امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ تو کافر کے لئے بھی کوئی مشکل کام نہیں کہ کہیں سے کاپی پیسٹ کرلے خواہ اسے درود کا اتا پتا بھی نہ ہو . لیکن یہ کونسا طریقہ ہے کہ کسی کو آتے ہی پہلے تو لعن طعن کرو اور پھر کہو کہ کلمہ پڑھ کر اپنی مسلمانی ثابت کرو . آپ کو کس نے اسلام کا دربان مقرر کیا ہے .

ہاہاہا۔ صحیح کہا۔۔۔ کس قدر بچگانہ اور غبی ذہنیت کے لوگ پائے جاتے ہیں اس دھرتی پر۔۔ ? ? ? ?۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
میرا وقت یقیناً قیمتی ہے اور یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ میں فورم پر ہر کسی کو شرفِ تخاطب نہیں بخشتا، کیونکہ یہاں زیادہ تر افراد کی اپنی سوچ نہیں ہوتی، وہ صرف والدین اور سماج کی فیڈ کی ہوئی سوچ لے کر چل رہے ہوتے ہیں اور پوری زندگی اس سے ہٹ کر کچھ سوچ ہی نہیں پاتے۔ ایسے پیدائشی مسلمانوں سے ہمارا معاشرہ بھرا پڑا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ وہی رٹی رٹائی بات کرنی ہوتی ہے جو ان کو سماج نے، گھر نے اور موروثی مذہب نے سکھائی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ میری نظر میں انسان کے جوہر یعنی شعور سے بے بہرہ ہوتے ہیں اور صرف شعور ہی ایک ایسی چیز ہے جو انسانوں کو دیگر حیات سے مختلف بناتا ہے۔۔ کسی ایسے شخص سے بات کرنا جس کی اپنی کوئی سوچ ہی نہ ہو اور وہ بچپن کی فیڈ کی ہوئی سوچ کو ہی حرفِ آخر سمجھتا ہو، محض اپنے وقت کا ضیاع ہے اور چونکہ میرا وقت نہایت نہایت قیمتی ہے اس لئے میں ایسے انسان نما روبوٹس کے ساتھ گفت و شنید ہی نہیں کرتا۔۔ ہاں کبھی کبھی اگر میرے پاس وقت کی فراوانی ہو تو میں نوک جھوک یا طنز و مزاح کرنے کیلئے پیدائشی مسلمانوں کو ہدف بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتا۔۔ ? ?۔۔

ریلیکس یار آپ تو دل پر لے گئے
لگتا ہے نادان صاحبہ نے جان بوجھ کر شرارت کرکے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
?
ویسے میں آپ کے دکھ کو سمجھ سکتا ہوں . اس طرح کے لوگوں کے وقت کو میرے جیسا قرار دینے پر میں اپنا گلہ کٹانے کو ترجیح دونگا
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جس طرح کے لوگوں سے آپ یہاں ڈیل کر رہی ہیں . آپ کے پاس تو تجربات کا یقیناً ایک خزانہ ہوگا . ہمیں بھی کچھ نہ کچھ ٹپس دے دیا کریں .
?
ویسے تعلیم یافتہ لوگ خواہ وہ دینی تعلیم یافتہ ہوں یا دنیوی، وہ بحث میں ایک خاص لیول سے نیچے نہیں گرتے . اختلاف کتنا ہی کیوں نہ ہو وہ مخالف کے ساتھ بھی عزت سے پیش آتے ہیں . آپ کو شاید پتا ہوگا کہ مسلمان علماء کے ہاں "علم آداب البحث" کے نام سے باقاعدہ ایک علم کا شعبہ قائم تھا . جس کے بارے میں وکیپیڈیا پر تفصیلی پیج بھی موجود ہے . جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں مخالفین کے ساتھ بحث کے آداب پر گفتگو ہوتی تھی . اس کے بارے میں کئی مثالیں بھی دے سکتا ہوں پر بات لمبی ہو جاۓ گی .
افسوس اس بات کا ہے کہ آج کل اسلام کے نام لیوا ہی سب سے زیادہ "سر تن سے جدا" کا نعرہ مستانہ بلند کرتے ہوئے نظر آتے ہیں . پھر شکایت بھی کرتے ہیں کہ پوری دنیا انکو ٹیررسٹ کیوں سمجھتی ہے . ایسے ہی لوگوں کے بارے میں قران نے خبردار کیا ہے کہ

وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما​
and when the foolish ones address them, they simply say: "Peace to you" 25:63

ان حالات میں آپ اور زندہ رود کی اختلاف راۓ کے باوجود مہذب گفتگو یقیناً قابل ستائش ہے .

یہ سارے لوگ روبوٹ کی طرح ایک ہی سانچے سے تو نکلے نہیں ہیں ..نہ ہی الله کی یہ منشا تھی ..یہ اختلاف تو زندگی کا حسن ہے ..ایک ہی والدین کے گھر میں پرورش پانے والے بچے مختلف سوچ کے حامل ہوتے ہیں ..بس ہمیں ہر کسی کی سوچ کی ریسپکٹ کرنی چاہئے ..عزت کریں گے تو عزت پائیں گے ...عزت محبت کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا ..ارن کرنی پڑتی ہے ..
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

میرا اندازہ بھی یہی تھا کہ آپ کی ہیرا منڈی کے اس پاس ہی کہیں پیدائش اور تربیت ہوئی ہوگی
ہیرا منڈی کے عین وسط کی پیدائش کہیں بھی پہچانی جائے تو وہ اپنے پہچاننے والوں کو اپنا پرانا محلّہ دار یا گاہک ہی سمجھتے ہیں۔

.
انسان جتنا بھی اپنی اصلیت چھپانے کی کوشش کرے .فرویڈین سلپ سرزد ہو ہی جاتی ہے .

That is exactly right Mr. Zinda Rood. Even the word you used shows, how such slips work.
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ اچھی اسٹریٹجی ہے لیکن قرآن سے چیک کرنے کے لئے عربی جاننا بھی تو لازمی ہے ورنہ تو دوسروں کی تشریح پر انحصار کرنا پڑیگا
آپ اگر دو فرقوں کی قرآن کے ترجمے کو اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ ہر فرقے نے اپنی نقطہ نظر کے مطابق ترجمہ کیا ہے . اسی لئے اس کو قرآن کا ترجمہ نہیں کہا جاتا بلکہ قرآن کے معانی کا ترجمہ کہا جاتا ہے. کیونکہ قرآن کا ترجمہ ممکن ہی نہیں . ویسے تو کسی بھی کتاب کا حقیقی ترجمہ کسی اور زبان میں مشکل ہے لیکن قرآن کا تو ناممکن ہے . لہذا اگر خود سے بندہ نہیں پڑھ اور سمجھ سکتا تو پھر دوسروں کی تشریح پر ہی عتماد کرنا پڑیگا جو صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی . لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ آپ سوچ سمجھ کر ہی کسی تشریح کو فالو کرتے ہیں نہ کہ صرف اس وجہ سے کہ یہ میرے آباؤ اجداد کا مسلک ہے

میرا نہیں خیال ..ترجمہ میں غلطیاں ہیں ..اختلاف تشریح میں ہو جاتا ہے ..ایک دفعہ اسی فورم پر کسی نے ایک بہت اچھی تحریر پوسٹ کی تھی ..قرآن کو سمجھنے کا طریقہ ..وہ بہترین بات تھی ..
جب آپ ترجمہ پڑھ رہے ہوں تو بریکٹ میں لکھے ترجمہ کرنے والے کے اضافی جملہ نظر انداز کرتے جائیں ....آپ کی بات صحیح ہے کہ خود سے قرآن کو سمجھنے کے لئے عربی زبان سیکھنا لازمی ہے ..تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ کسی لفظ کے اس جملے میں کیا معنی نکلتے ہیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرا وقت یقیناً قیمتی ہے اور یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ میں فورم پر ہر کسی کو شرفِ تخاطب نہیں بخشتا، کیونکہ یہاں زیادہ تر افراد کی اپنی سوچ نہیں ہوتی، وہ صرف والدین اور سماج کی فیڈ کی ہوئی سوچ لے کر چل رہے ہوتے ہیں اور پوری زندگی اس سے ہٹ کر کچھ سوچ ہی نہیں پاتے۔ ایسے پیدائشی مسلمانوں سے ہمارا معاشرہ بھرا پڑا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ وہی رٹی رٹائی بات کرنی ہوتی ہے جو ان کو سماج نے، گھر نے اور موروثی مذہب نے سکھائی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ میری نظر میں انسان کے جوہر یعنی شعور سے بے بہرہ ہوتے ہیں اور صرف شعور ہی ایک ایسی چیز ہے جو انسانوں کو دیگر حیات سے مختلف بناتا ہے۔۔ کسی ایسے شخص سے بات کرنا جس کی اپنی کوئی سوچ ہی نہ ہو اور وہ بچپن کی فیڈ کی ہوئی سوچ کو ہی حرفِ آخر سمجھتا ہو، محض اپنے وقت کا ضیاع ہے اور چونکہ میرا وقت نہایت نہایت قیمتی ہے اس لئے میں ایسے انسان نما روبوٹس کے ساتھ گفت و شنید ہی نہیں کرتا۔۔ ہاں کبھی کبھی اگر میرے پاس وقت کی فراوانی ہو تو میں نوک جھوک یا طنز و مزاح کرنے کیلئے پیدائشی مسلمانوں کو ہدف بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتا۔۔ ? ?۔۔

پھر تو میں بھی خوش نصیب ٹہری کہ میرا نام بھی ان میں آتا ہے جن سے آپ عالی جاہ مخاطب ہوتے ہیں ..

آپ کی بات کسی حد تک درست ہے کہ ہم پیدائشی ہی مسلمان ہیں ..اور یہ الله کا کرم ہے ..لیکن ایک بات آپ نے نوٹ کی ہوگی کہ اب کی پڑھی لکھی نسل سوال اٹھاتی ہے اور جواب ڈھونڈتی ہے ..اور نیت میں " کھوٹ " نہ ہو تو جواب مل بھی جاتا ہے..
باقی کیونکہ عوام کو زیادہ تر جاہل ہی رکھا گیا ہے تو وہ نام نہاد مذہبی ٹھیکیداروں کے ہاتھ چڑھ گئی ہے ..میرے نزدیک تمام مدرسوں کو پابند کرنا چاہئے کہ وہ دنیوی تعلیم کے ساتھ فل سکیل پر دنیاوی تعلیم بھی دیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

بات یہ ہے کہ میں بلکل چور کے لئے ہاتھ کاٹنے کی سزا اور قتل کے لئے قتل کی سزا ، جہاد اور غلامی پر یقین رکھتا ہوں . یہ انگریز کا لایا ہوا ماڈرن اسلام مجھے قبول نہیں . اگر آپ کو اس سے کوئی مسئلہ ہے تو یا تو عقلی بحث کریں یا دینی . یا پھر اپنا راستہ ناپیں . آپ کون ہوتے ہیں دین کی ٹھیکیداری کرنے والے .

ہاں البتہ اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ میرے نزدیک جہاد کا اعلان صرف اسلامی حکومت ہی کر سکتی ہے کسی انفرادی شخص کو اس کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں
چھوڑو یار، تم نے ابھی تک اپنے نزدیک کامیاب زندگی کا راز نہیں بتایا؟

ویسے زندہ رود سے پوچھو گے تو وہ یہی بتائے گا کہ کسی مغربی ملک میں رہنا اور کسی گورے کے واش روم یا کتے نہلا کر پاکستان کے کسی افسر سے زیادہ تنخواہ ملنے پر اس آوارہ کتّے کی طرح شور مچانا جسے عرصے بعد پیٹ بھر کے کھانے کو ملا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور جب کوئی سرِ راہ انھیں چھیڑ کر ایک آدھ پتھر اٹھا مارے تو چیاوٗ چیاوٗں کرتے ہوئے دوڑنا، اور کہنا کہ میں تجھے کاٹ بھی سکتا تھا، لیکن وہ کیا ہے کہ میرا وقت قیمتی ہے، ابھی دوسری گلی میں جا کر بھونکنا ہے مجھے۔ اگلی گلی میں دوسرا وٹہ پڑتا ہے تو پھر دوڑتے ہیں کہتے ہوئے کہ اس محلے کے لوگوں میں کوئی تمیز ہی نہیں، کوئی لیول ہی نہیں انکا۔

او بندہ خدا، تم لوگوں کو سائیکو، اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے پھرو، لیکن جب تمھاری اصلیت کوئی دکھائے تو اپنی عصمت دری
کی ایف آئی آر درج کرواتے پھرو، کہ میرا آنلائن ریپ ہوگیا؟

معلوم نہیں کونسے لنڈے کے ارسطو اٹھ کر آجاتے ہیں یہاں؟

اور تم کس بات پر یقین رکھتے یو یا کس پر ایمان رکھتے ہو، یہ بچوں والی ٹکیاں بچے اپنی عمر کے بچوں کے ساتھ جا کر کھیلو۔ میرے ساتھ لگے رہوگے تو تھوڑی دیرمیں سانس لینے میں بھی تکلیف ہوگی تمھیں۔ چلو جاوٗ اور اپنے برابر کے ارسطو ڈھونڈو مکالمے کے لیئے۔ مجھ سے بات کرنے کے لیئے تب آنا جب دانشوڑی کی فیڈر پینے کی عمر گز رجائے تمھاری۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں البتہ اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ میرے نزدیک جہاد کا اعلان صرف اسلامی حکومت ہی کر سکتی ہے کسی انفرادی شخص کو اس کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں
ڈر گئے؟ کہیں سائبر کرائم والے یا کہیں فورم کے ممبر ہی تمھیں اٹھا کر باہر نہ پھینک دیں یہاں سے؟

اچھ ا چلو یہ بتاوٗ کہ حضرت امام حسینؑ کا تو پھر یزید ملعون کے ساتھ جو معاملہ ہوا، کیا وہ جہاد تھا؟ کیونکہ امام حسینؑ تو حاکم وقت نہیں تھے اس وقت۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو میں بھی خوش نصیب ٹہری کہ میرا نام بھی ان میں آتا ہے جن سے آپ عالی جاہ مخاطب ہوتے ہیں ..

آپ کی بات کسی حد تک درست ہے کہ ہم پیدائشی ہی مسلمان ہیں ..اور یہ الله کا کرم ہے ..لیکن ایک بات آپ نے نوٹ کی ہوگی کہ اب کی پڑھی لکھی نسل سوال اٹھاتی ہے اور جواب ڈھونڈتی ہے ..اور نیت میں " کھوٹ " نہ ہو تو جواب مل بھی جاتا ہے..
باقی کیونکہ عوام کو زیادہ تر جاہل ہی رکھا گیا ہے تو وہ نام نہاد مذہبی ٹھیکیداروں کے ہاتھ چڑھ گئی ہے ..میرے نزدیک تمام مدرسوں کو پابند کرنا چاہئے کہ وہ دنیوی تعلیم کے ساتھ فل سکیل پر دنیاوی تعلیم بھی دیں
یہ ’’کھوٹ‘‘ والی بات پر کہیں بہت زوردار ’’چوٹ‘‘ لگ گئی ہوگی۔

یہ ستم ظریفی نہیں تو اور کیا ہے؟

آپ بھی؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ’’کھوٹ‘‘ والی بات پر کہیں بہت زوردار ’’چوٹ‘‘ لگ گئی ہوگی۔

یہ ستم ظریفی نہیں تو اور کیا ہے؟

آپ بھی؟

میرا نہیں خیال ..ہم دونوں کے درمیان باہمی رسپکٹ کا رشتہ قائم ہے ..سوچوں کے شدید اختلاف کے با وجود
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا وقت یقیناً قیمتی ہے اور یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ میں فورم پر ہر کسی کو شرفِ تخاطب نہیں بخشتا، کیونکہ یہاں زیادہ تر افراد کی اپنی سوچ نہیں ہوتی، وہ صرف والدین اور سماج کی فیڈ کی ہوئی سوچ لے کر چل رہے ہوتے ہیں اور پوری زندگی اس سے ہٹ کر کچھ سوچ ہی نہیں پاتے۔ ایسے پیدائشی مسلمانوں سے ہمارا معاشرہ بھرا پڑا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ وہی رٹی رٹائی بات کرنی ہوتی ہے جو ان کو سماج نے، گھر نے اور موروثی مذہب نے سکھائی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ میری نظر میں انسان کے جوہر یعنی شعور سے بے بہرہ ہوتے ہیں اور صرف شعور ہی ایک ایسی چیز ہے جو انسانوں کو دیگر حیات سے مختلف بناتا ہے۔۔ کسی ایسے شخص سے بات کرنا جس کی اپنی کوئی سوچ ہی نہ ہو اور وہ بچپن کی فیڈ کی ہوئی سوچ کو ہی حرفِ آخر سمجھتا ہو، محض اپنے وقت کا ضیاع ہے اور چونکہ میرا وقت نہایت نہایت قیمتی ہے اس لئے میں ایسے انسان نما روبوٹس کے ساتھ گفت و شنید ہی نہیں کرتا۔۔ ہاں کبھی کبھی اگر میرے پاس وقت کی فراوانی ہو تو میں نوک جھوک یا طنز و مزاح کرنے کیلئے پیدائشی مسلمانوں کو ہدف بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتا۔۔ ? ?۔۔
کچھ لوگوں کو عادت ہوتی ہے۔ یہ عزت دینے یا لینے نہیں آتے، بلکہ انکو ان کے خاص جذبات کھینچ لاتے ہیں اور مغلظات ہانکنے پر مجبور کرتے ہیں۔ ان سے کبھی بھی حوالے یا ثبوت کے ساتھ بات کریں، تو یہ اندھے، بہرے بن کر کھڑے ہوجائیں گے۔ باتیں کریں گے آئین شٹائین اور اسٹیفن ہاکنگ کی اور انھیں خود نہیں معلوم ہوگا کہ کون اللہ پر یقین رکھتا تھا اور کون نہیں۔

اور پھر جب حوالے سمیت پکڑے جاتے ہیں تو روٹھے بچوں کی طرح۔۔۔۔ مجھے ابو کے کام سے جانا ہے۔۔۔ مطلب میرا وقت قیمتی ہے۔۔۔۔ میں بات نہیں کرتا آپ سے۔۔۔۔۔ دوسروں کو چھٹتے ساتھ فرما دیں گے کہ پڑھا نہیں، آپ جاہل ہیں، اور انھیں کوئی حوالہ دے دیا جائے کہ بھائی اس میں سے پڑھ کر دیکھ لو، تو یہ ہاتھ جوڑنے پر آجاتے ہیں کہ ہم سے اتنا پڑھا نہیں جاتا۔

تو ایسے لوگوں کو ایک خاصنفسیاتی میلان ایسی جگہوں پر کھینچ لاتا ہے، اور یہ بذات خود اپنی ذات کو ایذا پہنچنے پر لطف محسوس کرتے ہیں۔ ان کو ماسوکِسٹ کہا جاتا ہے۔

ان کے پاس کبھی نہ کوئی دلیل ہوگی اور نہ کوئی حوالہ ہوگا۔ صرف مغلظات ہونگے۔ صاحب تمھارا وقت قیمتی ہے اور یہ جاہلوں کی بستی ہے تو تم انٹرنیٹ پر بنے دوسرے ملحدوں کے کسی فورم پر چلے جایا کرو۔ یہاں لازمی آکر اپنا قیمتی وقت ضا ئع کرنا ہے پیدائشی مسلمانوں کے ساتھ؟

ان کی واحد تلاش یہی ہوتی ہے کہ ان کی کوئی کھل کر لتّر پریڈ کرے۔ یہ اسی میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نہیں خیال ..ہم دونوں کے درمیان باہمی رسپکٹ کا رشتہ قائم ہے ..سوچوں کے شدید اختلاف کے با وجود
یہ اس سے بڑا ستم ہے۔
آپ تو تازیانے بھی نہیں بجانے دیتی

باہمی ریسپیکٹ کا رشتہ تو میرا بھی زندہ رود کے ساتھ قائم ہے۔

?لاجک صاحب اکھڑ گئے ہیں تو وہ تو علیحدہ مسئلہ نہیں

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

یہی لوگ جنہیں دوسروں کے ایمان کی فکر کھائے جا رہی ہے . ان کے اپنے ایمان کی حقیقت جاننے کے لئے ذرا مندرجہ ذیل احادیث ملاحظہ فرمائیں

وعن بريدة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ "‏العهد الذي بيننا وبينهم الصلاة، فمن تركها فقد كفر‏"‏ ‏(‏‏(‏رواه الترمذي وقال‏:‏ حديث حسن صحيح‏)‏‏)‏‏.‏
Messenger of Allah (ﷺ) said, "That which differentiates us from the disbelievers and hypocrites is our performance of Salat. He who abandons it, becomes a disbeliever."

"‏ لَيْسَ بَيْنَ الْعَبْدِ وَالشِّرْكِ إِلاَّ تَرْكُ الصَّلاَةِ، فَإِذَا تَرَكَهَا فَقَدْ أَشْرَكَ ‏"
“There is nothing standing between a person and Shirk (polytheism) except leaving the prayer, so if he leaves it he has committed Shirk.”

"‏ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ وَالْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلاَةِ ‏"‏
Between man and polytheism and unbelief is the abandonment of salat.

اس طرح کی بیشمار صحیح احادیث موجود ہیں جو نماز نہ پڑھنے والوں کو کافر گردانتی ہیں . اگر سو احادیث بھی چاہیئیں تو میں حاضر کر دیتا ہوں . اب کیا یہ دوسروں کے ایمان کو کھوجنے والے ہاتھ اٹھا کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے کبھی کوئی نماز نہیں چھوڑی . ویسے یہ بھی ہے کہ ایسے لوگوں سے جھوٹی قسمیں کھانا بھی کوئی بعید نہیں . اس لئے میں یہ مشورہ دونگا کہ ذرا کسی دن صبح اور جمعے کی نماز کے وقت کسی بھی مسجد میں جا کر گنتی کرکے خود دیکھ لیں کہ کتنے لوگ نماز پڑھتے ہیں . ان میں وہ لوگ بھی شامل کرلیں جو گھر پر نماز پڑھتے ہیں (فلحال ہم بلا جماعت نماز پڑھنے کی وعید سے صرف نظر کر لیتے ہیں) تو بھی آپ بتائیں کیا آدھے کے بھی آدھے مسلمان نماز پڑھتے ہیں ؟ اب نماز تو پڑھی نہیں جاتی جس کے بغیر اسلام کا وجود ہی نہیں لیکن دین کے نام پر مرنے مارنے کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں . اب آپ ہی بتائیں کہ کیا یہ واقعی اسلام کے لئے مرتے مارتے ہیں یا پھر اپنی اندرونی خواہشات کی تسکین کے لئے . یہ فیصلہ میں آپ پر چھوڑتا ہوں .

ایک اور بات کا بھی ذکر کرتا چلوں جس کی آج تک مجھے سمجھ نہیں آئ وہ یہ کہ فرض نماز تو پڑھتے نہیں اور عید کی نماز جو فرض بھی نہیں اس میں سارے موجود ہوتے ہیں . تو سوال تو اٹھتا ہے کہ کیا یہ خدا کے حکم کو بجا لانے مسجد آتے ہیں یا پھر دکھاوے کے لئے .
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
ہاہاہا۔ صحیح کہا۔۔۔ کس قدر بچگانہ اور غبی ذہنیت کے لوگ پائے جاتے ہیں اس دھرتی پر۔۔ ? ? ? ?۔

جن لوگوں کو حدیث سنت اور روایت کا نہیں پتا وہ اسلام کے ٹھیکیدار بنے بیٹھے ہیں . عجیب بات یہ ہے کہ غلطی پواینٹ آؤٹ کرنے پر بھی ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کہہ رہا ہوں . یعنی سپون فیڈ کرکے بھی نہیں کھا سکتے . اب ان کا کیا جاۓ

شکر ہے یہ نہیں پوچھ لیا کہ قرآن اور حدیث (اور ان کی روایات) میں کیا فرق ہے ورنہ پتا نہیں کیا گل کھلاتے .

کاش ایسا بھی کوئی فورم ہو جہاں کسی منیمم آئ کیو کے بغیر داخلہ ممنوع ہو

?​
 
مجھے ان احادیث بارے کچھ تحفضات ہیں ..مجھے کھوج لگا لینے دیجئے ..وقت کی کوئی قید نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ اس سے بڑا ستم ہے۔
آپ تو تازیانے بھی نہیں بجانے دیتی

باہمی ریسپیکٹ کا رشتہ تو میرا بھی زندہ رود کے ساتھ قائم ہے۔

?لاجک صاحب اکھڑ گئے ہیں تو وہ تو علیحدہ مسئلہ نہیں

میں ہر انسان کی رسپکٹ کرتی ہوں ..انسان کے طور پر ..مجھے کسی کے عقائد یا سوچ سے فرق نہیں پڑتا ..تازیانے بجانے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..چاہے وہ مجھ سے ڈس ریسپکٹ سے بات کرے ..میرے لئے یہ زیادہ آسان ہے کہ اسے اگنور کروں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں ہر انسان کی رسپکٹ کرتی ہوں ..انسان کے طور پر ..مجھے کسی کے عقائد یا سوچ سے فرق نہیں پڑتا ..تازیانے بجانے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..چاہے وہ مجھ سے ڈس ریسپکٹ سے بات کرے ..میرے لئے یہ زیادہ آسان ہے کہ اسے اگنور کروں
بلکل، اگر مبیّنہ کج روی ذاتی نوعیت کی ہو، تو بلکل نظر انداز کردینے میں بھلائی زیادہ ہے۔ وہ تو میں بھی بہت مرتبہ زندہ رود صاحب کو ذاتی نوعیت کے کمنٹس پر جانے دیتا ہوں۔ لیکن جہاں معاملہ آپ کی ذات سے آگے، ان کے ذات پر چلا جائے جن کی آپ بہت عزّت کرتے ہیں، تو شر کو پھیلنے دینا اور اس سے آنکھ بند کرلینا، کوئی قابل ستائش عمل نہیں۔

معاف کیجیئے گا، لیکن دین تو دور کی بات، کوئی میرے والدین کے بارے میں ہی کوئی الٹی بات کرے تو میں برداشت نہیں کرتا۔

اور اس سے برا یہ، کہ مجھے اپنے اندر کی یہ جبلّت کوئی خامی نہیں معلوم ہوتی۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

جن لوگوں کو حدیث سنت اور روایت کا نہیں پتا وہ اسلام کے ٹھیکیدار بنے بیٹھے ہیں . عجیب بات یہ ہے کہ غلطی پواینٹ آؤٹ کرنے پر بھی ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کہہ رہا ہوں . یعنی سپون فیڈ کرکے بھی نہیں کھا سکتے . اب ان کا کیا جاۓ

شکر ہے یہ نہیں پوچھ لیا کہ قرآن اور حدیث (اور ان کی روایات) میں کیا فرق ہے ورنہ پتا نہیں کیا گل کھلاتے .

کاش ایسا بھی کوئی فورم ہو جہاں کسی منیمم آئ کیو کے بغیر داخلہ ممنوع ہو

?​
منّے ذرا اسپون فیڈ کی یہ حالت نیچے دیکھو، جو تمھارے منہہ پر زور دار تھپڑ کی طرح رسید کی جاچکی ہے

New-Bitmap-Image.jpg

چلو اب ذرا اپنے ہی دیئے ہوئے ریفرنس میں با آواز بلند پڑھو کہ حدیث کے عربی مطلب کیا ہوتے ہیں؟
اور حدیثِ نبوی صلّی اللہُ و علیہ و سلّم کے کیا معنی ہوتے ہیں؟

تم یہ تماشے لگا کر کس کو بنانے کی کوشش کر رہے ہو؟

یہاں تم سے ایک مرتبہ لکھا نہیں جارہا کہ تم حضورؐ کو اللہ تعالیٰ کا آخری اور سچّا نبیؐ مانتے ہو۔

اور اس مسئلے کو چھوڑ، بندر کی طرح قلابازی مار کر چاہتے ہو کہ میں تمھاری نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے پڑ جاوٗں؟
چلو، میں تمھیں گارنٹی دیتا ہوں کہ ایک مرتبہ ادھر لکھ دو کہ تم محمدؐ کو اللہ کا آخری اور سچا نبیؐ مانتے ہو۔

میں تمھاری پیش کردہ احادیثؐ مبارکہ پر سنجیدگی سے تمھیں حوالہ جات کے ساتھ جواب دے دونگا۔

نہیں تو جو ریفرنس تمھیں پوسٹ نمبر ۲۰۸ میں تمھارے منہہ پر چپاڑا گیا ہے، اسے لے کر سہلاتے رہو۔ مزید کی خواہش ہورہی ہے تو لگے رہو تھوڑی دیر اور۔۔۔۔۔ میں فضول میں کوئی دعویٰ نہیں کرتا۔۔۔۔ کہہ رہا ہوں کہ تمھاری سانس بھی اکھاڑ پھینکوں گا تو یقین رکھو، مجھ میں اتنا ہنر بھی ہے۔

Last edited:
Status
Not open for further replies.