ایم کیو ایم تیری کونسی بات سیدھی

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
یار مجھے کویی سمجھا دے کہ یہ ایم کیو ایم کے سارے لوگ کس دنیا سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ جو یہ کہتے ہیں وہ ہم سمجھ نہیں پاتے اور جو ہم سمجھتے ہیں وہ یہ کہہ نہیں رہے ہوتے۔


مثلا


جب الطاف فوج کے جنرلز سے مدد کی درخواست کررہا ہوتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا جووہ کہہ رہا ہوتا ہے


جب وہ یہ کہتا ہے کہ پاکستان کا بننا ایک سب سے بڑی غلطی تھی تو وہ یہ نہیں کہہ رہا ہوت جو ہم سمجھ لیتے ہیں


جب وہ یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ اینکرز کو کویی ٹھوک دے گا تو اس بات ک مطلب بھی یہ نہیں ہوتا


جب وہ یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ عمران کتے کا پلہ ہے تو بھی اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا


جب وہ یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ کراچی کو علیحدہ کر دو تو اسکی بات کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے


جب وہ رابطہ کمیٹی کو یہ کہتا ہے کہ انہوں نے اسے پیسہ بنانے کی مشین سمجھ رکھا ہے تو اسکا مطلب بھی یہ نہیں ہوتا




اب آپ مجھے بتاییں انکی باتوں کا مطلب کون سمجھے گا اور کون سمجھاے گا۔ یا پھر ہم انکی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیں۔ اگر ایسا ہے تو انکو سوچنا چاہیے جب یہ کہتے ہیں کہ عمران نا پختہ سوچ رکھتا ہے ۔


آخر میں صرف اتنا ہے کہوں گا کہ اب ہم یہ نہیں کہنا چاہیے اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی بلکہ اب ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ ایم کیو ایم رے ایم کیوایم تیرے کونسی س بات سیدھی
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
طافو کی بات کو سمجھنے کے لیے وڈی بوتل خالی کرنا شرط ہے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں کے لئے دنیا میں کوئی جگہہ پاکستان سے بہتر نہیں ہے.طافو کے لونڈوں نے پاکستان یعنی اپنے گھر کو خراب کیا ہے ان لوگوں کا دماغی توازن خراب نہیں تو اور کیا ہے.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
سانڈ کا تیل بچنے والے یا سانپ اور نیولا کی لڑائی دکھانے والے جعلی تماشا گیر اور اس مضحکہ کراچی مومنٹ میں کوئی فرق نہیں. سب اپنا مال بچنے اورپیسے بنانے کہ چکر میں ہیں. کالو تو اب اعتراف کر چکا ہے کہ آپ نے مجھے پیسے بنانے والیمشین سمجھ رکھا ہے . لہٰذا اسے سنجھدہ صرف اس انداز میں لیا جائے کہ ان کہ مکروہ چہرے بے نقاب ہوں اور عوام سے اب یہ خود اپنی جان اور مال نہ بچا پائیں. الله پاک پر کامل یقین رکھنے والے یہ نوید دور نہیں کہ اس ملک کا سنہرا وقت شرو ہوا چاہتا ہے ، اغیار اور دشمنان ملت انجام عبرت کو ہیں انشاللہ
 

CA 5 O

Senator (1k+ posts)
یہ لوگ دہشت گرد ہیں، انکو کوئی نارمل بات کرنی خاک آے گی. یہ لوگ صرف گالی اور دھمکی سے بات کرنا جانتے ہیں اور جب طافو زیادہ پی لیتا ہے تو اصلیت اسکے غلیظ منہ سے نکل ہی آتی ہے. پھر اسکے چمچے اسکو کوور کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں
 

سعد

Minister (2k+ posts)
آپ سب کو بڑی غلط فہمی ہے اگر آپ متحدہ کو ''سیاسی جماعت'' .سمجھتے ہیں ... یہ ایک مافیا ہے .... اور مافیا میں جو ہوتا ہے... ہوش سے نہیں مد ہوشی سے ہوتا ہے
 

fnoman

Senator (1k+ posts)
lol, MQM followers and Supporters don't ask, don't even think about these questions! this is why they are MQM supporters!
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
مقولہ ہے ، " پہلے تولو پھر بولو " لیکن

بولنے سے پہلے تولنے کے لیے " ہوش ٹھکانے " ہونے چاہییں
جبکہ
طافو کا ٹیلیفونک ناٹک " بوتل " کے مرہون منّت ہے

نتیجتاً

جب بولتا ہے سچ بولتا ہے اندر کی " گندگی " پلیت پانی سے " اشنان " کر کے

کھل کے " ڈلتی " ہے ، صبح کو جب بقائم ہوش و حواس

"اپنی بکواس"
سنتا ہے تو خود پر " بے شمار لعنتیں " بھیج کر اپنے بیانات کو " سرخی پاؤڈر " لگا کر
نئے " معنی " دینے کی ناکام کوشش کرتا ہے
 

pashajan

Politcal Worker (100+ posts)
M Q M par our es k lidar per ALLAH ke BAHRPOR laynat hooooooooooooooooooooooooooooooooooooo :angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
They are playing a well devised and thoughtful double edged strategy to create fear.........first intimidation then carrot, since then stick ha its impact............particularly on media, police and innocent..........
 

Dani Izzat

Councller (250+ posts)
mera favrt subject ..mqm qatils ney murga baan key dakha deya yeh hindus tafooo ram yadav ki puja kartey hain ager jamhuri party hoti to aisa ho sakta tha ,,,noora sate paal uraf gunjiiiiii sarkar and tafooo yadav uraf qatilon ka qatil