باجوہ صاحب یہ نیازی آپ کے پر کاٹ گیا - بڑا کوئی سیانا تھنک ٹینک لگا ہے اس کے ہاتھ چھا گیا ہے
دشمنوں کو اغیار میں نہ ڈھونڈھیں
منجھی تھلے ڈانگ پھیریں
میں تو حیران رہ گیا عالمی مستند بیوقوف اور مضحکہ خیز حکمران ٹولے نے پچھلے کچھ دنوں میں جو چال چلی ہے وہ تو سمھجنے کے لئے وہ دماغ چاہئیے جو فلوقت ملک خداداد میں میسر نہی کیوں کے میں ملک سے باہر بیٹھا ہوں
فضل رحمان کا نالہ
نواز شریف کا علاج
ملکی انتظامات میں مسلسل ناکامی
عمران خان کے نیو تھنک ٹینک دوست بھانپ گئے
کے ماحول تیار کیا جارہا ہے
اور جیسے ہی آرمی قیادت کا نیا دور شرو ع ہو گا
موجودہ حکومت کے لئے مشکلات میں اضافہ کر دیا جاے گا
ایسے میں ڈسکس یہ ہوا کے باجوہ صاحب کے ہوتے ہمیں کوئی چھو بھی نہی سکتا
تھنک ٹینک نے کہا کے ہم اب کسی پر بھی یقین نہی کرتے
تو پھر یہ فیصلہ ہوا کے ہمیں اب باجوہ صاحب پر بھی یقین نہی کرنا
رکھیں گے انھیں ہی لیکن لمبی مدت کے لئے نہی
تھوڑے تھوڑے عرصے کی ایکٹنشن دیں گے
تا کے دوست بھی رہیں اور ان سے کوئی خطرہ بھی نہ رہے
ڈیزائن کمال کا آبجیکٹو سمھج اتا ہے لیکن پراسس حیرت انگیز رہا
جیسا کے میں نے پہلے کھا
یہ کسی پاکستانی کی سوچ نہی ہو سکتی
اور سب سے بڑھ کے وزیر اعظم صاحب نے
سارا ملبہ اپوزیشن پر ڈال دیا
یعنی کے ام کے آم
گٹھلیوں کے دام
جب قوم سمھج بوجھ سے عاری ہو تو ہر قسم کی قیادت بھی تو قوم سے ہی ہوتی ہے
وہ کیسے سمھجھ سکتے یہ سب
میں نے بھی اس لئے سمھج لیا کے میں پاکستان کی ملاوٹ شدہ خوراک نہی باہر کی صحت بخش غذا کھاتا ہوں
میرا دماغ بھی کام کرتا ہے