استعفے منہ پر مارنے سے واپسی کا سفر:پی ڈی ایم کے بیان انہی کے گلے پڑ گئے ؟

values

Chief Minister (5k+ posts)
یا الله تو ہی مدد کرنے والا ہے .یا میرے رب .تیرا بہت شکری ہے ...منافق آج بھاگ نکلے جیسے جنگ خندق میں منافق راتوں رات الله کی نصرت سے بھاگے تھے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
یہ استیفے کہیں بھی ماریں، کپتان ان کو “کہیں “ بھی نہی مارتا۔
??