آ گیا ناکارہ جھنجھنا نصرت جاوید کہانیاں گھڑ کے ، اپنا غلیظ ایجنڈا لے کر، ایک زمانے میں بڑا جمہوری اور لبرل بنتا تھا مگر آخرت زرداری نوار اور کلثوم کے تلوے چاٹتے ہوئی ، دفع دور ،،
یہ سب دو نمبر جو ارشد شریف اور سواتی جیسےسانحات پر منہ میں گھنگھنیاں ڈالے مالکوں کی خدمت کر رہے تھے ، سندھ ہاوس میں خریدوفروخت اور ریاستی فسطائیت پر فتح کے ڈونگرے بجاتے رہے پاکستانی عوام کے اولین دشمنوں میں شامل ہیں