اچھرہ بازار لاہور میں اجتمائی خودکشی کا ایک منظر

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فکر نہ کریں یہ سب ڈھیٹ لوگ . شام چھ بجے لاہور کا کنٹرول فوج سنبھال لے گی، وہی ان کو ڈنڈا دے گی تو سیدھے ہونگے ورنہ تو یہ واقعی اجتماعی خودکشی والا سلسلہ ہی ہے
الله ہدایت دے ان لوگوں کو
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Pakistan mein jis waqt ALLAH na karey India jesi halat ho gai to India se ziada bura haal hona hai hamara, ye awaam ko jootey marney chahiay,, ye danday ke qoum hai, laato k bhoot baato se nahi mantey.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو غیر ضروری اجتماعات سے دور رہنا چاہیے اور گورنمنٹ ہر گھر کے ایک شخص کو مختلف ٹائیم الاٹ کرے جس پر اس خاندان کے ایک افراد کو گھر سے خریداری کے لئے نکلنے کی اجازت ہو اور 24 گھنٹے دکانوں کو کھولا جائے تاکہ غیر ضروری رش کو فوراً ختم کیا جائے اور ہر گھر کے پاس آپنے اوقات میں خریداری کا پرمٹ ہو اور بغیر پرمٹ کے خریداری کیسی کو مارکیٹوں اور بازاروں میں جانے کی اجازت نہ ہو تاکہ رش کو ختم کیا جائے پرمٹ ٹائم کے بغیر خریداری کرنے والوں پر بڑا جرمانہ اور سزا رکھی جائے۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)


فکر نہ کریں یہ سب ڈھیٹ لوگ . شام چھ بجے لاہور کا کنٹرول فوج سنبھال لے گی، وہی ان کو ڈنڈا دے گی تو سیدھے ہونگے ورنہ تو یہ واقعی اجتماعی خودکشی والا سلسلہ ہی ہے
الله ہدایت دے ان لوگوں کو

!لوگوں کی عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ہے

Pakistan mein jis waqt ALLAH na karey India jesi halat ho gai to India se ziada bura haal hona hai hamara, ye awaam ko jootey marney chahiay,, ye danday ke qoum hai, laato k bhoot baato se nahi mantey.

There is a lack of understanding about Covid-19 among the Govt officials too. Since by way of reducing the opening hours of the markets, you are actually increasing the number of people visiting the markets per day.

e.g. in normal days, a market is open 10hrs a day and 100 people visits it. It gives off an avg of 10 ppl/hour.

now if you reduce the time of market to 5 hrs a day, then if the same 100 ppl visit the market then your average/hour will be 20ppl/hour at the market. So it means less social distancing.

So, such measures are also responsible for this situation. Where everyone rushes to the market early to get the things he require. I cannot understand the underlying logic of reducing the market opening times to reduce the rush and increase social distancing.

Rather Govt should increase the times of the market so that people may be able to visit in the late hours and ensure that they do not get too close to each other.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی میں نے کہا تھا کہ ’’مانتا ہوں‘‘، یہ نہیں کہا تھا کہ طبِّ نبویؐ ’’جانتا‘‘ بھی ہوں۔
آپ راہنمائی فرمائیں اس مسئلے میں



چلیں ایک اور سوال سہی
آپ طب نبوی نہیں جانتے ، مان لیا
لیکن رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم تو یقینا جانتے تھے
پھر انہوں نے اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ کا علاج کیوں نہیں کیا ؟ اور کیوں ان کو اپنی وفات کے چھ ماہ بعد دنیا سے جانے دیا ؟