karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
جتنی آزادی سے ہم اپنی فوج پر طعنے مارتے ہیں اتنی آزادی ہر جگہ میسر نہیں۔ فوج مقدس گائے بھی نہیں مگر فوج ایسی ماڑی بھی نہیں کہ ہر کوئی اس پر انگلیاں اٹھائے۔ ہر چیز کا ایک طریقہ ہے۔ جیسا کہ پہلے شاہین ظفر نے لکھا کہ کسی نے قرارداد پیش کر سی۔ اب اس پر فوراً اگر ماتم کرنا ہے تو پھر کرو مگر پھرجب لوگ اسی طرح کا جواب دیں تو رونا بھی نہیں