اگر سمجھ نہیں آئی تو دوبارہ پڑھیں

khanbahadur

MPA (400+ posts)
ڈیڑھ ارب مسلمان کافر ممالک کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب وہ کروناوائرس
کی کوئی ویکسین تیار کریں اور ہماری باجماعت نمازیں، طواف اور عمرے بحال ہوں اور ہمارے بچوں کی منگنیاں شادیاں دوبارہ سے شروع ہوں
دوست دوست سے ہاتھ ملا سکے اور بھائی بھائی سے گلے مل سکے۔
ایران، سعودی عرب کےویزے کھلیں، شہروں میں عرس، میلے اور لنگر کھلیں اور پھر کافر کی بنائی ہوئی ویکسین کھا کرمسجد جائیں اور جمعہ کی نماز کے بعد ہاتھ اُٹھا کردعا کریں کہ یااللہ ان کفار کو تباہ و برباد کر دے

اگر
سمجھ نہیں آئی تو دوبارہ پڑھیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
گزشتہ دو ڈھائی سو سالوں میں ہم مسلمان بننے کے علاوہ سب کچھ بننے کی کوشش میں دنیا سے لیتے ہی رہے دیا کچھ نہیں

سمجھ نہیں آیا تو گہرا سانس لینے کے بعد دوبارہ پڑھیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بین السطور آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ان کے دماغ کی ہوا نکلی ہوئی ہے
اتنی جسارت نہیں کر سکتا بس حضور ذرا ناراض ناراض رہتے ہیں
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Then stop using your computer from which you are creating these posts, unless it was manufactured by Molvi Computer Corporation.
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
hahha Moulvi se beghaiarat aur Munafiq tu dunya main koi nahi
dekho mere bhai, yahan sab ko bora mat kaho, sarey moulvi aur deen ki tableegh karen wale borey nhi hotey, har jagah , har mehfil , har ghar mein ache aur borey sab hotey hain.
iss liye likhne se pehle zaroor socha karo.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیڑھ ارب مسلمان کافر ممالک کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب وہ کروناوائرس
کی کوئی ویکسین تیار کریں اور ہماری باجماعت نمازیں، طواف اور عمرے بحال ہوں اور ہمارے بچوں کی منگنیاں شادیاں دوبارہ سے شروع ہوں
دوست دوست سے ہاتھ ملا سکے اور بھائی بھائی سے گلے مل سکے۔
ایران، سعودی عرب کےویزے کھلیں، شہروں میں عرس، میلے اور لنگر کھلیں اور پھر کافر کی بنائی ہوئی ویکسین کھا کرمسجد جائیں اور جمعہ کی نماز کے بعد ہاتھ اُٹھا کردعا کریں کہ یااللہ ان کفار کو تباہ و برباد کر دے

اگر
سمجھ نہیں آئی تو دوبارہ پڑھیں

يہ تو آپ نے آدھا پاؤ مُسلمان کی بات کی ہے، نُماز روزہ عُرس ميلہ اگر سمجھ نہی آئی بات تو بار بار اپنا وزن تولو۔
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Jab tak ek bhi musalman baki rahen ga in ki waja se dunya qaim rahe gi. Aur Allah ki makhluq ne insaan ke faidey ke lya kai tibbi elaj ejad kiye jis mein se ek quarintine bhi muslim ibne sena ki ejad hein aur aaj bhi modern scientist unki kitab e shifa jo ke (encyclopedia hein) mein corona ka elaj talash kar rahen hongai. info is at ur finger tips try finding a cure
 

awam

MPA (400+ posts)
تھریڈ اسٹاٹر نے اس میں مولوی کی بات کہاں سے کی ہے؟
I remember seeing clip from a molvi Ibtisam on youtub where after Friday prayer he was making dua, "ya Allah is karona ko kafir per palta daay"
you can search for it
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو گویا مولانا مودودی کے افکار کا خلاصہ بیان کردیا ہے آپ نے ساری عمر ان کی امریکی سامراج کے نعرے لگواتے بیت گئی اور خود مرے بھی امریکہ جاکر
مودودی سمیت جماعت کے تمام امرا نے عوام کے بچے افغانستان میں جہاد کا سبق پڑھانے بھجوا دیئے اور اپنے امریکہ میں ویل سیٹلڈ کروا دئے
 

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
But those kafirs are better then our declared kafirs which we are still trying to suppress nowadays. Atleast we have a choice.