق کے ہاتھ خطرناک ہتھیار آجاے تو وہ دشمن کی بجاے اپنے آپ کو ہی نقصان پنہچا سکتا ہے
ایرانیوں نے بالکل یہی کام کیا ہے۔ قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے انتقام اور ایرانی ساختہ دور مار میزائلوں کی رینج کا بہت شور تھا مگر چیرا تو ایک قطرہ لہو نہ ٹپک سکا۔ بائیس میزائل امریکی اڈوں پر پھینکے گئے مگر ایک بھی ٹھکانے پر نہ لگ سکا انڈین میزائلوں نے تو پھر بھی ایک کوا ماردیا تھا مگر یہاں پر نتیجہ صفر نکلا اوپر سے اعلان بھی کردیا کہ سلیمانی کا انتقام لے لیا ہے
ہاں ایک لحاظ سے یہ میزائل نتیجہ خیز نکلے مگر دنیا ہے کہ اس کو سراہنے کی بجاے جوتیاں مارنے پر تل گئی ہے، ظاہر ہے ایک سو چھہتر فیملیز کو غمناک کرنے والا واقعہ اتنی آسانی سے تو بھلایا نہیں جاسکتا
اس سے پہلے ہمارے ایک جعلی ہیرو قذافی نے بھی امریکن مسافر طیارہ میں بم نصب کروا کے ایک انتہای گھٹیا اور شرمناک کام کیا تھا جس کا اسے نتیجہ بھی بھگتنا پڑا۔ اب دیکھتے ہیں کہ ایرانی قیادت اپنی اس حرکت کا خمیازہ کیسے بھگتتی ہے؟
شکر ہے کہ اس قوم کے پاس ایٹمی میزائل نہیں ہے ورنہ یہ جدھر منہ آے ادھر ہی چلا دیتے