افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر نظر رکھنا ہے - امریکی وزیر خارجہ

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
597958_87409203.jpg


نیو یارک : (ویب ڈیسک) افغانستان سے فوجی انخلاء کے اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جنگ زدہ ملک نکالنے کا مقصد اب توجہ چین پر رکھنا ہے۔

غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں میں امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر اپنے وسائل کو خرچ کرنا ہے، یہ وقت ہے کہ افغانستان کے عوام خود آگے آئیں، دہشتگردی کا خطرہ اب افغانستان کے بجائے دوسری جگہوں پر منتقل ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ایجنڈا فہرست میں اب دیگر بہت سے اہم معاملات میں جن میں چین کے ساتھ تعلقات اور موسمیاتی تبدیلی سمیت کووڈ کی صورتحال ہے لہذا اب ہمیں اپنی طاقت اور وسائل کو یہاں خرچ کرنا ہوگا۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/597958
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا گزشتہ پچاس برس سے نیو ورلڈ آڈر قائم کرنے کے لئے کسی نا کسی کے خلاف برسرپیکار ہے. پہلے سے روس سے خطرہ تھا، پھر مسلمانوں سے گھبرانے لگا اب چین اس کی انکھوں میں کھٹک رہا ہے

 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
America lost the war but it doesn’t admit it.China was identified as a threat more than 10 years ago.Pulling troops from Afghanistan now had nothing to do with China.America finally realised that pouring trillions of dollar in Afghanistan is a waste of time.