امپورٹڈ حکومت اور دونمبر اپوزیشن لیڈر دونوں بھاگ رہے

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
gharii11i1.jpg


نومنتخب اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو اینکرپرسن غریدہ فاروقی نے اپنے پروگرام میں مدعو کیا تاہم انہوں نے غریدہ کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا جس کی تصدیق خود اینکر نے کی اور کہا کہ وہ پروگرام میں شرکت سے بھاگ گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض آج ھمارے پروگرام سے
بھاگ گئے، ھم نے آرٹیکل 63 اے پر سوال کرنے تھے اور یہ کہ کیا آپ حقیقی اپوزیشن لیڈر ہوں گے یا فرینڈلی؟


انہوں نے مزید کہا کہ وہ سوال کرنا چاہتی تھیں کہ کیا انہیں عمران خان کو گالیاں دینے پر اپوزیشن لیڈر بنایا گیا۔ راجہ ریاض صاحب بھاگ گئے، راجہ صاحب! میڈیا کے سوالات کا سامنا نہیں کر سکتے تو عوام کا کیسے کرینگے؟

یاد رہے کہ اس سے قبل راجا ریاض نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شرکت کی جہاں میزبان حامد میر نے سوال کیا کہ آپ نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتا تھا اور اب آپ نے پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ دیا ہے تو آپ کوقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے کر دوبارہ الیکشن نہیں لڑنا چاہیے تھا؟


راجا ریاض نے حامد میر کے سوال کے جواب میں کہا کہ جب اگلا الیکشن آئے گا تو ہم ضروری پی ٹی آئی کے علاوہ کسی دوسری پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے، ابھی تک تو ہم "حکومت اپوزیشن" میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

ان کے اس جواب پر مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے کہا کہ راجا صاحب یہ حکومت اپوزیشن کیا ہوتا ہے؟ اگر آپ میں ہمت ہے تو استعفیٰ دیں اور پی ڈی ایم کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں، آپ کی ضمانت ضبط ہوگی۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
راجہ ریاض عوام کا سامنا اس بیوی کی طرح کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے جو خفا تو اپنی غلطی سے ہوتی ہے مگر چاہتی ہے کہ خاوند اپنی غلطی مان کر معافی مانگے مگر راجے ریاض جیسی بیوی پر تو خاوند ہمسائے کی انتہائی بد صورت بیوی کی بھی غلطیاں ڈال کر اسے زد کوب کرتا ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کیا غریده کی شہباز سے کوئی ناراضگی چل رہی ہے

طلاقِ بدعت
🥳


امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اور نزلہ راجہ ریاض پر گر رہا ہے۔
یہ بھی ایک اظہار ناراضگی ہے


نہیں ..کافی دنوں سے ناراضگی دیکھ رہی ہوں ..غالبا شہباز کے وزیر اعظم بننے کے بعد جب وہ جا رہا تھا تو ساتھ چلتی غریده کو ایک بندے نے ہاتھ سے پیچھے کر دیا تھا ..اور شہباز نے کچھ بھی نہیں کہا ..بس جب سے دل ٹوٹا .
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ..کافی دنوں سے ناراضگی دیکھ رہی ہوں ..غالبا شہباز کے وزیر اعظم بننے کے بعد جب وہ جا رہا تھا تو ساتھ چلتی غریده کو ایک بندے نے ہاتھ سے پیچھے کر دیا تھا ..اور شہباز نے کچھ بھی نہیں کہا ..بس جب سے دل ٹوٹا .
یہ دیکھیں صدیق جان بھی کچھ کہہ رہا ہے
https://siasat.pk/forums/threads/%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%82-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%88%D9%84%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D8%B0%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%DB%81%D9%88-%DA%AF%D8%A6%DB%92.825745/لیکن اب شہباز کی اتنی بھی سپیڈ نہیں پبلکلی بھی غریدہ کو ویسے دیکھتا جس محبت اور بعد میں حسرت سے کھلے عام وہ دیکھ رہی تھی۔ شہباز کو اور بہت سیاپے گھیرے ہوئے ہیں بعد میں منا لے گا کہیں جب وزارت عظمی سے خلاصی ہو گی تو
☺️☺️
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
شوباز بھکاری دھاری دار پجامہ دیکھ کر غصہ کر گیا۔۔

کیونکہ وہ دھاری دار پجامہ شوباز بھکاری نے دلایا تھا۔۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
banana republic where a so called opposition leader says, I will contest election from gov party ticket in few months, kitna giro ge yaar what a laughing stock, yesterday in WHO conference, health ministers from all the countries were professors, doctors and scientists. Pakistan proudly sent pateel who was BA fail at first and then did it privately, think what he can contribute and can get for our country from such forums. What a state, what a society
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
تم دونوں ہی ایک جیسے ہو ایک آگے سے لوٹا ہے اور ایک پیچھے سے ، ویسے زبیر کی ویڈیو اچھی لگی
 
Sponsored Link