اگر میرے جسم پر میری مرضی نہیں تو کس کی مرضی؟

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Mera jism meri marzi ka matlub nanga hona nahi. It means, my marriage with my consent. Parents should not marry their 14 years old daughter without her consent.
Then shouldn't it be my life my will? Or is marriage all about conflating physically?
That slogan is awfully misleading so don't be surprised.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
میں حیران ہوتا ہوں پاکستانی قوم کے حماقت سے پُر رویے پر کہ انہیں اس بات پر بھی اعتراض ہے کہ اپنے جسم پر اپنی مرضی کیوں؟ میں ان تمام حضرات سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ بھئی اگر میرے جسم پر میری اپنی مرضی نہیں چلنی تو پھر کس کی مرضی چلنی ہے؟ ذرا اس کی وضاحت تو کردیں۔۔ مذہبی حضرات فرماتے ہیں کہ جی انسان کے جسم پر تو خدا کی مرضی چلنی ہے، انسان کی نہیں۔۔ چلیے جی ! آپ کی یہ لاجک لمحہ بھر کو مان لیتے ہیں کہ جس نے بنایا ہے اگر وہ چاہتا ہے کہ اپنی مخلوق پر اس کی مرضی چلے تو کچھ بات سمجھ میں آسکتی ہے، مگر پہلا سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کون بتائے گا کہ خدا کی مرضی کیا ہے؟ کیا یہ سڑی ہوئی سوچ والے ملا حضرات خدا کے نمائندے بن کر ہمیں بتائیں گے کہ وہ ہمارے جسموں کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے۔۔ ؟ یہ ملا حضرات جو اس قدر قدیم سوچ اور نظریات کے مالک ہیں کہ آج کے زمانے میں سماج کے کسی گوشے میں فٹ ہی نہیں ہوتے، یہ ہمیں بتائیں گے کہ ہم نے کیسا لباس پہننا ہے؟ بال کیسے تراشنے ہیں، داڑھی رکھنی ہے یا نہیں، جنسی ضرورت کیسے پوری کرنی ہے؟ یہ ملا حضرات جو اس قابل بھی نہیں کہ اپنی دو وقت کی روٹی خود کما سکیں، بھیک مانگ مانگ کر یہ اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتے ہیں، یہ ہمیں بتائیں گے کہ ہمارا جسم کیسا ہونا چاہئے۔۔؟

اگر خدا کو یہ ناپسند ہے کہ انسان اپنے جسم پر اپنی مرضی چلائے تو (بقول ملا حضرات کے) وہ تو قادرِ مطلق ہے، کچھ بھی کرسکتا ہے، وہ ہمیں خود ہی روک لے گا۔۔ ملاحضرات کو بیچ میں اپنا لچُ تلنے کی کیا ضرورت ہے۔۔

جدید دنیا میں ہر شخص جب تک کسی دوسرے کو نقصان نہیں پہنچاتا اور سماج کیلئے انفرادی حیثیت میں نقصان کا باعث نہیں بنتا، تب تک وہ اپنے جسم پر اختیارِ کلی کا مالک ہے ، وہ جیسے چاہے کپڑے پہن سکتا ہے، جس کے ساتھ چاہے شادی کرسکتا ہے، چاہے تو بغیر شادی کے جنسی تعلقات رکھ سکتا ہے، یہ کلی طور پر اس کا اپنا اختیار ہے۔ وہ چاہے تو مونچھیں رکھے، چاہے تو داڑھی رکھے ، چاہے تو روزانہ داڑھی مونڈھ کر گٹر برد کرے، اپنے جسم کے بالوں پر ہر انسان کا اپنا اختیار ہے۔۔

المیہ ملاحظہ کیجئے کہ اکیسیویں صدی میں بھی ہماری قوم کے جہلاء کو یہ بتانا پڑرہا ہے کہ بھئی لباس کے معاملے میں، جسمانی وضع قطع کے معاملے میں ، جنسی تعلقات کے معاملے میں ہر شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی کرے۔۔ ہر مرد کو یہ حق حاصل ہے، ہر عورت کو یہ حق حاصل ہے۔۔ آپ مذہب کے نام پر یا سماج کے نام پر کسی مرد یا عورت سے یہ حق نہیں چھین سکتے۔۔۔ میں داد دیتا ہوں ان خواتین کو جو ہر سال میرا جسم میری مرضی کے بینرز اٹھا کر اس قوم کا خوابیدہ شعور بیدار کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔۔۔

وہ تمام پاکستانی خواتین جن کو مذہبی اور سماجی جبر تلے برقعے اور چادروں میں لپیٹ لپیٹ کر گھروں کی چار دیواریوں میں بند رہنے پر مجبور کردیا گیا ہے، ان تمام خواتین کو ہمت کرنی چاہئے، کالا برقعہ یا دوپٹہ غلامی کی علامت ہے جو مرد نے عورت کے گلے میں لپیٹ رکھا ہے اور اس کے جسم کو مقید کررکھا ہے۔۔ عورت فرسودہ زمانوں کی ان زنجیروں کو اتار پھینکے۔۔ عورت کا چہرہ کوئی شرمگاہ نہیں کہ وہ ہر جگہ منہ چھپائے بے شناخت پھرتی رہے۔ عورت مکمل انسان ہے، اسے کسی برقعے یا دوپٹے کی ضرورت نہیں۔۔۔ نہ ہی ہے اسے اپنے چہرے کو شرمگاہ سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔ ہمارے سماج کی عورت جب تک ان زنجیروں سے آزادی حاصل نہیں کرلیتی تب تک وہ اپنی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کر بروئے کار نہیں لاسکتی، تب تک وہ جدید دنیا میں اپنا کوئی حصہ نہیں ڈال سکتی۔۔۔

5e60cbb72d699.jpg
اللہ کی مرضی اسکا قانون جسم بھی اسکا روح بھی اسکی۔
 
Tabbot Mein Keel

Politcal Worker (100+ posts)

اگر میرے جسم پر میری مرضی نہیں تو کس کی مرضی؟​

!فضل الرحمٰن کی
جناب ڈاکٹر صاحب
کیا زندہ مردود قسم کے لوگوں کے لیئے کوئی ہسپتال ہے ؟، یے پیچارے تو پاگل خانوں سے بھی بے دخل ہو چکے ہیں ، یے نعرہ تو یورپ اور امریکہ کی عورتیں بھی نہیں مارتیں ، یے لوگ یہاں اپنی مروانے کھلے عام چوک پے الٹے ہو جاتے ہیں ،
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
Then shouldn't it be my life my will? Or is marriage all about conflating physically?
That slogan is awfully misleading so don't be surprised.
It’s about life, it’s about will and it’s about body too. Don’t you think, in marriage, your body is involved too. Girl does not want to sleep with a person, she didn’t choose as a husband but her family did. But he forcefully achieve his marital rights which she didn’t give but her father gave. It’s not only life, it’s about everything.
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
In Pakistani markets, men touches very inappropriate the women who came to shop. Mera jism, meri marzi means, please don’t touch woman inappropriately. It’s their body, it’s their will.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
It’s about life, it’s about will and it’s about body too. Don’t you think, in marriage, your body is involved too. Girl does not want to sleep with a person, she didn’t choose as a husband but her family did. But he forcefully achieve his marital rights which she didn’t give but her father gave. It’s not only life, it’s about everything.
That's my point but why then the slogan mentions jism only? Sleeping with anyone is part of one's life, not the package itself.
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
شاہ جی۔۔ ذہنی نابالغوں کی باتوں کی پروا کسے ہے۔۔ میں تو ڈھونڈتا ہوں کہ کوئی بندہ لاجک اور عقل سے بات کرے، مگر یہاں تو عقل بندوں کی بہتات ہے۔۔ جو والدین ، سماج اور مولوی نے سکھا پڑھا دیا بس اسی پر کاربند رہتے ہوئے ساری زندگی گزار دیتے ہیں۔۔ آپ کی طرح۔ ? ? ۔۔

My head my bike my helmet

Why i am forced to wear it?

any logical answer
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
شاہ جی۔۔ ذہنی نابالغوں کی باتوں کی پروا کسے ہے۔۔ میں تو ڈھونڈتا ہوں کہ کوئی بندہ لاجک اور عقل سے بات کرے، مگر یہاں تو عقل بندوں کی بہتات ہے۔۔ جو والدین ، سماج اور مولوی نے سکھا پڑھا دیا بس اسی پر کاربند رہتے ہوئے ساری زندگی گزار دیتے ہیں۔۔ آپ کی طرح۔ ? ? ۔۔

Idar mra jism mari marzi nai hy unko ja k lecture dain ap plz
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Agar woman jaye gi “meri life, meri marzi. Tab bhi aap kaho gy, life to Allah ne di hai, apni marzi kese ker sakte ho???
Lol assumptions... We're in that territory, and that's when I stop giving any further responses.
Meri life meri marzi, every person with the basic undetstanding of islam and uninfluenced by their local culture and definitions of ghairat will stand with you, you want 1 day? I stand with you 365, incorporating the message in our businesses like those ribbons.
But that's not something you want.
End of discussion here
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی۔۔ ذہنی نابالغوں کی باتوں کی پروا کسے ہے۔۔ میں تو ڈھونڈتا ہوں کہ کوئی بندہ لاجک اور عقل سے بات کرے، مگر یہاں تو عقل بندوں کی بہتات ہے۔۔ جو والدین ، سماج اور مولوی نے سکھا پڑھا دیا بس اسی پر کاربند رہتے ہوئے ساری زندگی گزار دیتے ہیں۔۔ آپ کی طرح۔ ? ? ۔۔

یقین مانئیے جب آپ اپنے آپ کو عقل مند اور دوسرے کو بیوقوف کہتے ہیں تو مجھے اطمنان ہو جاتا ہے کہ .. . . . . . . . . . . . . . خذف کر دیا گیا
. . . . .
ویسے فورم پر لمبی بات چیت اب کوئی نہیں پڑھتا ، اس لئے تھریڈ پر ایک آدھ کمنٹ کی ہی گنجائش ہوتی ہے .
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
میں حیران ہوتا ہوں پاکستانی قوم کے حماقت سے پُر رویے پر کہ انہیں اس بات پر بھی اعتراض ہے کہ اپنے جسم پر اپنی مرضی کیوں؟ میں ان تمام حضرات سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ بھئی اگر میرے جسم پر میری اپنی مرضی نہیں چلنی تو پھر کس کی مرضی چلنی ہے؟ ذرا اس کی وضاحت تو کردیں۔۔ مذہبی حضرات فرماتے ہیں کہ جی انسان کے جسم پر تو خدا کی مرضی چلنی ہے، انسان کی نہیں۔۔ چلیے جی ! آپ کی یہ لاجک لمحہ بھر کو مان لیتے ہیں کہ جس نے بنایا ہے اگر وہ چاہتا ہے کہ اپنی مخلوق پر اس کی مرضی چلے تو کچھ بات سمجھ میں آسکتی ہے، مگر پہلا سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کون بتائے گا کہ خدا کی مرضی کیا ہے؟ کیا یہ سڑی ہوئی سوچ والے ملا حضرات خدا کے نمائندے بن کر ہمیں بتائیں گے کہ وہ ہمارے جسموں کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے۔۔ ؟ یہ ملا حضرات جو اس قدر قدیم سوچ اور نظریات کے مالک ہیں کہ آج کے زمانے میں سماج کے کسی گوشے میں فٹ ہی نہیں ہوتے، یہ ہمیں بتائیں گے کہ ہم نے کیسا لباس پہننا ہے؟ بال کیسے تراشنے ہیں، داڑھی رکھنی ہے یا نہیں، جنسی ضرورت کیسے پوری کرنی ہے؟ یہ ملا حضرات جو اس قابل بھی نہیں کہ اپنی دو وقت کی روٹی خود کما سکیں، بھیک مانگ مانگ کر یہ اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتے ہیں، یہ ہمیں بتائیں گے کہ ہمارا جسم کیسا ہونا چاہئے۔۔؟

اگر خدا کو یہ ناپسند ہے کہ انسان اپنے جسم پر اپنی مرضی چلائے تو (بقول ملا حضرات کے) وہ تو قادرِ مطلق ہے، کچھ بھی کرسکتا ہے، وہ ہمیں خود ہی روک لے گا۔۔ ملاحضرات کو بیچ میں اپنا لچُ تلنے کی کیا ضرورت ہے۔۔

جدید دنیا میں ہر شخص جب تک کسی دوسرے کو نقصان نہیں پہنچاتا اور سماج کیلئے انفرادی حیثیت میں نقصان کا باعث نہیں بنتا، تب تک وہ اپنے جسم پر اختیارِ کلی کا مالک ہے ، وہ جیسے چاہے کپڑے پہن سکتا ہے، جس کے ساتھ چاہے شادی کرسکتا ہے، چاہے تو بغیر شادی کے جنسی تعلقات رکھ سکتا ہے، یہ کلی طور پر اس کا اپنا اختیار ہے۔ وہ چاہے تو مونچھیں رکھے، چاہے تو داڑھی رکھے ، چاہے تو روزانہ داڑھی مونڈھ کر گٹر برد کرے، اپنے جسم کے بالوں پر ہر انسان کا اپنا اختیار ہے۔۔

المیہ ملاحظہ کیجئے کہ اکیسیویں صدی میں بھی ہماری قوم کے جہلاء کو یہ بتانا پڑرہا ہے کہ بھئی لباس کے معاملے میں، جسمانی وضع قطع کے معاملے میں ، جنسی تعلقات کے معاملے میں ہر شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی کرے۔۔ ہر مرد کو یہ حق حاصل ہے، ہر عورت کو یہ حق حاصل ہے۔۔ آپ مذہب کے نام پر یا سماج کے نام پر کسی مرد یا عورت سے یہ حق نہیں چھین سکتے۔۔۔ میں داد دیتا ہوں ان خواتین کو جو ہر سال میرا جسم میری مرضی کے بینرز اٹھا کر اس قوم کا خوابیدہ شعور بیدار کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔۔۔

وہ تمام پاکستانی خواتین جن کو مذہبی اور سماجی جبر تلے برقعے اور چادروں میں لپیٹ لپیٹ کر گھروں کی چار دیواریوں میں بند رہنے پر مجبور کردیا گیا ہے، ان تمام خواتین کو ہمت کرنی چاہئے، کالا برقعہ یا دوپٹہ غلامی کی علامت ہے جو مرد نے عورت کے گلے میں لپیٹ رکھا ہے اور اس کے جسم کو مقید کررکھا ہے۔۔ عورت فرسودہ زمانوں کی ان زنجیروں کو اتار پھینکے۔۔ عورت کا چہرہ کوئی شرمگاہ نہیں کہ وہ ہر جگہ منہ چھپائے بے شناخت پھرتی رہے۔ عورت مکمل انسان ہے، اسے کسی برقعے یا دوپٹے کی ضرورت نہیں۔۔۔ نہ ہی ہے اسے اپنے چہرے کو شرمگاہ سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔ ہمارے سماج کی عورت جب تک ان زنجیروں سے آزادی حاصل نہیں کرلیتی تب تک وہ اپنی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کر بروئے کار نہیں لاسکتی، تب تک وہ جدید دنیا میں اپنا کوئی حصہ نہیں ڈال سکتی۔۔۔

5e60cbb72d699.jpg
West men aurat azad hai na apni behen maan aur beti aur biwi ko ye azadi de de.... pakistaniyon aur musalmanon ko iss zalalat, khabasat aur begherti ki zarurat nahin.... achcha hai apne khandaa ki aurton ko market men bhej... maza to log le h lenge.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

یقین مانئیے جب آپ اپنے آپ کو عقل مند اور دوسرے کو بیوقوف کہتے ہیں تو مجھے اطمنان ہو جاتا ہے کہ .. . . . . . . . . . . . . . خذف کر دیا گیا
. . . . .
ویسے فورم پر لمبی بات چیت اب کوئی نہیں پڑھتا ، اس لئے تھریڈ پر ایک آدھ کمنٹ کی ہی گنجائش ہوتی ہے .

شاہ جی۔۔ ویسے آپ اچھا کرتے ہیں کہ لمبی بات نہیں کرتے۔۔ کم بولنے / لکھنے سے بندے کا کچھ نہ کچھ بھرم تو رہ ہی جاتا ہے۔ ? ☺️۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میرا جسم، ریاست کی مرضی

حضرت صاحب۔۔ یہ کالے کالے بھوت یا بھتنیاں کون ہیں اس ویڈیو میں۔۔ سبھی ایک جیسی لگ رہی ہیں، کہیں کسی اور سیارے کی مخلوق تو نہیں، یا پھر چودہ صدیاں پرانے کسی غار سے تو نہیں نکلی یہ مخلوق۔۔۔؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مساوی حقوق اور آزادی کی منافقت کا چشمہ اتار کر دیکھیں. یہ خواتین ہیں ان کے حق کے لئے لڑ رہی ہیں
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
Islam mein to pardah hai hi nahi. Pardah ka hukm sirf wives of Hazrat Muhammad (PBUH) ke liye tha. Agar pardah ka hukum sab orton ke liye hota, to londian topless kiyon sale hoteen market mein???
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Islam mein to pardah hai hi nahi. Pardah ka hukm sirf wives of Hazrat Muhammad (PBUH) ke liye tha. Agar pardah ka hukum sab orton ke liye hota, to londian topless kiyon sale hoteen market mein???
33:59
33_59.png

و نساء المومنین
O Prophet, tell your wives and your daughters and the women of the believers to bring down over themselves [part] of their outer garments. That is more suitable that they will be known and not be abused. And ever is Allah Forgiving and Merciful.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جناب ڈاکٹر صاحب
کیا زندہ مردود قسم کے لوگوں کے لیئے کوئی ہسپتال ہے ؟، یے پیچارے تو پاگل خانوں سے بھی بے دخل ہو چکے ہیں ، یے نعرہ تو یورپ اور امریکہ کی عورتیں بھی نہیں مارتیں ، یے لوگ یہاں اپنی مروانے کھلے عام چوک پے الٹے ہو جاتے ہیں ،

برادر میں نے ابھی چیک کرایا ہے پاکستان آرمی کے راولپنڈی ویسٹرج کتّا اسپتال میں ایک بسترا خالی ہے اس کا علاج صرف وہیں ممکن ہے، بس اس کو پٹّہ اپنا لے کر جانا ہو گا . مینو پر روزانہ اسے سور مہیا کیا جاۓ گا

آپ کی آئی ڈی پسند آئی . موگیمبو خوش ہوا