امراللہ صالح وادی پنجشیر کے پہاڑیوں میں در بدر

Anubis

Politcal Worker (100+ posts)
He is a traitor to his country, rumours are he wanted to assassinate Ghani so he can declare himself President. This nut Job some people say claims to be an atheist and totally against Pak don't know why so much screen time being given to people like him on this forum
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
محل سے غار میں فرار
امریکی اِسکو ڈھونڈھ رہے ہیں اِسکی پچھلے دس سال کی رپورٹس کے وجہ سے۔

اصل میں امریکہ نے اِسکی صفائی کا حکم جاری کیا ہوا ہے۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)
اللہ نے افغانیوں کی قسمت میں دربدر ہونا ان مٹ سیاہی سے لکھ دیا
پہلے ملا عمر پہاڑیوں میں گاف رگڑائی کرتا کرتا مر گیا اور لاش کتے کوے کھا گئے
اب امرللہ کی باری ہے
اسکے بعد ملا برادر اور سکے بعد ۔ ۔ ۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)
اسامہ بن لادن اپنے سالوں کے ساتھ
1989-osama-bin-laden-walk-004.jpg


افغانستان کی پہاڑیوں میں بکریاں چرا رہا ہے
2003-Al-Qaida-chief-Osama-003.jpg


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی سرپرستی سے محروم جمہوریہ افغان کی بیوہ جمہوریت کا یتیم جمہورا. بیس سال امریکی جنگ لڑنے والے دیسی جمہورے بھی اسے آنکھیں دیکھا رہے ہیں
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نے افغانیوں کی قسمت میں دربدر ہونا ان مٹ سیاہی سے لکھ دیا
پہلے ملا عمر پہاڑیوں میں گاف رگڑائی کرتا کرتا مر گیا اور لاش کتے کوے کھا گئے
اب امرللہ کی باری ہے
اسکے بعد ملا برادر اور سکے بعد ۔ ۔ ۔
what about your boss Modi.