اقوام متحدہ میں ناکامی کپتان کے گلے میں ایک اور چھتر کا اضافہ

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
HAHAHAHA! Jangju Sahab kitna time ho gaya aapko is forum py?? 5k plus post hain, matlab k kafi puranay hain, magar aap ki post ko aaj bhi koi like nahi karta, matlab tm khud he nest-o-nabood ho chukay ho! Sharam kr lo yaar!
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں کسی کی پوسٹ لائیک نہیں کرتا اور نہ ہی لائیک گنتا ہوں لیکن ایک بات تو ہے انصافیوں کے نیچے آگ ضرور لگاتا ہوں جلو اور جلو
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Do you even know what the meeting was about? The meeting was to discuss whether to convene a formal security council meeting on Kashmir issue. The decision will be taken in a few days. Not in the same sitting.

I guess when you pull your head out bilawals rear long enough, you may get the time to read the news. Getting the SC to even convene was a win for Pakistan.
He has gone beyond insanity, this filth URINE drinking RSS/ PLMN TROLL resides near Modi's Tuttay.
Shah Gandowah of Delhi.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا خیال ہے اسے نہیں پتا؟
ان کو خود کو ایکسپوز کرنے کی کھلی اجازت دیں آج مودی کی کا سہ لیسی والی پالیسی کو چھتر پڑے بھٹو اور زرداری کی سیاست کا خاتمہ ہو گیا جو بات ماں کر بھٹو نے اس مسئلے کو انڈیا پاکستان کا باہمی مسئلہ بنوا دیا تھا اور انڈیا ایک بڑاملک ہونے کی حیثیت سے اس پر بات کرنے پر راضی نہ تھا آج عمران خان اسے دوبارہ اقوام متحدہ میں لے جانے میں کامیاب ہو گیا تو آج پپلیوں اور نوروں کا ماتم تو بنتا ہے مودی کی سنگت میں
اقوام متحدہ لے جا کر کونسا کارنامہ کر لیا الٹا بھارت کو مزید شہ مل گئی . اگر اسی طرح چین کو ذلیل کروانا تھا تو امریکا و روس کامیاب ڈپلومیسی کے ڈھول پیٹنے کی کیا ضرورت تھی . الٹا چین کو بھی بے عزت کروا دیا ... ایک بھکاری دوسرا فسادی
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
بغیرت وہ ہیں جنہوں نے اس قوم کو تباہ کیا ہے جنھیں یہ قوم بد دوائیں دیتی ہے جنہوں نے ایک سال میں ملک تباہ کر دیا . مجھے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس فارم پر تبدیلی کا راج ہے لیکن میں ایک جنگجو ہوں میں ساری تبدیلی کو نیست و نابود کر سکتا ہوں
جنگجو دیکھو وڈّا تو جنگجو نہیں گنگو تیلی کا بیٹا ہے اصل میں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے ادوار میں کسی کو جرات نہیں ہوئی تین سو ستر ختم کرنے کی اب کپتان کی باری ائی تو لوگ سمجھ گۓ کنجروں کی حکومت آ گئی یہ آسانی سے اپنی چ گے
تین سو ستر ہے کیا؟
ایک خود مختار قوم سے اسکی خود مختاری چین کر اسے نیم خود مختار کر دیا گیا تم جیسا گند ہی اس پر فخر کر سکتا ہے بےشرم آدمی باوقار قومیں خود مختاری کے لئے لڑتی ہیں نیم خود مختاری کے لئے نہیں . عمران خان کو چاہئے سندھ کو نیم خودمختاری دے دے .
پپلی کھوتے کشمیری حریت پسندوں اور علیحدگی پسندوں نے اور پاکستان نے کبھی ان کی نیم خود مختار حیثیت کو تسلیم نہیں کیا تھا اگر کیا ہوتا تو کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی حمایت کس بنیاد پر تھی ؟
تم جیسے کنجر مودی کو پچھلی بار دو تھائی اکثریت نہیں ملی تھی اس لئے تم لوگوں کے باپو نے اس آرٹیکل کا خاتمہ نہیں کیا تھا اس بار اسے مطلوبہ اکثریت ملی اس لئے اس نے کر دیا ورنہ پاکستان کے جرائم پیشہ نواجے اور زرداری ڈاکو کی وجہ سے نہیں رکا ہوا تھا
ملک کے چور پیسے کے بھوکے سیاستدان کوئی حیثیت نہیں رکھتے ملک کے دشمنوں کے سامنے ان کو علم ہوتا ہے یہ اپنے ملک میں ہمارے ہی بندے ہیں ہمارا کام کر رہے ہیں دونوں کا مقصد ایک تھا پاکستان کو نقصان پہنچانا کمزور کرنا
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
اقوام متحدہ لے جا کر کونسا کارنامہ کر لیا الٹا بھارت کو مزید شہ مل گئی . اگر اسی طرح چین کو ذلیل کروانا تھا تو امریکا و روس کامیاب ڈپلومیسی کے ڈھول پیٹنے کی کیا ضرورت تھی . الٹا چین کو بھی بے عزت کروا دیا ... ایک بھکاری دوسرا فسادی
NRO phir bhi nahi milna.......
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اقوام متحدہ لے جا کر کونسا کارنامہ کر لیا الٹا بھارت کو مزید شہ مل گئی . اگر اسی طرح چین کو ذلیل کروانا تھا تو امریکا و روس کامیاب ڈپلومیسی کے ڈھول پیٹنے کی کیا ضرورت تھی . الٹا چین کو بھی بے عزت کروا دیا ... ایک بھکاری دوسرا فسادی
انڈیا نے بھٹو سے کیوں یہ منوایا تھا کے مسئلہ کشمیر پر لکھ کر دے کے یہ عالمی مسئلہ نہیں دو ملکوں کا باہمی مسئلہ ہے ؟ کیونکہ وہ وہی کرنا چاہتا تھا جو پچاس سال کرتا تھا اس نے آج تک اس پر بات چیت کی ؟کیوں کرتا ؟
آج بھارت کو شہہ مل گئی ؟ اس نے پچاس سال پہلے جو حاصل کیا تھا آج گنوا دیا.جا کر زرداری سے پوچھو کیا ہوا

 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا نے بھٹو سے کیوں یہ منوایا تھا کے مسئلہ کشمیر پر لکھ کر دے کے یہ عالمی مسئلہ نہیں دو ملکوں کا باہمی مسئلہ ہے ؟ کیونکہ وہ وہی کرنا چاہتا تھا جو پچاس سال کرتا تھا اس نے آج تک اس پر بات چیت کی ؟کیوں کرتا ؟
آج بھارت کو شہہ مل گئی ؟ اس نے پچاس سال پہلے جو حاصل کیا تھا آج گنوا دیا.جا کر زرداری سے پوچھو کیا ہوا
جھوٹ نہ بولو شملہ معاہدہ پڑھ لو پتا لگ جاۓ گا تم لوگوں نے جھوٹ بول بول کر قوم کا ستیاناس کر دیا . تمھاری اوقات یہ ہے کہ کوئی اسلامی ملک تمہارا ساتھ دینے کو تیار نہیں اور کشمیر پر بھارت کٹ جبر و جارحیت کے جواب میں دو لفظ نہیں ملتے اقوام متحدہ سے اور تم جیسے بھنگیوں نے خیالی دنیا میں پوری دنیا فتح کر رکھی ہے
The Government of India and the Government of Pakistan are resolved that the two countries put an end to the conflict and confrontation that have hitherto marred their relations and work for the promotion of a friendly and harmonious relationship and the establishment of durable peace in the subcontinent so that both countries may henceforth devote their resources and energies to the pressing task of advancing the welfare of their people.

In order to achieve this objective, the Government of India and the Government of Pakistan have agreed as follows:

(i) That the principles and purposes of the Charter of the United Nations shall govern the relations between the two countries.


(ii) That the two countries are resolved to settle their differences by peaceful means through bilateral negotiations or by any other peaceful means mutually agreed upon between them. Pending the final settlement of any of the problems between the two countries, neither side shall unilaterally alter the situation and both shall prevent the organization, assistance or encouragement of any acts detrimental to the maintenance of peace and harmonious relations.

(iii) That the prerequisite for reconciliation, good neighborliness and durable peace between them is a commitment by both the countries to peaceful coexistence respect for each others territorial integrity and sovereignty and noninterference in each others internal affairs, on the basis of equality and mutual benefit. That the basic issues and causes of conflict which have bedeviled the relations between the two countries for the last 25 years shall be resolved by peaceful means.

(v) That they shall always respect each others national unity, territorial integrity, political independence and sovereign equality.

(vi) That in accordance with the Charter of the United Nations, they will refrain from the threat or use of force against the territorial integrity or political independence of each other.

Both governments will take all steps within their power to prevent hostile propaganda directed against each other. Both countries will encourage the dissemination of such information as would promote the development of friendly relations between them.

In order progressively to restore and normalize relations between the two countries step by step, it was agreed that:

(i) Steps shall be taken to resume communications, postal, telegraphic, sea, land, including border posts, and air links, including over flights.

(ii) Appropriate steps shall be taken to promote travel facilities for the nationals of the other country.

(iii) Trade and cooperation in economic and other agreed fields will be resumed as far as possible.

(iv) Exchange in the fields of science and culture will be promoted.

In this connection delegations from the two countries will meet from time to time to work out the necessary details.

In order to initiate the process of the establishment of durable peace, both the governments agree that:

(i) Indian and Pakistani forces shall be withdrawn to their side of the international border.

(ii) In Jammu and Kashmir, the line of control resulting from the ceasefire of December 17, 1971, shall be respected by both sides without prejudice to the recognized position of either side. Neither side shall seek to alter it unilaterally, irrespective of mutual differences and legal interpretations. Both sides further undertake to refrain from the threat or the use of force in violation of this line.

(iii) The withdrawals shall commence upon entry into force of this agreement and shall be completed within a period of 30 days thereof.

This agreement will be subject to ratification by both countries in accordance with their respective constitutional procedures, and will come into force with effect from the date on which the instruments of ratification are exchanged.

Both governments agree that their respective heads will meet again at a mutually convenient time in the future and that in the meanwhile the representatives of the two sides will meet to discuss further the modalities and arrangements for the establishment of durable peace and normalization of relations, including the questions of repatriation of prisoners of war and civilian internees, a final settlement of Jammu and Kashmir and the resumption of diplomatic relations.

Zulfiqar Ali Bhutto President Islamic Republic of Pakistan

Indira Gandhi Prime Minister India

Simla, the 2 July 1972.

— Zulfiqar Ali Bhutto, Indira Gandhi.[2]


 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں کسی کی پوسٹ لائیک نہیں کرتا اور نہ ہی لائیک گنتا ہوں لیکن ایک بات تو ہے انصافیوں کے نیچے آگ ضرور لگاتا ہوں جلو اور جلو
Bs phir to bat he khatam ho gai k tujhe koi fark nahi parta!
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Matlab tu soch k tu kitna begairat banda ha k koi teri post like tak nahi karta, Sab tujhe sharamsar krtay hain, magar bhai teri himmat ko salam ha k itna zaleel ho k bhi tu doob k marta nahi kahin ja k or phir say apni faltu bakwas ly k aa jata ha!!!

اسے بے عزت ہونے کے بھی پیسے ملتے ہیں۔ اور اسے کیا چاہیے؟
 

Atif-2017

MPA (400+ posts)
اسے بے عزت ہونے کے بھی پیسے ملتے ہیں۔ اور اسے کیا چاہیے؟


اسے کیا چاہئیے؟؟؟

صرف اور صرف بھابھی کی چیخیں سننا چاہتا ہے
سنوا دو ناں دیور جی
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)

بوجھو تو جانیں?

‏آواز "زنانہ، چہرہ "مردانہ" سوچ "بچگانہ" انداز "شاہانہ"

حلقہ "لاڑکانہ"،ووٹر"غلامانہ" کرتوت"جاہلانہ" ????


اقوام متحدہ کا اجلاس کشمیر پر بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا جس کی وجہ سے بھارت کے موقف کی تائید ہو گئی اور پاکستان کو بین الاقوامی فورم پر شکست کا سامنا ہوا . یہ کوئی پہلی شکست نہیں جو کپتان کے وزیر اعظم بننے کے بعد اس قوم کو نصیب ہوئی بلکہ یہ ملک مسلسل شکست کھا رہا ہے اور اس کی وجہ ہے ایک اناڑی کھلاڑی . ایک شخص جس کے ہاتھ سے گیند بلا لے کر حکومت تھما دی جاۓ تو اس کا انجام یہ ہی ہوتا ہے . وہ کھیل کی طرح ایک قوم کی تقدیر سے کھیلتا ہے اور اس قوم کو ذلیل و رسوا کر دیتا ہے
پاکستان کی اقوام متحدہ میں شکست کے بعد بھارت کو ظلم کرنے کی مزید شہ مل گئی ہے . اس سے بہتر تھا اجلاس نہ ہوتا کم سے کم بھارت کو ڈر تو رہتا اب تو بھارت مزید بے باک ہو کر کشمیر میں ظلم ڈھاۓ گا .
آج روس نے امریکا نے اور برطانیہ نے بھارت کی حمایت کی ہے . وہ ہی روس جس کے وزیر اعظم کے ساتھ کپتان ہنس ہنس کر ڈپلو میسی کر رہا تھا وہ ہی امریکا جس کے صدر کے ساتھ کپتان ورلڈ کپ جیتا تھا . جب امریکا سے واپس لوٹا تھا تو اس کے لیے جوتوں کا ہار تیار کرنا چاہئیے تھا لیکن وقت یوتھریاز بھنگڑے ڈالنے میں مشغول تھے جیسے کشمیر فتح کر کے آیا ہو
حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اتنا رسوا اپنی تاریخ میں نہیں ہوا جتنا کپتان کی ایک سالہ حکومت نے کر دیا ہے . کپتان ایک بزدل انسان ہے اور ڈرپوک ہے اس نے بھارت کا پائلٹ اسی وقت چھوڑ دیا کیوں کے وہ خوفزدہ تھا . آج بھی کپتان کو کشمیر کی فکر نہیں پاکستان پر بھارتی حملے کی فکر ہے
کپتان ایک جاہل انسان ہے اسے ملکی مسائل کے حل کا ادراک نہیں نہ ہی اس کے پاس کوئی فارن پالیسی ہے . بھکاریوں کی طرح جن کی ڈرائیوری کی انہوں نے بھی ایک لفظ نہ بولا . یہ ہے کپتان کی اوقات جو ایک بھکاری کی ہوتی ہے جسے بھیک تو ملتی ہے مدد نہیں ملتی . آج اس قوم پر یہ وقت بھی آنا تھا جب اس قوم کو یوں ذلت کی پستیوں میں دھکیل دیا جانا تھا . اب بھی وقت ہے کپتان کا منہ کالا کر کے اسے حکومت سے نکال دیا جاۓ تب ہی حالات بہتر ہوں گے نہیں تو شکست کھاتا پاکستان برباد بھی ہو سکتا ہے
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
اجلاس کا مقصد یہ فیصلہ کرنا تھا کہ کیا کشمیر کے مسلے پر فل فورم اجلاس کیا جائے یا نہیں؟ آج یہ فیصلہ ہوا کہ یہ ایک اہم مسلہ ہے لہذا اس پر اجلاس ہو گا ، اس پر بھارت کے موقف کو تسلیم نہیں کیا گیا کہ یہ بھارت کا اندرونی مسلہ ہے پوری دنیا اسکو پاکستان کی سفارتی فتح قرار دے رہی ہے ، میرے خیال سے آپ بنیادی معلومات بھی نہیں رکھتے